مندرجات کا رخ کریں

"صحیفہ سجادیہ کی اکتیسویں دعا" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 15: سطر 15:
  | مکان          =  
  | مکان          =  
}}
}}
'''صحیفہ سجادیہ کی اکتیسویں دعا''' [[امام سجادؑ]] کی مأثور دعاؤوں میں سے ہے جس میں خدا سے حقیقی [[توبہ]] کی درخواست کی گئی ہے۔ امام سجادؑ نے اس دعا میں حقیقی توبہ کی شرائط، توبہ کرنے والے کی حالت اور [[گناہ]] سے نجات کے طریقے بیان فرمایا ہے۔ اس دعا کے مضامین کے مطابق انسان کی باطنی تبدیلی حقیقی توبہ کی بنیادی شرط اور خدا کی محبت گناہوں سے نجات پانے کا مضبوط قلعہ ہے۔
'''صحیفہ سجادیہ کی اکتیسویں دعا''' [[امام سجادؑ]] کی مأثور دعاؤں میں سے ہے جس میں خدا سے حقیقی [[توبہ]] کی درخواست کی گئی ہے۔ امام سجادؑ نے اس دعا میں حقیقی توبہ کی شرائط، توبہ کرنے والے کی حالت اور [[گناہ]] سے نجات کے طریقے بیان فرمایا ہے۔ اس دعا کے مضامین کے مطابق انسان کی باطنی تبدیلی حقیقی توبہ کی بنیادی شرط اور خدا کی محبت گناہوں سے نجات پانے کا مضبوط قلعہ ہے۔


امام سجادؑ کے مطابق [[گناہ]] دنیا اور [[آخرت]] دونوں میں انسان کے گلے کا طوق ہے۔ اسی طرح [[جہنم]] گناہوں کا فطری رد عمل ہو گا؛ اسی بنا پر ہمیشہ خدا سے توبہ کی توفیق کی دعا کرنی چاہئے۔ جہالت و گمراہی سے نجات کے لئے [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمدؐ]] و [[اہل بیت علیہم‌السلام|آل‌محمدؑ]] کی [[شفاعت]] اور وسیلہ اس دعا کے دیگر مضامین میں سے ہیں۔
امام سجادؑ کے مطابق [[گناہ]] دنیا اور [[آخرت]] دونوں میں انسان کے گلے کا طوق ہے۔ اسی طرح [[جہنم]] گناہوں کا فطری رد عمل ہو گا؛ اسی بنا پر ہمیشہ خدا سے توبہ کی توفیق کی دعا کرنی چاہئے۔ جہالت و گمراہی سے نجات کے لئے [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمدؐ]] و [[اہل بیت علیہم‌السلام|آل‌محمدؑ]] کی [[شفاعت]] اور وسیلہ اس دعا کے دیگر مضامین میں سے ہیں۔


