گمنام صارف
"قذف" کے نسخوں کے درمیان فرق
←قذف کے دیگر احکام
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 32: | سطر 32: | ||
==قذف کے دیگر احکام== | ==قذف کے دیگر احکام== | ||
قذف کے دیگر احکام مندرجہ ذیل ہیں: | قذف کے دیگر احکام مندرجہ ذیل ہیں: | ||
*اگر کوئی شخص کسی ایک گروہ پر تہمت لگائے، اگر وہ سب ایک ساتھ حد کا مطالبہ کریں تو قاذف پر صرف ایک | * اگر کوئی شخص کسی ایک گروہ پر تہمت لگائے، اگر وہ سب ایک ساتھ حد کا مطالبہ کریں تو قاذف پر صرف ایک ہی حد جاری ہوگی لیکن اگر ہر ایک الگ الگ حد کا مطالبہ کرے تو ہر ایک فرد کے لئے علیحدہ علیحدہ طور پر حد جاری کی جائے گی۔<ref> علامہ حلی، قواعد الاحکام، ۱۴۱۳ھ، ج۳،ص۵۴۶؛ شہید ثانی، الروضۃ البہیۃ، ۱۴۱۰ھ، ج۹، ص۱۸۳ و ۱۸۴۔</ref> اسی طرح اگر کوئی کسی عورت پر کسی مرد کے ساتھ زنا کرنے کی تہمت لگائے اگر وہ دونوں ایک ساتھ حد کا مطالبہ کریں گے تو قاذف پر صرف ایک مرتبہ حد جاری کی جائے گی لیکن اگر دونوں علیحدہ طور پر مطالبہ کریں تو دو مرتبہ حد جاری ہوگی۔<ref> نجفی، جواہر الکلام، ۱۳۶۲ش، ج۳۴، ص۷۴۔</ref> | ||
* اگر کوئی باپ اپنے بیٹے پر تہمت زنا یا لواط لگائے اس پر حد قذف جاری نہیں ہوگی لیکن اس پر [[تعزیر]] جاری ہوگی۔<ref>طوسی، النہایۃ، ۱۴۰۰ھ، ص۷۲۷؛ علامہ حلی، قواعد الاحکام، ۱۴۱۳ھ، ج۳،ص۵۴۶۔</ref> | * اگر کوئی باپ اپنے بیٹے پر تہمت زنا یا لواط لگائے اس پر حد قذف جاری نہیں ہوگی لیکن اس پر [[تعزیر]] جاری ہوگی۔<ref> طوسی، النہایۃ، ۱۴۰۰ھ، ص۷۲۷؛ علامہ حلی، قواعد الاحکام، ۱۴۱۳ھ، ج۳،ص۵۴۶۔</ref> | ||
* حد قذف کا حق ورثاء میں منتقل ہوتا ہے۔ یعنی اگر مقدوف | * حد قذف کا حق ورثاء میں منتقل ہوتا ہے۔ یعنی اگر مقدوف مر جائے تو اس کے ورثاء حد کا مطالبہ کر سکتے ہیں۔<ref> طوسی، النہایۃ، ۱۴۰۰ھ، ص۷۲۷؛ علامہ حلی، قواعد الاحکام، ۱۴۱۳ھ، ج۳، ص۵۴۷۔</ref> | ||
* اگر دو آدمی ایک دوسرے پر تہمت زنا یا لواط لگائیں ان دونوں پر حد جاری نہیں ہوگی البتہ ان کے لئے تعزیر ثابت ہے۔<ref>علامہ حلی، قواعد الاحکام، ۱۴۱۳ھ، ج۳،ص۵۴۶؛ شہید ثانی، الروضۃ البہیۃ، ۱۴۱۰ھ، ج۹، ص۱۸۳۔</ref> | * اگر دو آدمی ایک دوسرے پر تہمت زنا یا لواط لگائیں ان دونوں پر حد جاری نہیں ہوگی البتہ ان کے لئے تعزیر ثابت ہے۔<ref> علامہ حلی، قواعد الاحکام، ۱۴۱۳ھ، ج۳،ص۵۴۶؛ شہید ثانی، الروضۃ البہیۃ، ۱۴۱۰ھ، ج۹، ص۱۸۳۔</ref> | ||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== |