"جہاد ابتدائی" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{احکام}} | {{احکام}} | ||
{{فقہی توصیفی مقالہ}} | {{فقہی توصیفی مقالہ}} | ||
'''جہاد ابتدائی''' | '''جہاد ابتدائی'''، اس [[جہاد]] کو کہا جاتا ہے جس کا آغاز [[مسلمانوں]] کی طرف سے [[اسلام]] کو پھیلانے اور [[عدالت|عدل]] و [[انصاف]] کی بالادستی کے لئے [[کفار]] اور [[مشرکین]] کے خلاف کیا جاتا ہے۔ | ||
اکثر شیعہ فقہاء نے | اکثر شیعہ فقہاء نے [[ائمہ معصومین علیہم السلام|امام معصوم]] کی موجودگی، [[جہاد]] کے لئے مسلمانوں کی کافی طاقت اور آغاز جنگ سے پہلے کافروں کو اسلام کی دعوت دینے کو جہاد ابتدائی کی شرائط میں سے جانا ہے لیکن بعض فقہاء جیسے [[شیخ مفید]] (۳۳۶ھ یا ۳۳۸ھ ـ۴۱۳ھ)، [[سید ابوالقاسم خویی|آیت اللہ خوئی]] (۱۲۷۸-۱۳۷۱شمسی)، [[سید علی حسینی خامنہ ای|رہبر معظم]] (پیدائیش ۱۳۱۸شمسی)، [[حسین علی منتظری]] (۱۳۰۱-۱۳۸۸شمسی) اور [[محمد مؤمن قمی|آیت اللہ مؤمن]] (۱۳۱۶-۱۳۹۷شمسی) نے جہاد ابتدائی کے لئے امام معصوم کی موجودگی کو شرط نہیں جانا ہے۔<br /> | ||
بعض فقہاء اور محققین | بعض فقہاء اور محققین [[پیغمبر اکرمؐ]] اور [[ائمہؑ]] کے زمانے کی تمام جنگوں کو دفاعی قرار دیتے ہوئے جہاد ابتدائی کے منکر ہیں۔ جبکہ ان کے مقابلے میں [[محمد تقی مصباح یزدی |آیت اللہ مصباح یزدی]] اسلام کی تمام جنگوں کو دفاعی قرار دینے کا منشاء موجودہ دور کے تسلیم شدہ معیار اور اقدار کو صدر اسلام پر لاگو کرنا قرار دیتے ہیں۔<br> | ||
مفسیرین نے جہاد | شیعہ علماء و مفسیرین نے جہاد ابتدائی کا عقیدے کی آزادی اور آیت {{قرآنی آیت|«لا اکراہ فی الدین»}} کے ساتھ ضدیت کے شبہ کے جواب میں بیان کیا ہے کہ [[آیات جہاد]] کی روشنی میں کافروں اور [[مشرک|مشرکوں]] کو اسلام قبول کرنے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا کیونکہ جہاد ابتدائی کا مقصد مظلومین کی حمایت، ظلم و جبر کا خاتمہ اور [[مذہب]] کے آزادانہ انتخاب کے لئے زمینہ فراہم کرنا ہے۔ | ||
==تعریف== | ==تعریف== |