[[سید محمد ضیاءآبادی]] کی کتاب "عطر معرفت: گل‌واژگانی از گلستان معرفت توبہ" فارسی زبان میں اس دعا کی شرح میں لکھی گئی ہے۔ اسی طرح [[صحیفہ سجادیہ کی شرحوں کی فہرست|صحیفہ سجادیہ کی شروحات]] میں اس دعا کی فارسی اور عربی میں شرح کی گئی ہیں۔
[[سید محمد ضیاء آبادی]] کی کتاب "عطر معرفت: گل‌ واژگانی از گلستان معرفت توبہ" فارسی زبان میں اس دعا کی شرح میں لکھی گئی ہے۔ اسی طرح [[صحیفہ سجادیہ کی شرحوں کی فہرست|صحیفہ سجادیہ کی شروحات]] میں اس دعا کی فارسی اور عربی میں شرح کی گئی ہیں۔
{{دعا و مناجات}}
{{دعا و مناجات}}
==مضامین==
==مضامین==
صحیفہ سجادیہ کی اکتیسویں دعا کا اصل موضوع خدا سے [[توبہ]] کی درخواست ہے۔ دعائے توبہ صحیفہ سجادیہ کی بہترین دعاؤوں میں شمار کی جاتی ہے۔<ref>ممدوحی کرمانشاہی، شہود و شناخت، 1388ش، ج3، ص35۔</ref> [[حضرت سجاد علیہ‌السلام|امام سجادؑ]] نے اس دعا میں [[گناہ]] کی اقسام، توبہ‌ کرنے والوں کی حالات اور حقیقی توبہ کی شرائط بیان فرمایا ہے۔<ref>ممدوحی کرمانشاہی، شہود و شناخت، 1388ش، ج3، ص35۔</ref> اس دعا کے مضامین درج ذیل ہیں:
صحیفہ سجادیہ کی اکتیسویں دعا کا اصل موضوع خدا سے [[توبہ]] کی درخواست ہے۔ دعائے توبہ صحیفہ سجادیہ کی بہترین دعاؤں میں شمار کی جاتی ہے۔<ref> ممدوحی کرمانشاہی، شہود و شناخت، 1388ش، ج3، ص35۔</ref> [[حضرت سجاد علیہ‌السلام|امام سجادؑ]] نے اس دعا میں [[گناہ]] کی اقسام، توبہ‌ کرنے والوں کی حالات اور حقیقی توبہ کی شرائط بیان فرمایا ہے۔<ref> ممدوحی کرمانشاہی، شہود و شناخت، 1388ش، ج3، ص35۔</ref> اس دعا کے مضامین درج ذیل ہیں:
{{ستون آ|2}}
{{ستون آ|2}}
* خدا تعریف کرنے والوں کی تعریف سے برتر ہے۔ (تعریف کرنے والوں کی ناتوانی)
* خدا تعریف کرنے والوں کی تعریف سے برتر ہے۔ (تعریف کرنے والوں کی ناتوانی)
سطر 38: سطر 38:
* [[گناہان کبیرہ]] کی مغفرت خدا کے ہاتھ میں ہے۔
* [[گناہان کبیرہ]] کی مغفرت خدا کے ہاتھ میں ہے۔
* خدا نے اپنے بندوں کو [[استجابت دعا]] کا وعدہ دیا ہے۔
* خدا نے اپنے بندوں کو [[استجابت دعا]] کا وعدہ دیا ہے۔
* خدا بندوں کے گناہوں پر عذاب دینے میں جلدی نہیں کرتا۔
* خدا بندوں کے گناہوں پر عذاب دینے میں جلدی نہیں کرتا۔
* گناہ سے چھٹکارا پانے کے راستے (اطاعت و [[عبادت|بندگی]] پر ثابت قدمی، گناہوں کے مسببات سے دوری، [[خدا]] کی پناہ مانگنا اور گناہ کی کدورت سے دل کو پاک کرنا)
* گناہ سے چھٹکارا پانے کے راستے (اطاعت و [[عبادت|بندگی]] پر ثابت قدمی، گناہوں کے مسببات سے دوری، [[خدا]] کی پناہ مانگنا اور گناہ کی کدورت سے دل کو پاک کرنا)
* توبہ کرنے والوں کی نسبت خدا کی محبت و مہربانی
* توبہ کرنے والوں کی نسبت خدا کی محبت و مہربانی
* حقیقی توبہ کی شرائط(گناہ کے ظاہر اور باطن دونوں سے توبہ، گذشتہ اور حالیہ گناہوں سے توبہ، دوبارہ گناہ کے مرتکب نہ ہونے کا خدا سے عہد، دل کو گناہ کی آلودگیوں سے پاک کرنا اور گناہوں پر نادم اور پشیمان ہونا)
* حقیقی توبہ کی شرائط (گناہ کے ظاہر اور باطن دونوں سے توبہ، گذشتہ اور حالیہ گناہوں سے توبہ، دوبارہ گناہ کے مرتکب نہ ہونے کا خدا سے عہد، دل کو گناہ کی آلودگیوں سے پاک کرنا اور گناہوں پر نادم اور پشیمان ہونا)
* خدا سے پسندیدہ کاموں کی توفیق کی درخواست
* خدا سے پسندیدہ کاموں کی توفیق کی درخواست
* حُبّ الہی گناہوں سے نجات کا مضبوط قلعہ
* حُبّ الہی گناہوں سے نجات کا مضبوط قلعہ
سطر 53: سطر 53:
* آسمانوں اور زمین کا توبہ پر گواہی دینا  
* آسمانوں اور زمین کا توبہ پر گواہی دینا  
* [[اجابت دعا]] کے لئے خدا کی بارگاہ میں جدال احسن
* [[اجابت دعا]] کے لئے خدا کی بارگاہ میں جدال احسن
* [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمدؐ]] و [[اہل بیت علیہم‌السلام|آل‌ محمدؑ]]<ref>انصاریان، دیار عاشقان، 1373ش، ج7 ص125-196؛ ممدوحی، کتاب شہود و شناخت، 1388ش، ج2، ص35-75۔</ref> کے صدقے انسانوں کی مغفرت
* [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمدؐ]] و [[اہل بیت علیہم‌السلام|آل‌ محمدؑ]]<ref> انصاریان، دیار عاشقان، 1373ش، ج7 ص125-196؛ ممدوحی، کتاب شہود و شناخت، 1388ش، ج2، ص35-75۔</ref> کے صدقے انسانوں کی مغفرت
{{خاتمہ}}
{{خاتمہ}}


