گمنام صارف
"حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق
←مقام دفن
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 99: | سطر 99: | ||
حضرت فاطمہؑ کی [[وصیت]] کے مطابق ان کا جنازہ تابوت میں رکھ کر جسے انہوں نے خود بنوایا تھا، رات کی تاریکی میں دفن کیا گیا۔<ref> مغربی، دعائم الاسلام، 1383ھ، ج1، ص232-233؛ ابن سعد، الطبقات الکبری، بیروت، ج8، ص29۔</ref> مخفیانہ طور پر دفن ہونے کی وجہ سے آپ کی قبر مطہر لوگوں پر مخفی رہی۔ یوں کبھی بھی آپ کی قبر مشخص نہیں ہوئی لیکن اس کے باوجود تاریخی اور حدیثی مصادر میں درج ذیل مقامات آپؑ کے مقام دفن کے طور پر ذکر کئے گئے ہیں: | حضرت فاطمہؑ کی [[وصیت]] کے مطابق ان کا جنازہ تابوت میں رکھ کر جسے انہوں نے خود بنوایا تھا، رات کی تاریکی میں دفن کیا گیا۔<ref> مغربی، دعائم الاسلام، 1383ھ، ج1، ص232-233؛ ابن سعد، الطبقات الکبری، بیروت، ج8، ص29۔</ref> مخفیانہ طور پر دفن ہونے کی وجہ سے آپ کی قبر مطہر لوگوں پر مخفی رہی۔ یوں کبھی بھی آپ کی قبر مشخص نہیں ہوئی لیکن اس کے باوجود تاریخی اور حدیثی مصادر میں درج ذیل مقامات آپؑ کے مقام دفن کے طور پر ذکر کئے گئے ہیں: | ||
* خود آپؑ کا گھر۔<ref> کلینی، الکافی، ۱۳۶۳ش، ج۱، ص۴۶۱؛ مفید، الاختصاص، ۱۴۱۴ق، ص۱۸۵؛ صدوق، من لا یحضره الفقیہ، ۱۴۰۴ق، ج۱، ص۲۲۹ وج۲، ص۵۷۲: طوسی، تهذیب الأحکام، ۱۴۰۷ق، ج۶، ص۹؛ نمیری، تاریخ المدینة المنوره، ۱۴۱۰ق، ج۱، ص۱۰۶ و ۱۰۷.</ref> | * بعض نے آپ کا محل دفن روضہ پیغمبر (ص) ذکر کیا ہے۔ | ||
* خود آپؑ کا گھر۔ جو بنی امیہ کے دور میں مسجد کی توسیع میں مسجد کا حصہ بن گیا۔<ref> کلینی، الکافی، ۱۳۶۳ش، ج۱، ص۴۶۱؛ مفید، الاختصاص، ۱۴۱۴ق، ص۱۸۵؛ صدوق، من لا یحضره الفقیہ، ۱۴۰۴ق، ج۱، ص۲۲۹ وج۲، ص۵۷۲: طوسی، تهذیب الأحکام، ۱۴۰۷ق، ج۶، ص۹؛ نمیری، تاریخ المدینة المنوره، ۱۴۱۰ق، ج۱، ص۱۰۶ و ۱۰۷.</ref> | |||
* [[مسجد نبوی]] میں قبر اور منبر پیغمبر (ص) کے درمیان۔ <ref> صدوق، من لا یحضره الفقیہ، ۱۴۰۴ق، ج۲، ص۵۷۲؛ طوسی، تهذیب الأحکام، ۱۴۰۷ق، ج۶، ص۹؛ طبری امامی، دلائل الامامة، ۱۴۱۳ق، ص۱۳۶؛ ابن شهر آشوب، مناقب آل ابی طالب، ۱۳۷۶ق، ج۳، ص۱۳۹. | * [[مسجد نبوی]] میں قبر اور منبر پیغمبر (ص) کے درمیان۔ <ref> صدوق، من لا یحضره الفقیہ، ۱۴۰۴ق، ج۲، ص۵۷۲؛ طوسی، تهذیب الأحکام، ۱۴۰۷ق، ج۶، ص۹؛ طبری امامی، دلائل الامامة، ۱۴۱۳ق، ص۱۳۶؛ ابن شهر آشوب، مناقب آل ابی طالب، ۱۳۷۶ق، ج۳، ص۱۳۹. | ||
* [[قبرستان بقیع]] میں<ref> صدوق، من لا یحضره الفقیہ، ۱۴۰۴ق، ج۲، ص۵۷۲. | * [[قبرستان بقیع]] میں: بعض منابع نے بطور مطلق آپ کا محل دفن جنت البقیع کو قرار دیا ہے۔<ref> صدوق، من لا یحضره الفقیہ، ۱۴۰۴ق، ج۲، ص۵۷۲.</ref> | ||
* عقیل بن ابی طالب کے گھر میں<ref> نمیری، تاریخ المدینۃ المنورہ، 1410ھ، ج1، ص105۔</ref> قبرستان بقیع کے بغل عقیل کا ایک بڑا سا گھر تھا۔<ref> واقدی، الطبقات الکبری، ۱۴۱۰ق، ج۴، ص۳۳.</ref> جو [[فاطمہ بنت اسد]]، [[عباس بن عبدالمطلب]] اور شیعوں کے اماموں کے دفن ہونے کے بعد محل سکونت سے خارج ہو کر عمومی زیارت گاہ میں تبدیل ہو گیا۔<ref> سمہودی، وفاء الوفا، 1971م، ج3، ص92 و 95۔</ref> | |||
==فضائل== | ==فضائل== |