مندرجات کا رخ کریں

"میر انیس" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 47: سطر 47:


===انیس کا شاعرانہ خاندان===  
===انیس کا شاعرانہ خاندان===  
میر انیس کا شمار ان شعرا میں ہوتا ہے جنہوں نے رثائی شاعری کو معراج بخشا۔<ref>نکہت فاطمہ، [https://adbimiras.com/urdu-marsiya-nigari-mei-meer-anis-ka-darja-nikhat-fatima/ اردو مرثیہ نگاری میں میر انیس کا درجہ]،  ادبی میراث ویب سائٹ۔</ref> میرانیس نے یہ ثابت کردیا کہ شاعری صرف غزل میں نہیں بلکہ مرثیہ میں بھی کی جاسکتی ہے۔ انیس اردو شاعری میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے شعرا میں سے ایک ہے۔<ref>[https://www.punjnud.com/authors/mir-babar-ali-anis میر ببر علی انیس]، پنجند ڈاٹ کام۔</ref>
میر انیس کا شمار ان شعرا میں ہوتا ہے جنہوں نے رثائی شاعری کو معراج بخشا۔<ref> نکہت فاطمہ، [https://adbimiras.com/urdu-marsiya-nigari-mei-meer-anis-ka-darja-nikhat-fatima/ اردو مرثیہ نگاری میں میر انیس کا درجہ]،  ادبی میراث ویب سائٹ۔</ref> میر انیس نے یہ ثابت کر دیا کہ شاعری صرف غزل میں نہیں بلکہ مرثیہ میں بھی کی جا سکتی ہے۔ انیس اردو شاعری میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے شعرا میں سے ایک ہیں۔<ref>[https://www.punjnud.com/authors/mir-babar-ali-anis میر ببر علی انیس]، پنجند ڈاٹ کام۔</ref>


انیس ایک خاندانی شاعر ہے جس کی کئی پشتوں سے شاعری چلتی آرہی ہے۔<ref>سید مسعود حسن رضوی ادیب، انیسیات ص5 تا 12۔</ref> میر انیس کا پردادا میرضاحک، دادا میرحسن، والد میرخلیق اور دو چچا میرخلق اور میرمخلوق نیز دو بھائی انس اور مونس سب شاعر تھے۔<ref>سید مسعود حسن رضوی ادیب، انیسیات ص5 تا 12۔</ref> ان کے دادا میرحسن، مثنوی میں مشہور شاعر تھے اور «مثنوی سحر البیان» کے مولف ہیں۔<ref>[https://archive.urdu.siasat.com/news/%D9%85%DB%8C%D8%B1-%D8%A8%D8%A8%D8%B1-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D8%A7%D9%86%DB%8C%D8%B3%D8%94-%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%DA%A9%DB%92-%D9%86%D8%A7%D9%85-%D8%A2%D9%88%D8%B1-%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1-%D9%88-939814/ میر ببر علی انیسؔ (اردو کے نام آور شاعر و مرثیہ نگار)]، سیاست ویب سائٹ۔</ref> یوں شاعری آپ کو وراثت میں ملی ہے۔<ref>[https://urdunotes.com/lesson/meer-anees-biography-in-urdu-%D9%85%DB%8C%D8%B1-%D8%A7%D9%86%DB%8C%D8%B3/ میر انیس]، اردو نوٹس ویب سائٹ۔</ref> اسی سبب انیس نے یہ شعر پڑھا
انیس ایک خاندانی شاعر ہے جس کی کئی پشتوں سے شاعری چلتی آ رہی ہے۔<ref> سید مسعود حسن رضوی ادیب، انیسیات ص5 تا 12۔</ref> میر انیس کے پردادا میر ضاحک، دادا میر حسن، والد میر خلیق اور دو چچا میر خلق اور میر مخلوق نیز دو بھائی انس اور مونس سب شاعر تھے۔<ref> سید مسعود حسن رضوی ادیب، انیسیات ص5 تا 12۔</ref> ان کے دادا میر حسن، مثنوی کے مشہور شاعر تھے اور «مثنوی سحر البیان» کے مولف ہیں۔<ref>[https://archive.urdu.siasat.com/news/%D9%85%DB%8C%D8%B1-%D8%A8%D8%A8%D8%B1-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D8%A7%D9%86%DB%8C%D8%B3%D8%94-%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%DA%A9%DB%92-%D9%86%D8%A7%D9%85-%D8%A2%D9%88%D8%B1-%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1-%D9%88-939814/ میر ببر علی انیسؔ (اردو کے نام آور شاعر و مرثیہ نگار)]، سیاست ویب سائٹ۔</ref> یوں شاعری آپ کو وراثت میں ملی ہے۔<ref>[https://urdunotes.com/lesson/meer-anees-biography-in-urdu-%D9%85%DB%8C%D8%B1-%D8%A7%D9%86%DB%8C%D8%B3/ میر انیس]، اردو نوٹس ویب سائٹ۔</ref> اسی سبب انیس نے یہ شعر پڑھا
{{شعر آغاز}}
{{شعر آغاز}}
{{شعر|عمر گزری ہے اسی دشت کی سیّاحی میں|پانچویں پشت ہے شبیر کی مداحی میں}}
{{شعر|عمر گزری ہے اسی دشت کی سیّاحی میں|پانچویں پشت ہے شبیر کی مداحی میں}}
گمنام صارف