==شرحیں==
==شرحیں==
سید محمد ضیاءآبادی کی کتاب "عطر معرفت: گل‌واژگانی از گلستان معرفت توبہ" اس دعا کی فارسی شرح ہے۔ انتشارات مؤسسہ بنیاد خیریہ الزہرا(س) تہران نے اس کتاب کو سنہ 1393 ہجری شمسی میں شایع کیا ہے۔<ref>وفایی، تاریخ حدیث شیعہ از آغاز سدہ چہاردہم ہجری تا امروز، 1390ش، ص232۔</ref>  
سید محمد ضیاء آبادی کی کتاب "عطر معرفت: گل‌ واژگانی از گلستان معرفت توبہ" اس دعا کی فارسی شرح ہے۔ انتشارات مؤسسہ بنیاد خیریہ الزہرا(س) تہران نے اس کتاب کو سنہ 1393 ہجری شمسی میں شایع کیا ہے۔<ref> وفایی، تاریخ حدیث شیعہ از آغاز سدہ چہاردہم ہجری تا امروز، 1390ش، ص232۔</ref>  


اس کے علاوہ [[صحیفہ سجادیہ کی شروحوں کی فہرست|صحیفہ سجادیہ کی شروحات]] جیسے کتاب [[دیار عاشقان]] میں [[حسین انصاریان]]،<ref>انصاریان، دیار عاشقان، 1373ش، ج7، ص115-196۔</ref> شہود و شناخت میں [[محمد حسن ممدوحی کرمانشاہی]]<ref>ممدوحی، کتاب شہود و شناخت، 1388ش، ج3، ص29-75۔</ref> اور شرح و ترجمہ صحیفہ سجادیہ میں [[سید احمد فہری]]<ref>فہری، شرح و تفسیر صحیفہ سجادیہ، 1388ش، ج2، ص535-583۔</ref> اس دعا کی فارسی میں شرح لکھی ہیں۔
اس کے علاوہ [[صحیفہ سجادیہ کی شروحوں کی فہرست|صحیفہ سجادیہ کی شروحات]] جیسے کتاب [[دیار عاشقان]] میں [[حسین انصاریان]]،<ref> انصاریان، دیار عاشقان، 1373ش، ج7، ص115-196۔</ref> شہود و شناخت میں [[محمد حسن ممدوحی کرمانشاہی]]<ref> ممدوحی، کتاب شہود و شناخت، 1388ش، ج3، ص29-75۔</ref> اور شرح و ترجمہ صحیفہ سجادیہ میں [[سید احمد فہری]]<ref> فہری، شرح و تفسیر صحیفہ سجادیہ، 1388ش، ج2، ص535-583۔</ref> اس دعا کی فارسی میں شرح لکھی ہیں۔


