گمنام صارف
"محمد علی نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 33: | سطر 33: | ||
|مرتبط = | |مرتبط = | ||
}} | }} | ||
'''محمد علی نقوی''' [[پاکستان]] کی ایک [[شیعہ]] مذہبی شخصیت | '''محمد علی نقوی''' [[پاکستان]] کی ایک [[شیعہ]] مذہبی شخصیت تھے۔ ان کا تعلق [[نقوی سادات خاندان]] سے تھا۔ بچپن آپ نے والدین کے ہمراہ مختلف ممالک میں گزارا۔ کنگ ایڈورڈ کالج سے ایم بی بی ایس کیا۔ 1979ء کو آپ نے سرکاری ملازمت شروع کی۔ 1990ء میں ملازمت چھوڑنا پڑی اور پرائیویٹ کلینک پر کام شروع کیا۔ آپ کا شمار، طلبہ تنظیم [[امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان]] اور بعض دیگر تنظیم کے بانیوں میں ہوتا ہے۔ طالب علمی کے بعد آپ [[تحریک نفاذ فقہ جعفریہ]] سے منسلک ہوئے۔ نظریہ [[ولایت فقیہ]] کے بڑے حامی اور عاشق تھے۔ ملت کی ضرورت کے پیش نظر المصطفی سکول سسٹم اور امداد فاونڈیشن کا قیام عمل میں لائے۔ سنہ 1995ء کو آفس جاتے ہوئے لاہور میں سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرینگ سے جام شہادت نوش کیا۔ | ||
==سوانح حیات== | ==سوانح حیات== | ||
[[پاکستان]] کی شیعہ مذہبی شخصیت<ref>[https://www.erfan.ir/urdu/66676.html شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی]، عرفان ویب سائٹ۔</ref> سید محمد علی نقوی [[28 ستمبر]] [[سنہ 1952ء]] کو [[لاہور]] کے علاقہ علی رضا آباد کے ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔<ref>تسلیم رضا خان، سفیر انقلاب، ص26۔</ref> آپ سلسلہ سادات میں [[امام علی النقیؑ]] کی نسل سے شمار ہوتے ہیں۔ آپ کا نام [[سید صفدر حسین نجفی]] نے محمد علی رکھا۔<ref>تسلیم رضا خان، سفیر انقلاب، ص26۔</ref> آپ کے والد سید امیر حسین نقوی ایک عالم دین تھے اور تبلیغ میں عمر گزاری۔<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref> اسی وجہ سے محمد علی نقوی نے اپنی عمر کے ابتدائی 6 سال [[نجف]] اور [[کربلا]] میں گزارے۔<ref>تسلیم رضا خان، سفیر انقلاب، ص27۔</ref> والد کے ہمراہ [[افریقہ]]، [[کینیڈا]]، [[کینیا]]، [[تنزانیہ]]، [[یوگنڈا]] اور بعض دیگر ممالک میں گزارے۔<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref> آپ نے ابتدائی تعلیم کینیا کے دارالخلافہ نیروبی میں حاصل کی بعد ازاں والدین کے ہمراہ تنزانیہ اور یوگنڈا کے دارالخلافہ کمپالہ گئے۔ کمپالہ میں سینئر کیمبرج کا امتحان پاس کیا۔ [[سنہ 1969ء]] میں | [[پاکستان]] کی شیعہ مذہبی شخصیت<ref>[https://www.erfan.ir/urdu/66676.html شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی]، عرفان ویب سائٹ۔</ref> سید محمد علی نقوی [[28 ستمبر]] [[سنہ 1952ء]] کو [[لاہور]] کے علاقہ علی رضا آباد کے ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔<ref> تسلیم رضا خان، سفیر انقلاب، ص26۔</ref> آپ سلسلہ سادات میں [[امام علی النقیؑ]] کی نسل سے شمار ہوتے ہیں۔ آپ کا نام [[سید صفدر حسین نجفی]] نے محمد علی رکھا۔<ref> تسلیم رضا خان، سفیر انقلاب، ص26۔</ref> آپ کے والد سید امیر حسین نقوی ایک عالم دین تھے اور تبلیغ میں عمر گزاری۔<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref> اسی وجہ سے محمد علی نقوی نے اپنی عمر کے ابتدائی 6 سال [[نجف]] اور [[کربلا]] میں گزارے۔<ref> تسلیم رضا خان، سفیر انقلاب، ص27۔</ref> والد کے ہمراہ [[افریقہ]]، [[کینیڈا]]، [[کینیا]]، [[تنزانیہ]]، [[یوگنڈا]] اور بعض دیگر ممالک میں گزارے۔<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref> آپ نے ابتدائی تعلیم کینیا کے دارالخلافہ نیروبی میں حاصل کی بعد ازاں والدین کے ہمراہ تنزانیہ اور یوگنڈا کے دارالخلافہ کمپالہ گئے۔ کمپالہ میں سینئر کیمبرج کا امتحان پاس کیا۔ [[سنہ 1969ء]] میں پری میڈیکل میں گورنمنٹ کالج لاہور میں داخلہ لیا۔<ref> تسلیم رضا خان، سفیر انقلاب، ص27۔</ref> جہاں آپ نے «[[ینگ شیعہ اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن پاکستان]]» کی بنیاد رکھی۔<ref> تسلیم رضا خان، سفیر انقلاب، ص27۔</ref> | ||
