مندرجات کا رخ کریں

"مادر موسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mudabbirhusainrizvi
imported>Mudabbirhusainrizvi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات زندگی نامہ
{{زندگی نامہ
| عنوان              = مادر موسی
| عنوان              = مادر موسی
| تصویر              =
| تصویر              =
سطر 28: سطر 28:

'''مادر موسی''' یا '''یُوکابَد''' وہ خاتون ہیں کن پر خداوندمتعال نے [[وحی]] یا [[الہام]] کیا ہے۔ مادر موسی کا نام قرآن میں [[جناب موسی]] کی داستان ولادت کے ساتھ ہی ہے۔ جناب موسی کی ماں نے اپنے بچے کی جان کی حفاظت کے لئے حکم خدا سے ان کو ایک صندوق میں رکھ کر دریائے نیل کے حوالہ کر دیا۔ جناب موسی کیسے اپنی ماں کے پاس دوبارہ واپس آئے یہ داستان قرآن میں باقاعدہ ذکر ہوئی ہے۔
'''مادر موسی''' یا '''یُوکابَد''' وہ خاتون ہیں کن پر خداوندمتعال نے [[وحی]] یا [[الہام]] کیا ہے۔ مادر موسی کا نام قرآن میں [[حضرت موسیؑ]] کی داستان ولادت کے ساتھ ہی ہے۔ جناب موسی کی ماں نے اپنے بچے کی جان کی حفاظت کے لئے حکم خدا سے ان کو ایک صندوق میں رکھ کر دریائے نیل کے حوالہ کر دیا۔ جناب موسی کیسے اپنی ماں کے پاس دوبارہ واپس آئے یہ داستان قرآن میں باقاعدہ ذکر ہوئی ہے۔

== تعارف ==
== تعارف ==
سطر 46: سطر 46:

مفسرین کا خیال ہے کہ یہ وہی تابوت ہے جس میں جناب موسی نے وقت وفات اپنی تختیاں و زرہ کو رکھ کر اپنے وصی یوشع بن نون کے حوالے کیا تھا۔ بنی اسرائیل کے لئے یہ مقدس تابوت تھا اور وہ اسے متبرک سمجھتے تھے لیکن چونکہ وہ اس کی اہمیت و عظمت کو گھٹانے لگے تو خداوند نے اسے واپس لے لیا اور انہیں عذاب و مصیبت میں گرفتار کر دیا اور جالوت کو ان پر مسلط کیا یہاں تک کہ انہوں نے اپنے پیغمبر سے درخواست کی کہ وہ خدا سے کہیں کہ ان کے لئے کوئی حاکم مقرر کرے اور اپنی کھوئی ہوئی عزت و وقار کو پھر سے حاصل کر لیں۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۳۹۰ھ، ج۲، ص۲۹۷۔</ref>

==موسی کی ماں کے پاس واپسی==
==موسی کی ماں کے پاس واپسی==
گمنام صارف