اسی طرح [[ریاض السالکین فی شرح صحیفہ سید الساجدین|ریاض السالکین]] میں [[سید علی‌خان مدنی]]،<ref>مدنی شیرازی، ریاض السالکین، 1435ق، ج4، ص373-479۔</ref> [[فی ظلال الصحیفہ السجادیہ]] میں [[محمدجواد مغنیہ]]،<ref>مغنیہ، فی ظلال الصحیفہ، 1428ق، ص383-400۔</ref> [[ریاض العارفین]] میں [[محمد بن محمد دارابی]]<ref>دارابی، ریاض العارفین، 1379ش، ص393-415۔</ref> اور [[آفاق الروح]] میں [[سید محمد حسین فضل‌ اللہ]]<ref> فضل‌ اللہ، آفاق الروح، 1420ق، ج2، ص123-160۔</ref> نے عربی میں اس دعا کی شرح لکھی ہیں۔ اس دعا کے مشکل الفاظ اور کلمات کی وضاحت کتاب [[تعلیقات علی الصحیفہ السجادیہ]] میں [[فیض کاشانی]]<ref>فیض کاشانی، تعلیقات علی الصحیفہ السجادیہ، 1407ق، ص67-68۔</ref> اور شرح الصحیفہ السجادیہ میں [[عزالدین جزائری]]<ref>جزایری، شرح الصحیفہ السجادیہ، 1402، ص161-169۔</ref> کی ہیں۔
اسی طرح [[ریاض السالکین فی شرح صحیفہ سید الساجدین|ریاض السالکین]] میں [[سید علی ‌خان مدنی]]،<ref> مدنی شیرازی، ریاض السالکین، 1435ق، ج4، ص373-479۔</ref> [[فی ظلال الصحیفہ السجادیہ]] میں [[محمد جواد مغنیہ]]،<ref> مغنیہ، فی ظلال الصحیفہ، 1428ق، ص383-400۔</ref> [[ریاض العارفین]] میں [[محمد بن محمد دارابی]]<ref> دارابی، ریاض العارفین، 1379ش، ص393-415۔</ref> اور [[آفاق الروح]] میں [[سید محمد حسین فضل‌ اللہ]]<ref> فضل‌ اللہ، آفاق الروح، 1420ق، ج2، ص123-160۔</ref> نے عربی میں اس دعا کی شرح لکھی ہیں۔ اس دعا کے مشکل الفاظ اور کلمات کی وضاحت کتاب [[تعلیقات علی الصحیفہ السجادیہ]] میں [[فیض کاشانی]]<ref> فیض کاشانی، تعلیقات علی الصحیفہ السجادیہ، 1407ق، ص67-68۔</ref> اور شرح الصحیفہ السجادیہ میں [[عزالدین جزائری]]<ref> جزایری، شرح الصحیفہ السجادیہ، 1402، ص161-169۔</ref> کی ہیں۔


==دعا کا متن اور ترجمہ==
==دعا کا متن اور ترجمہ==
سطر 67: سطر 67:
|عنوان=صحیفہ سجادیہ کی اکتیسویں دعا
|عنوان=صحیفہ سجادیہ کی اکتیسویں دعا
|عنوان ستون چپ=ترجمہ: (مفتی جعفر حسین)
|عنوان ستون چپ=ترجمہ: (مفتی جعفر حسین)
|<center>وَ کانَ مِنْ دُعَائِهِ علیه‌السلام فِی ذِکرِ التَّوْبَةِ وَ طَلَبِهَا</center>
|<center>وَ کانَ مِنْ دُعَائِهِ علیه ‌السلام فِی ذِکرِ التَّوْبَةِ وَ طَلَبِهَا</center>


(1) اللَّهُمَّ یا مَنْ لَا یصِفُهُ نَعْتُ الْوَاصِفِینَ
(1) اللَّهُمَّ یا مَنْ لَا یصِفُهُ نَعْتُ الْوَاصِفِینَ
سطر 128: سطر 128:


(30) اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَ آلِهِ، کمَا هَدَیتَنَا بِهِ، وَ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَ آلِهِ، کمَا اسْتَنْقَذْتَنَا بِهِ، وَ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَ آلِهِ، صَلَاةً تَشْفَعُ لَنَا یوْمَ الْقِیامَةِ وَ یوْمَ الْفَاقَةِ إِلَیک، «إِنَّک عَلی کلِّ شَیءٍ قَدِیرٌ»، وَ هُوَ عَلَیک یسِیرٌ.|<center>توبہ کی دعا</center>
(30) اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَ آلِهِ، کمَا هَدَیتَنَا بِهِ، وَ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَ آلِهِ، کمَا اسْتَنْقَذْتَنَا بِهِ، وَ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَ آلِهِ، صَلَاةً تَشْفَعُ لَنَا یوْمَ الْقِیامَةِ وَ یوْمَ الْفَاقَةِ إِلَیک، «إِنَّک عَلی کلِّ شَیءٍ قَدِیرٌ»، وَ هُوَ عَلَیک یسِیرٌ.|<center>توبہ کی دعا</center>
(1) اے معبود ! اے وہ جس کی توصیف سے وصف کرنے والوں کے توصیفی الفاظ قاصر ہیں ۔
(1) اے معبود ! اے وہ جس کی توصیف سے وصف کرنے والوں کے توصیفی الفاظ قاصر ہیں۔