[[سنہ 1972ء]] | [[سنہ 1972ء]] میں آپ نے ایشاء کے معروف میڈیکل کالج «کنگ ایڈورڈ» میں داخلہ لیا۔<ref> تسلیم رضا خان، سفیر انقلاب، ص27۔</ref> اور وہیں سے [[سنہ 1977ء]] میں ایم بی بی ایس کیا۔<ref> ارشاد حسین ناصر،[https://www.jrbpk.com/index.php/2015-04-01-19-39-15/1780-2017-03-06-13-51-49 ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید، عشقِ خمینی کا سالار ]، جامعہ روحانیت بلتستان۔</ref> | ||
[[7 مارچ]] [[سنہ 1995ء]] کی دم صبح انہیں [[لاہور]] کے معروف یتیم خانہ چوک میں اپنے محافظ تقی حیدر سمیت شہید کر دیا گیا۔<ref>ارشاد حسین ناصر،[https://www.jrbpk.com/index.php/2015-04-01-19-39-15/1780-2017-03-06-13-51-49 ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید، عشقِ خمینی کا سالار]، جامعہ روحانیت بلتستان۔</ref> | [[7 مارچ]] [[سنہ 1995ء]] کی دم صبح انہیں [[لاہور]] کے معروف یتیم خانہ چوک میں اپنے محافظ تقی حیدر سمیت شہید کر دیا گیا۔<ref>ارشاد حسین ناصر،[https://www.jrbpk.com/index.php/2015-04-01-19-39-15/1780-2017-03-06-13-51-49 ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید، عشقِ خمینی کا سالار]، جامعہ روحانیت بلتستان۔</ref> | ||
آپ تمام تر صلاحیتوں کے باوجود نہایت سادہ زندگی گزارتے رہے۔<ref>[http://ur.imam-khomeini.ir/ur/n35438/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D9%86%D9%82%D9%88%DB%8C-%D8%B1%D8%AD-%D9%85%DA%A9%D8%AA%D8%A8-%D8%AE%D9%85%DB%8C%D9%86%DB%8C-%D8%B1%DB%81-%DA%A9-%D8%AA%D8%B1%D8%A8%DB%8C%D8%AA-%DB%8C%D8%A7%D9%81%D8%AA%DB%81 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی (رح) ؛ مکتب خمینی (رہ) کے تربیت یافتہ] امام خمینی ویب سائٹ۔</ref> | آپ تمام تر صلاحیتوں کے باوجود نہایت سادہ زندگی گزارتے رہے۔<ref>[http://ur.imam-khomeini.ir/ur/n35438/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D9%86%D9%82%D9%88%DB%8C-%D8%B1%D8%AD-%D9%85%DA%A9%D8%AA%D8%A8-%D8%AE%D9%85%DB%8C%D9%86%DB%8C-%D8%B1%DB%81-%DA%A9-%D8%AA%D8%B1%D8%A8%DB%8C%D8%AA-%DB%8C%D8%A7%D9%81%D8%AA%DB%81 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی (رح) ؛ مکتب خمینی (رہ) کے تربیت یافتہ] امام خمینی ویب سائٹ۔</ref> | ||
سطر 44: | سطر 44: | ||
==ازدواجی زندگی== | ==ازدواجی زندگی== | ||
محمد علی نقوی نے مارچ سنہ 1971ء میں آپ کا نکاح اپنے تایا کی بیٹی سے | محمد علی نقوی نے مارچ سنہ 1971ء میں آپ کا نکاح اپنے تایا کی بیٹی سے ہوا۔<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref> نکاح سے ایک روز قبل آپ کو تاکید کی جاتی ہے کہ وقت نکاح ہاسٹل ہی میں رہیں تاکہ لاہور شہر میں انہیں ڈھونڈنا مشکل نہ ہوجائے۔ لیکن تنظیمی کاموں کی ان کے پاس اہمیت کا یہ عالم تھا کہ بارات سے تھوڑی دیر پہلے آپ تنظیمی پوسٹر چھپوانے پریس میں مصروف تھے۔<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref> آپ کی اہلیہ سیدہ کنیز بتول نقوی نے بھی آپ کے ہدف کے حصول میں ساتھ دیتے ہوئے امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن شبعہ طالبات کا قیام عمل میں لائیں جس کا پہلا مرکزی دفتر ڈاکٹر نقوی کا گھر منتخب ہوا۔<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref> آپ کے چار بچے ہیں۔{{حوالہ درکار}}جن میں سے ایک بیٹی [[مجلس وحدت مسلمین پاکستان]] کی طرف سے پنجاب اسمبلی کی ممبر ہیں۔<ref>[https://www.pap.gov.pk/members/profile/ur/21/1547 پنجاب صوبائی اسمبلی ممبران کا پروفائل]پنجاب اسمبلی کی ویب سائٹ۔</ref> | ||
==پیشہ ورانہ زندگی== | ==پیشہ ورانہ زندگی== |