گمنام صارف
"کالے پرچم" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''کالے پرچم''' (جسے عربی میں رایات سود کہا جاتا ہے)، یہ عبارت روایت میں وارد ہوئی ہے جو زمین کے مشرق میں ایک ایسے گروہ کی طرف اشارہ کرتی ہے جو کالے پرچم کے ساتھ قیام کرے گا۔ بہت سی روایات جو کالے پرچم سے مربوط ہیں کہ جس میں [[ | '''کالے پرچم''' (جسے عربی میں رایات سود کہا جاتا ہے)، یہ عبارت [[روایت]] میں وارد ہوئی ہے جو زمین کے مشرق میں ایک ایسے گروہ کی طرف اشارہ کرتی ہے جو کالے پرچم کے ساتھ قیام کرے گا۔ بہت سی روایات جو کالے پرچم سے مربوط ہیں کہ جس میں [[ابو مسلم خراسانی]] کے قیام اور حکومت عباسیان کی طرف اشارہ ہوا ہے۔ انہیں [[روایات]] میں سے بعض روایت میں کالے پرچم، آخر الزمان میں منجی (نجات دینے والے) کے [[ظہور]] کی علامت ہیں۔ | ||
[[شیعہ]] محققین حدیث کے مطابق یہ روایات زیادہ تر [[اہل سنت]] کے مآخذ میں وارد ہوئی ہیں اور اور وہ [[احادیث]] کہ جن کے تمام راوی شیعہ تھے، انہوں نے کالے پرچم کو ابو مسلم خراسانی کے قیام جو اموی حکومت کے خلاف تھا، متعلق قرار دیا ہے۔ البتہ اس کے مقابلہ میں بعض کا خیال یہ ہے کہ کالے پرچم [[امام مہدیؑ]] کے ظہور کی علامت ہیں۔ | |||
== معنی شناسی== | == معنی شناسی== |