(2) اے وہ جو امیدواروں کی امیدوں کا مرکز ہے ۔
(2) اے وہ جو امیدواروں کی امیدوں کا مرکز ہے۔


(3) اے وہ جس کے ہاں نیکوکاروں کا اجر ضائع نہیں ہوتا ۔
(3) اے وہ جس کے ہاں نیکوکاروں کا اجر ضائع نہیں ہوتا۔


(4) اے وہ جو عبادت گزاروں کے خوف کی منزل منتہا ہے ۔
(4) اے وہ جو عبادت گزاروں کے خوف کی منزل منتہا ہے۔


(5) اے وہ جو پرہیزگاروں کے بیم و ہراس کی حدّ آخر ہے
(5) اے وہ جو پرہیزگاروں کے بیم و ہراس کی حدّ آخر ہے۔


(6)  یہ اس شخص کا موقف ہے جو گناہوں کے ہاتھوں میں کھیلتا ہے اور خطا‎ؤں کی باگوں نے جسے کھینچ لیا ہے اور جس پر شیطان غالب آ گیا ہے ۔ اس لئے تیرے حکم سے لاپرواہی کرتے ہوئے اس نے ( ادائے فرض ) میں کوتاہی کی اور فریب خوردگی کی وجہ سے تیرے منہیات کا مرتکب ہوتا ہے۔
(6)  یہ اس شخص کا موقف ہے جو گناہوں کے ہاتھوں میں کھیلتا ہے اور خطا‎ؤں کی باگوں نے جسے کھینچ لیا ہے اور جس پر شیطان غالب آ گیا ہے۔ اس لئے تیرے حکم سے لاپرواہی کرتے ہوئے اس نے (ادائے فرض) میں کوتاہی کی اور فریب خوردگی کی وجہ سے تیرے منہیات کا مرتکب ہوتا ہے۔


(7) گویا وہ اپنے کو تیرے قبضہ قدرت میں سمجھتا ہی نہیں ہے اور تیرے فضل و احسان کو جو تو نے اس پر کئے ہیں مانتا ہی نہیں ہے ۔ مگر جب اس کی چشم بصیرت وا ہوئی اور اس کوری و بے بصری کے بادل اس کے سامنے سے چھٹے تو اس نے اپنے نفس پر کئے ہوئے ظلموں کا جائزہ لیا اور جن جن موارد پر اپنے پروردگار کی مخالفتیں کی تھیں ان پر نظر دوڑائی تو اپنے بڑے گناہوں کو ( واقعا ) بڑا اور اپنی عظیم مخالفتوں کو (حقیقتا ) عظیم پایا
(7) گویا وہ اپنے کو تیرے قبضہ قدرت میں سمجھتا ہی نہیں ہے اور تیرے فضل و احسان کو جو تو نے اس پر کئے ہیں مانتا ہی نہیں ہے۔ مگر جب اس کی چشم بصیرت وا ہوئی اور اس کوری و بے بصری کے بادل اس کے سامنے سے چھٹے تو اس نے اپنے نفس پر کئے ہوئے ظلموں کا جائزہ لیا اور جن جن موارد پر اپنے پروردگار کی مخالفتیں کی تھیں ان پر نظر دوڑائی تو اپنے بڑے گناہوں کو (واقعا) بڑا اور اپنی عظیم مخالفتوں کو (حقیقتا) عظیم پایا۔


(8) تو وہ اس حالت میں کہ تجھ سےامیدوار بھی ہے اور شرمسار بھی ، تیری جانب متوجہ ہوا اور تجھ پر اعتماد کرتے ہوئے تیری طرف راغب ہوا اور یقین و اطمینان کے ساتھ اپنی خواہش و آرزو کو لے کر تیرا قصد کیا اور ( دل میں ) تیرا خوف لئے ہوئے خلوص کے ساتھ تیری بارگاہ کا ارادہ کیا اس حالت میں کہ تیرے علاوہ اسے کسی سے غرض نہ تھی اور تیرے سواء اسے کسی کا خوف نہ تھا۔
(8) تو وہ اس حالت میں کہ تجھ سے امیدوار بھی ہے اور شرمسار بھی، تیری جانب متوجہ ہوا اور تجھ پر اعتماد کرتے ہوئے تیری طرف راغب ہوا اور یقین و اطمینان کے ساتھ اپنی خواہش و آرزو کو لے کر تیرا قصد کیا اور (دل میں) تیرا خوف لئے ہوئے خلوص کے ساتھ تیری بارگاہ کا ارادہ کیا اس حالت میں کہ تیرے علاوہ اسے کسی سے غرض نہ تھی اور تیرے سواء اسے کسی کا خوف نہ تھا۔


