confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 75: | سطر 75: | ||
== تبلیغ و کارنامے == | == تبلیغ و کارنامے == | ||
[[نجف اشرف]] سے وطن واپسی کے بعد آپ شہر الہ آباد میں [[مسجد]] قاضی | [[نجف اشرف]] سے وطن واپسی کے بعد آپ شہر الہ آباد میں [[مسجد]] قاضی میں تبلیغ دین میں مصروف ہوگئے اور تقریبا 1978 ء تک وہاں امام جماعت کے فرایض انجام دیئے۔<ref>http://www.maablib.org/scholar/life-of-allama-zeeshan-haider-jawadi/</ref> | ||
=== ابوظبی === | === ابوظبی === | ||
سنہ 1978 ء میں مومنین | [[سنہ 1978 ء]] میں مومنین ابوظہبی کی دعوت پر وہاں گئے اور مستقل طور پر وہیں سکونت اختیار کی۔{{حوالہ درکار}} وہاں آپ نے مسجد رسول اعظم میں [[امام جماعت]] کے طور پر خدمات انجام دیں۔{{حوالہ درکار}} ابو ظبی میں قیام کے دوران آپ نے اہم کتابوں کی تالیفات کا کام انجام دیا۔{{حوالہ درکار}} اسی دوران امریکہ، کاناڈا، یوروپ، افریقا اور دنیا کے دیگر ممالک میں تبلیغ و مجالس عزا کو خطاب کرنے کی غرض سے سفر کئے۔{{حوالہ درکار}} | ||
سنہ 1998 ء تک آپ کا قیام ابوظبی میں رہا۔<ref>http://www.maablib.org/scholar/life-of-allama-zeeshan-haider-jawadi/</ref> | سنہ 1998 ء تک آپ کا قیام ابوظبی میں رہا۔<ref>http://www.maablib.org/scholar/life-of-allama-zeeshan-haider-jawadi/</ref> | ||
=== جامعہ امامیہ انوار العلوم کی تاسیس === | === جامعہ امامیہ انوار العلوم کی تاسیس === | ||
ابوظہبی میں قیام کے دوران سنہ 1985 ء میں آپ نے اپنے وطن شہر الہ آباد میں جامعہ امامیہ انوار العلوم کے نام سے ایک دینی مدرسہ و مرکز تاسیس کیا۔{{حوالہ درکار}} جس میں سے کثیر تعداد میں طلاب علوم دینی فارغ التحصیل ہونے کے بعد مختلف علاقوں میں تبلیغ دین مبین میں مشغول ہیں اور ایک بڑی تعداد حوزات علمیہ [[قم]] و [[نجف]] میں اعلی دینی تعلیم میں مشغول ہے۔<ref>http://www.maablib.org/scholar/life-of-allama-zeeshan-haider-jawadi/</ref> | |||
=== ادارہ تنظیم المکاتب === | === ادارہ تنظیم المکاتب === | ||
سطر 92: | سطر 92: | ||
=== ایران سے رابطہ === | === ایران سے رابطہ === | ||
[[انقلاب اسلامی ایران]] کی کامیابی کے بعد وہاں منعقد ہونے والی مختلف اسلامی کانفرنسوں میں آپ کو مدعو کیا جاتا | [[انقلاب اسلامی ایران]] کی کامیابی کے بعد وہاں منعقد ہونے والی مختلف اسلامی کانفرنسوں میں آپ کو مدعو کیا جاتا تھا۔{{حوالہ درکار}}سنہ 1998ء میں وفات سے کچھ عرصہ پہلے [[سید علی خامنہ ای]] نے آپ کو ہندوستان میں اپنا نمایندہ مقرر کیا۔{{حوالہ درکار}} اسی سبب آپ نے سنہ 1998 ء میں ابوظہبی کو خیرباد کہہ کر ہندوستان کا رخ کیا اور ممبی میں آپ نے ادارہ اسلام شناسی قائم کیا۔ آخر عمر تک آپ مشغول خدمت رہے۔<ref>http://www.maablib.org/scholar/life-of-allama-zeeshan-haider-jawadi/</ref> | ||
== تصنیف و تالیف و ترجمہ == | == تصنیف و تالیف و ترجمہ == |