مندرجات کا رخ کریں

"محمد علی نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
سطر 47: سطر 47:


==پیشہ ورانہ زندگی==
==پیشہ ورانہ زندگی==
محمد علی نقوی کی پیشہ وارانہ زندگی کا آغاز [[جنوری]] [[سنہ 1978 عیسوی |1978ء]] میں میو ہسپتال لاہور سے ہوا۔ آپ نے لاہور کے ایک ماہر ذہنی امراض کے ہمراہ چھ ماہ تک بطور ہاؤس سرجن اور فزیشن کام کیا۔ جولائی ۱۹۷۹ء میں آپ نے پبلک سروس کمیشن کے ذریعہ باقاعدہ گورنمنٹ ملازمت حاصل کی اور پہلی بار " سروسز ہسپتال لاہور" کے میڈیکل یونٹ میں بطور رجسٹرار تعینات ہوئے۔ ہسپتال میں بیشتر اوقات رات میں ڈیوٹی کرتے تھے تاکہ دن میں تنظیمی امور کے لئے وقت مل سکے۔ لیکن ایرانی اسلامی انقلاب کی حمایت اور تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے حقوق کے لئے آواز بلند کرنے پر آپ کا تبادلہ کر کے لاہور سے باہر قصور پھر شیخوپورہ اور جہلم بھیج دیا گیا۔{{حوالہ درکار}}
محمد علی نقوی کی پیشہ وارانہ زندگی کا آغاز [[جنوری]] [[سنہ 1978 عیسوی |1978ء]] میں میو ہسپتال لاہور سے ہوا۔ آپ نے لاہور کے ایک ماہر ذہنی امراض کے ہمراہ چھ ماہ تک بطور ہاؤس سرجن اور فزیشن کام کیا۔ جولائی 1979ء میں آپ نے پبلک سروس کمیشن کے ذریعہ باقاعدہ گورنمنٹ ملازمت حاصل کی اور پہلی بار " سروسز ہسپتال لاہور" کے میڈیکل یونٹ میں بطور رجسٹرار تعینات ہوئے۔ ہسپتال میں بیشتر اوقات رات میں ڈیوٹی کرتے تھے تاکہ دن میں تنظیمی امور کے لئے وقت مل سکے۔ لیکن ایرانی اسلامی انقلاب کی حمایت اور تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے حقوق کے لئے آواز بلند کرنے پر آپ کا تبادلہ کر کے لاہور سے باہر قصور پھر شیخوپورہ اور جہلم بھیج دیا گیا۔{{حوالہ درکار}}
[[سنہ 1986ء]] کو جب تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے قائد [[سید عارف حسین الحسینی]] نے [[14 مئی|۱۴ مئی]] کو "[[یوم مردہ باد امریکہ]]" منانے کا اعلان کیا تو ڈاکٹر نقوی نے شاہراہ قائداعظم کی ایک بڑی عمارت پر چڑھ کر Down with U.S.A (مردہ باد امریکہ) کا طویل و عریض بینر لٹکایا۔ (اور اسی وجہ سے آپ کی شہادت کے بعد ایک نعرہ مشہور ہوا۔ «ڈاکٹر کا نعرہ یاد ہے امریکہ مردہ باد ہے»)<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref>اس احتجاج کے دوران ملکی و غیر ملکی صحافیوں نے نے بینر سمیت آپ کی تصاویر بنائیں جو ملکی اخبارات میں بھی شائع ہوئیں اور اس پر حکومت پنجاب نے آپ کو ملازمت سے برطرف کردیا۔ سنہ ۱۹۹۰ء میں آپ نے الزہراء کلینک کھولا اور غریب غربا کا مفت علاج شروع کیا۔<ref>ارشاد حسین ناصر،[https://www.jrbpk.com/index.php/2015-04-01-19-39-15/1780-2017-03-06-13-51-49 ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید، عشقِ خمینی کا سالار ]، جامعہ روحانیت بلتستان۔</ref> سنہ ۱۹۹۲ء میں آپ شیخ زید ہسپتال اور فیڈرل پوسٹ گریجویٹ انسٹی ٹیوٹ لاہور میں رجسٹرار کے عہدہ پر فائز ہوئے اور تا حیات یہاں فرائض انجام دیتے رہے۔
[[سنہ 1986ء]] کو جب تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے قائد [[سید عارف حسین الحسینی]] نے [[14 مئی|۱۴ مئی]] کو "[[یوم مردہ باد امریکہ]]" منانے کا اعلان کیا تو ڈاکٹر نقوی نے شاہراہ قائداعظم کی ایک بڑی عمارت پر چڑھ کر Down with U.S.A (مردہ باد امریکہ) کا طویل و عریض بینر لٹکایا۔ (اور اسی وجہ سے آپ کی شہادت کے بعد ایک نعرہ مشہور ہوا۔ «ڈاکٹر کا نعرہ یاد ہے امریکہ مردہ باد ہے»)<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref>اس احتجاج کے دوران ملکی و غیر ملکی صحافیوں نے نے بینر سمیت آپ کی تصاویر بنائیں جو ملکی اخبارات میں بھی شائع ہوئیں اور اس پر حکومت پنجاب نے آپ کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔ سنہ 1990ء میں آپ نے الزہراء کلینک کھولا اور غریب غربا کا مفت علاج شروع کیا۔<ref>ارشاد حسین ناصر،[https://www.jrbpk.com/index.php/2015-04-01-19-39-15/1780-2017-03-06-13-51-49 ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید، عشقِ خمینی کا سالار ]، جامعہ روحانیت بلتستان۔</ref> سنہ 1992ء میں آپ شیخ زید ہسپتال اور فیڈرل پوسٹ گریجویٹ انسٹی ٹیوٹ لاہور میں رجسٹرار کے عہدہ پر فائز ہوئے اور تا حیات یہاں فرائض انجام دیتے رہے۔


==آئی ایس او سے وابستگی==
==آئی ایس او سے وابستگی==
گمنام صارف