(9)چنانچہ وہ عاجزانہ صورت میں تیرے سامنے آ کھڑا ہوا اور فروتنی سے اپنی آنکھیں زمین میں گاڑ لیں اور تذلّل و انکسار سے تیری عظمت کے آگے سر جھکا لیا اور عجزونیاز مندی سے اپنے رازہائے درون پردہ جنہیں تو اس سے بہتر جانتا ہے تیرے آگے کھول دیئے اور عاجزی سے اپنے وہ گناہ جن کا تو اس سے زیادہ حساب رکھتا ہے ایک ایک کرکے شمار کئے اور ان بڑے گناہوں سے جو تیرے علم میں اس کے لئے مہلک اور ان بد اعمالیوں سے جو تیرے فیصلہ کے مطابق اس کے لئے رسوا کن ہیں ، دادو فریاد کرتا ہے ۔وہ گناہ کہ جن کی لذت جاتی رہی ہے اور ان کا وبال ہمیشہ کے لئے باقی رہ گیا ہے۔
(9) چنانچہ وہ عاجزانہ صورت میں تیرے سامنے آ کھڑا ہوا اور فروتنی سے اپنی آنکھیں زمین میں گاڑ لیں اور تذلّل و انکسار سے تیری عظمت کے آگے سر جھکا لیا اور عجز و نیاز مندی سے اپنے رازہائے درون پردہ جنہیں تو اس سے بہتر جانتا ہے تیرے آگے کھول دیئے اور عاجزی سے اپنے وہ گناہ جن کا تو اس سے زیادہ حساب رکھتا ہے ایک ایک کرکے شمار کئے اور ان بڑے گناہوں سے جو تیرے علم میں اس کے لئے مہلک اور ان بد اعمالیوں سے جو تیرے فیصلہ کے مطابق اس کے لئے رسوا کن ہیں، داد و فریاد کرتا ہے۔ وہ گناہ کہ جن کی لذت جاتی رہی ہے اور ان کا وبال ہمیشہ کے لئے باقی رہ گیا ہے۔


(10) اے میرے معبود ! اگر تو اس پرعذاب کرے تو وہ تیرے عدل کا منکر نہیں ہوگا ۔ اور اگر اس سے درگزر کرے اور ترس کھائے تو وہ تیرے عفو کو کوئي عیب اور بڑی بات نہیں سمجھے گا۔ اس لئے کہ تو وہ پروردگار کریم ہے ۔ جس کے نزدیک بڑے سے بڑے گناہ کو بھی بخش دینا کوئی بڑی بات نہیں ہے
(10) اے میرے معبود ! اگر تو اس پر عذاب کرے تو وہ تیرے عدل کا منکر نہیں ہوگا۔ اور اگر اس سے درگزر کرے اور ترس کھائے تو وہ تیرے عفو کو کوئي عیب اور بڑی بات نہیں سمجھے گا۔ اس لئے کہ تو وہ پروردگار کریم ہے۔ جس کے نزدیک بڑے سے بڑے گناہ کو بھی بخش دینا کوئی بڑی بات نہیں ہے۔


(11) اچھا تو اے میرے معبود ! میں تیری بارگاہ میں حاضر ہوں ۔ تیرے حکم دعا کی اطاعت کرتے ہوئے اور تیرے وعدہ کا ایفا چاہتے ہوئے جو قبولیت دعا کے متعلق تو نے اپنے اس ارشاد میں کیا ہے ۔ '' مجھ سے دعا مانگو تو میں تمہاری دعا قبول کروں گا '' ۔
(11) اچھا تو اے میرے معبود ! میں تیری بارگاہ میں حاضر ہوں۔ تیرے حکم دعا کی اطاعت کرتے ہوئے اور تیرے وعدہ کا ایفا چاہتے ہوئے جو قبولیت دعا کے متعلق تو نے اپنے اس ارشاد میں کیا ہے۔'' مجھ سے دعا مانگو تو میں تمہاری دعا قبول کروں گا۔''  


