مندرجات کا رخ کریں

"میر انیس" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 34: سطر 34:
  |مرتبط =  
  |مرتبط =  
}}
}}
'''میر انیس'''، '''میر ببر علی انیس''' (1803_1874ء) [[ہندوستان]] کے مشہور و معروف شاعر، [[مرثیہ نگار]] اور مرثیہ گو ہیں۔ آپ کا سلسلہ نسب، [[امام رضاؑ]] سے ملتا ہے اور آپ کے مورث اعلی میر امامی [[ایران]] سے ہندوستان آئے۔ آپ کا تعلق ایک شاعر خاندان سے ہے جس کی کئی پشتوں میں شاعر رہے ہیں، آپ کے والد، دادا، پڑدادا، بھائی اور بیٹے سب شاعر تھے۔ شاعری کا آغاز غزل سے کیا لیکن والد کے کہنے پر غزل کو چھوڑ کر مرثیہ نگاری شروع کی۔ انیس نے فن رثائی کو معراج عطا کیا۔ پہلا شعر انیس نے آٹھ یا سات سال کی عمر میں پڑھا تھا۔ انیس کا معاصر شعرا سے امتیاز یہی تھا کہ وہ سلیس اشعار اچھے استعارے اور تشبیہات میں پڑھتے تھے۔ 72 سال کی عمر میں سنہ 1874ء میں لکھنؤ میں وفات پائی اور [[لکھنؤ]] میں سپرد خاک ہوئے۔ آپ کے کلام پر مشتمل بہت ساری کتابیں چھپ چکی ہیں اور اب بھی متعدد غیر مطبوعہ کلام بیاضوں میں موجود ہے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق 1200 مرثیوں اور 600 رباعیوں کے علاوہ نوحے، سلام بھی آپ کی میراث میں شامل ہیں۔
'''میر انیس'''، '''میر ببر علی انیس''' (1803_1874ء) [[ہندوستان]] کے مشہور و معروف شاعر، [[مرثیہ نگار]] اور مرثیہ گو ہیں۔ آپ کا سلسلہ نسب، [[امام علی رضاؑ]] سے ملتا ہے اور آپ کے مورث اعلی میر امامی [[ایران]] سے ہندوستان آئے۔ آپ کا تعلق ایک شاعر خاندان سے ہے جس کی کئی پشتوں میں شاعر رہے ہیں، آپ کے والد، دادا، پڑدادا، بھائی اور بیٹے سب شاعر تھے۔ شاعری کا آغاز غزل سے کیا لیکن والد کے کہنے پر غزل کو چھوڑ کر مرثیہ نگاری شروع کی۔ انیس نے فن رثائی کو معراج عطا کیا۔ پہلا شعر انیس نے آٹھ یا سات سال کی عمر میں پڑھا تھا۔ انیس کا معاصر شعرا سے امتیاز یہی تھا کہ وہ سلیس اشعار اچھے استعارے اور تشبیہات میں پڑھتے تھے۔ 72 سال کی عمر میں سنہ 1874ء میں لکھنؤ میں وفات پائی اور [[لکھنؤ]] میں سپرد خاک ہوئے۔ آپ کے کلام پر مشتمل بہت ساری کتابیں چھپ چکی ہیں اور اب بھی متعدد غیر مطبوعہ کلام بیاضوں میں موجود ہے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق 1200 مرثیوں اور 600 رباعیوں کے علاوہ نوحے، سلام بھی آپ کی میراث میں شامل ہیں۔
== سوانح حیات ==
== سوانح حیات ==
میر ببر علی انیس سنہ1803ء کو ہندوستان، اترپردیش میں فیض آباد کے محلہ گلاب باڑی میں پیدا ہوئے۔<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/361054/اردو-زبان-کے-فردوسی-میر-ببر-علی-انیس-کی-وفات-ایک-نظر اردو زبان کے فردوسی میر ببر علی انیس کی وفات/ایک نظر]، حوزہ نیوز ایجنسی۔</ref>
میر ببر علی انیس سنہ1803ء کو ہندوستان، اترپردیش میں فیض آباد کے محلہ گلاب باڑی میں پیدا ہوئے۔<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/361054/اردو-زبان-کے-فردوسی-میر-ببر-علی-انیس-کی-وفات-ایک-نظر اردو زبان کے فردوسی میر ببر علی انیس کی وفات/ایک نظر]، حوزہ نیوز ایجنسی۔</ref>
گمنام صارف