مندرجات کا رخ کریں

"کالے پرچم" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mudabbirhusainrizvi
(«'''کالے پرچم''' (جسے عربی میں رایات سود کہا جاتا ہے)، یہ عبارت روایت میں وارد ہوئ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
imported>Mudabbirhusainrizvi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''کالے پرچم''' (جسے عربی میں رایات سود کہا جاتا ہے)، یہ عبارت روایت میں وارد ہوئی ہے جو زمین کے مشرق میں ایک ایسے گروہ کی طرف اشارہ کرتی ہے جو کالے پرچم کے ساتھ قیام کرے گا۔ بہت سی روایات جو کالے پرچم سے مربوط ہیں کہ جس میں [[ابومسلم خراسانی]] خراسانی کے قیام اور حکومت عباسیان کی طرف اشارہ کرتی ہیں۔ انہیں روایات میں سے بعض روایت میں کالے پرچم، آخر الزمان میں منجی (نجات دینے والے) کے ظہور کی علامت ہیں ۔
'''کالے پرچم''' (جسے عربی میں رایات سود کہا جاتا ہے)، یہ عبارت روایت میں وارد ہوئی ہے جو زمین کے مشرق میں ایک ایسے گروہ کی طرف اشارہ کرتی ہے جو کالے پرچم کے ساتھ قیام کرے گا۔ بہت سی روایات جو کالے پرچم سے مربوط ہیں کہ جس میں [[ابومسلم خراسانی]] کے قیام اور حکومت عباسیان کی طرف اشارہ ہوا ہے۔ انہیں روایات میں سے بعض روایت میں کالے پرچم، آخر الزمان میں منجی (نجات دینے والے) کے ظہور کی علامت ہیں۔

شیعہ محققین حدیث کے مطابق یہ روایات زیادہ تر اہل سنت کے مآخذ میں وارد ہوئی ہیں اور اور وہ احادیث کہ جن کے تمام راوی شیعہ تھے، انہوں نے کالے پرچم کو ابو مسلم خراسانی کے قیام جو اموی حکومت کے خلاف تھا، متعلق قرار دیا ہے۔ البتہ اس کے مقابلہ میں بعض کا خیال یہ ہے کہ کالے پرچم [[امام مہدیؑ]] کے ظہور کی علامت ہیں۔

گمنام صارف