مندرجات کا رخ کریں

"حرام ابدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6: سطر 6:

==حرام ابدی کا معنی و مفہوم==
==حرام ابدی کا معنی و مفہوم==
حرام ابدی، حرام موقت کے مقابلہ میں ہے اور مرد و عورت کے درمیان ہمیشہ کے لئے [[شادی]] کے [[حرام]] ہونے کے معنی میں ہے۔<ref>مؤسسہ دائرة المعارف الفقہ الاسلامی، فرہنگ فقہ فارسی، ۱۳۸۷شمشی ھجری، ج۳، ص۲۹۱۔</ref> اصطلاح حرام ابدی کے دو استعمال ہیں:
حرام ابدی حرام موقت کے مقابلہ میں مرد و عورت کے درمیان ہمیشہ کے لئے [[شادی]] [[حرام]] ہونے کے معنی میں ہے۔<ref>مؤسسہ دائرة المعارف الفقہ الاسلامی، فرہنگ فقہ فارسی، ۱۳۸۷شمشی ھجری، ج۳، ص۲۹۱۔</ref> حرام ابدی دو جگہوں پر استعمال ہوتے ہیں:
*[[محارم]] (نَسبی، [[رضاع|رِضاعی]] و سَببی) سے ہمیشہ کے لئے شادی کا حرام ہونا۔<ref>اکبری، احکام روابط محرم و نامحرم، ۱۳۹۲شمشی ھجری، ص۲۴۔</ref>
*[[محارم]] (نَسبی، [[رضاع|رِضاعی]] و سَببی) سے ہمیشہ کے لئے شادی کا حرام ہونا۔<ref>اکبری، احکام روابط محرم و نامحرم، ۱۳۹۲شمشی ھجری، ص۲۴۔</ref>
* ان [[نامحرم]] افراد سے ہمیشہ کے لئے شادی کا حرام ہونا جن سے شادی کرنا یوں تو جائز ہے لیکن کچھ موانع کے سبب ان سے شادی کرنا حرام ہو جاتا ہے۔<ref>مجتہدی تہرانی، سہ رسالہ: گناہان کبیرہ، محرم و نامحرم، احکام‌الغیبہ، ۱۳۸۱شمشی ھجری، ص۱۸-۱۹۔</ref>

confirmed، templateeditor
8,854

ترامیم