(12) خداوندا ! محمد اور ان کی آل پر رحمت نازل فرما اور اپنی مغفرت میرے شامل حال کر جس طرح میں ( اپنے گناہوں کا ) اقرار کرتے ہوئے تیری طرف متوجہ ہوا ہوں اور ان مقامات سے جہاں گناہوں سے مغلوب ہونا پڑتا ہے مجھے ( سہارا دے کر ) اوپر اٹھا لے جس طرح میں نے اپنے نفس کو تیرے آگے ( خاک مذلّت پر ) ڈال دیا ہے ۔ اور اپنے دامن رحمت سے میری پردہ پوشی فرما جس طرح مجھ سے انتقام لینے میں صبر و حلم سے کام لیا ہے۔
(12) خداوندا ! محمد اور ان کی آل پر رحمت نازل فرما اور اپنی مغفرت میرے شامل حال کر جس طرح میں (اپنے گناہوں کا) اقرار کرتے ہوئے تیری طرف متوجہ ہوا ہوں اور ان مقامات سے جہاں گناہوں سے مغلوب ہونا پڑتا ہے مجھے (سہارا دے کر) اوپر اٹھا لے جس طرح میں نے اپنے نفس کو تیرے آگے (خاک مذلّت پر) ڈال دیا ہے۔ اور اپنے دامن رحمت سے میری پردہ پوشی فرما جس طرح مجھ سے انتقام لینے میں صبر و حلم سے کام لیا ہے۔


(13) اے اللہ ! اپنی اطاعت میں میری نیت کو استوار اور اپنی عبادت میں میری بصیرت کو قوی کر اور مجھے ان اعمال کے بجا لانے کی توفیق دے جن کے ذریعے تو میرے گناہوں کے میل کو دھو ڈالے ۔ اور جب مجھے دنیا سے اٹھائے تو اپنے دین اور اپنے نبی محمد (ص) کے آئین پر اٹھا ۔
(13) اے اللہ ! اپنی اطاعت میں میری نیت کو استوار اور اپنی عبادت میں میری بصیرت کو قوی کر اور مجھے ان اعمال کے بجا لانے کی توفیق دے جن کے ذریعے تو میرے گناہوں کے میل کو دھو ڈالے۔ اور جب مجھے دنیا سے اٹھائے تو اپنے دین اور اپنے نبی محمد (ص) کے آئین پر اٹھا۔


(14) اے میرے معبود ! میں اس مقام پر اپنے چھوٹے بڑے گناہوں پوشیدہ و آشکارا معصیتوں اور گزشتہ و موجودہ لغزشوں سے توبہ کرتا ہوں ، اس شخص کی سی توبہ جو دل میں معصیت کا خیال بھی نہ لائے اور گناہ کی طرف پلٹنے کا تصوّر بھی نہ کرے۔
(14) اے میرے معبود ! میں اس مقام پر اپنے چھوٹے بڑے گناہوں پوشیدہ و آشکارا معصیتوں اور گزشتہ و موجودہ لغزشوں سے توبہ کرتا ہوں، اس شخص کی سی توبہ جو دل میں معصیت کا خیال بھی نہ لائے اور گناہ کی طرف پلٹنے کا تصوّر بھی نہ کرے۔


خداوندا! تو نے اپنی محکم کتاب میں فرمایا ہے کہ تو بندوں کی توبہ قبول کرتا ہے اور گناہوں کو معاف کرتا ہے اور توبہ کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے ۔ لہذا تو میری توبہ قبول فرما جیسا کہ تو نے وعدہ کیا ہے اور میرے گناہوں کو معاف کر دے جیسا کہ تو نے ذمہ لیا ہے ، اور حسب قرارداد اپنی محبت کو میرے لئے ضروری قرار دے۔
خداوندا! تو نے اپنی محکم کتاب میں فرمایا ہے کہ تو بندوں کی توبہ قبول کرتا ہے اور گناہوں کو معاف کرتا ہے اور توبہ کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے ۔ لہذا تو میری توبہ قبول فرما جیسا کہ تو نے وعدہ کیا ہے اور میرے گناہوں کو معاف کر دے جیسا کہ تو نے ذمہ لیا ہے، اور حسب قرارداد اپنی محبت کو میرے لئے ضروری قرار دے۔


