مندرجات کا رخ کریں

"آیت محارم" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 16: سطر 16:
| مربوط آیات  = 31 [[سورہ نور|نور]]
| مربوط آیات  = 31 [[سورہ نور|نور]]
}}
}}
'''آیہ مَحارِم''' [[سورہ نساء]] کی 23ویں آیت ہے کہ جس میں [[محارم]] (وہ رشتہ دار کہ جن سے شادی کرنا حرام ہے) کا ذکر ہے۔ اس آیت میں عورتوں کے مندرجہ ذیل طبقات ذکر ہوئے ہیں: وہ سات طبقے جن سے محرمیت نسبی کی بنا پر، وہ دو طبقے جن سے محرمیت رضاعی کی بنا پر اور وہ چار طبقے جن سے سببی رشتہ داری کی بنا پر شادی کرنا [[حرام]] ہے۔
'''آیہ مَحارِم''' [[سورہ نساء]] کی 23ویں آیت ہے کہ جس میں [[محارم]] (وہ رشتہ دار کہ جن سے شادی کرنا حرام ہے) کا ذکر ہے۔ اس [[آیت]] میں عورتوں کے مندرجہ ذیل طبقات ذکر ہوئے ہیں: وہ سات طبقے جن سے محرمیت نسبی کی بنا پر، وہ دو طبقے جن سے محرمیت رضاعی کی بنا پر اور وہ چار طبقے جن سے سببی رشتہ داری کی بنا پر [[شادی]] کرنا [[حرام]] ہے۔

اسی طرح [[سورہ نور]] کی 31ویں آیت جو [[آیہ حجاب]] کے نام سے مشہور ہے، میں بھی بعض محارم کا تذکرہ ہوا ہے۔
اسی طرح [[سورہ نور]] کی 31ویں آیت جو [[آیہ حجاب]] کے نام سے مشہور ہے، میں بھی بعض محارم کا تذکرہ ہوا ہے۔
سطر 29: سطر 29:

==شأن نزول==
==شأن نزول==
[[شیخ طوسی]] کی تفسیر [[التبیان]] کے مطابق، سورہ نساء کی 23ویں آیت کا بعض حصہ {{قرآن کا متن|(«وَحَلائِلُ أَبْنائِکُمُ الَّذِینَ مِنْ أَصْلابِکُمْ}}؛ اور تمہارے فرزندوں کی بیویاں جو فرزند تمہارے صلب سے ہیں») اس وقت نازل ہوئی جب [[پیغمبر اکرمؐ]] نے [[جنگ موتہ]] میں شہید ہونے والے اپنے منھ بولے فرزند [[زید بن حارثہ]] کی زوجہ [[زینب بنت جحش]] سے شادی کر لی اور مشرکین نے چہ میگوئیاں شروع کر دیں۔<ref> شیخ طوسی، التبیان، دار إحیاء التراث العربی، ج۳، ص۱۵۹۔</ref>
[[شیخ طوسی]] کی تفسیر [[التبیان]] کے مطابق، سورہ نساء کی 23ویں آیت کا بعض حصہ {{قرآن کا متن|(«وَحَلائِلُ أَبْنائِکُمُ الَّذِینَ مِنْ أَصْلابِکُمْ}}؛ اور تمہارے فرزندوں کی بیویاں جو فرزند تمہارے صلب سے ہیں») اس وقت نازل ہوئی جب [[پیغمبر اکرمؐ]] نے [[جنگ موتہ]] میں [[شہید]] ہونے والے اپنے منھ بولے فرزند [[زید بن حارثہ]] کی زوجہ [[زینب بنت جحش]] سے شادی کر لی اور مشرکین نے چہ میگوئیاں شروع کر دیں۔<ref> شیخ طوسی، التبیان، دار إحیاء التراث العربی، ج۳، ص۱۵۹۔</ref>

جیسا کہ [[تفسیر نمونہ]] میں آیا ہے کہ وہ تمام [[احکام]] جو فرزند حقیقی سے مربوط ہیں وہی تمام احکام منھ بولے فرزند کے حق میں بھی جاری ہوتے ہیں، جیسا کہ ان لوگوں کا عقیدہ یہ تھا کہ منھ بولے فرزند کی زوجہ کے ساتھ شادی –اس کے مرنے یا [[طلاق]] کے بعد- ایک قبیح عمل ہے۔ اسی فاسد عقیدہ سے مقابلہ کے لئے آنحضرتؐ نے اپنے منھ بولے فرزند زید بن حارثہ کی شہادت کے بعد اس کی زوجہ زینب سے شادی کی تھی۔ <ref> مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۴ش، ج۳، ص۳۳۰۔</ref>

سطر 88: سطر 88:
{{قرآن کی مشہور آیات}}
{{قرآن کی مشہور آیات}}
{{عائلی احکام}}
{{عائلی احکام}}
[[Category:مقالات ترجمہ شدہ توسط مجمع محققین ہند]]
[[Category:مجمع محققین ہند کے تائید شدہ مقالات]]
[[Category:قرآن کی فقہی آیات]]
[[Category:سورہ نساء کی مشہور آیات]]
[[Category:سورہ نور کی مشہور آیات]]

[[زمرہ:مقالات ترجمہ شدہ توسط مجمع محققین ہند]]
[[زمرہ:مقالات ترجمہ شدہ توسط مجمع محققین ہند]]
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,753

ترامیم