(16) اور میں تجھ سے اے میرے پروردگار ! یہ اقرار کرتا ہوں کہ تیری ناپسندیدہ باتوں کی طرف رخ نہیں کروں گا اور یہ قول و قرار کرتا ہوں کہ قابل مذمت چیزوں کی طرف رجوع نہ کروں گا ۔ اور یہ عہد کرتا ہوں کہ تیری تمام نافرمانیوں کو یکسر چھوڑ دوں گا۔
(16) اور میں تجھ سے اے میرے پروردگار ! یہ اقرار کرتا ہوں کہ تیری ناپسندیدہ باتوں کی طرف رخ نہیں کروں گا اور یہ قول و قرار کرتا ہوں کہ قابل مذمت چیزوں کی طرف رجوع نہ کروں گا۔ اور یہ عہد کرتا ہوں کہ تیری تمام نافرمانیوں کو یکسر چھوڑ دوں گا۔


(17) بارالہا ! تو میرے عمل و کردار سے خوب آگاہ ہے ۔ اب جو بھی تو جانتا ہے اسے بخش دے اور اپنی قدرت کاملہ سے پسندیدہ چیزوں کی طرف مجھے موڑ دے۔
(17) بار الہا ! تو میرے عمل و کردار سے خوب آگاہ ہے۔ اب جو بھی تو جانتا ہے اسے بخش دے اور اپنی قدرت کاملہ سے پسندیدہ چیزوں کی طرف مجھے موڑ دے۔


(18) اے اللہ ! میرے ذمّہ کتنے ایسے حقوق ہیں جو مجھے یاد ہیں ۔ اور کتنے ایسے مظلمے ہیں جن پر نسیان کا پردہ پڑا ہوا ہے ۔ لیکن وہ سب کے سب تیری آنکھوں کے سامنے ہیں ۔ ایسی آنکھیں جو خواب آلودہ نہیں ہوتیں ، اور تیرے علم میں ہیں ایسا علم جس میں فروگذاشت نہیں ہوتی ۔ لہذا جن لوگوں کا مجھ پر کوئی حق ہے اس کا انہیں عوض دے کر اس کا بوجھ مجھ سے برطرف اور اس کا بار ہلکا کر دے ، اور مجھے پھر ویسے گناہوں کے ارتکاب سے محفوظ رکھ۔
(18) اے اللہ ! میرے ذمّہ کتنے ایسے حقوق ہیں جو مجھے یاد ہیں۔ اور کتنے ایسے مظلمے ہیں جن پر نسیان کا پردہ پڑا ہوا ہے۔ لیکن وہ سب کے سب تیری آنکھوں کے سامنے ہیں۔ ایسی آنکھیں جو خواب آلودہ نہیں ہوتیں، اور تیرے علم میں ہیں ایسا علم جس میں فروگذاشت نہیں ہوتی۔ لہذا جن لوگوں کا مجھ پر کوئی حق ہے اس کا انہیں عوض دے کر اس کا بوجھ مجھ سے برطرف اور اس کا بار ہلکا کر دے، اور مجھے پھر ویسے گناہوں کے ارتکاب سے محفوظ رکھ۔


(19) اے اللہ! میں توبہ پر قائم نہیں رہ سکتا ،مگر تیری ہی نگرانی سے ، اور گناہوں سے باز نہیں آ سکتا مگر تیری ہی قوت و توانائی سے ۔ لہذا مجھے بے نیاز کرنے والی قوت سے تقویت دے۔ اور ( گناہوں سے ) روکنے والی نگرانی کا ذمہ لے ۔
(19) اے اللہ! میں توبہ پر قائم نہیں رہ سکتا، مگر تیری ہی نگرانی سے، اور گناہوں سے باز نہیں آ سکتا مگر تیری ہی قوت و توانائی سے۔ لہذا مجھے بے نیاز کرنے والی قوت سے تقویت دے۔ اور (گناہوں سے) روکنے والی نگرانی کا ذمہ لے۔


(20) اے اللہ! وہ بندہ جو تجھ سے توبہ کرے اور تیرے علم غیب میں وہ توبہ شکنی کرنےوالوں اور گناہ ومعصیت کی طرف دوبارہ پلٹنے والا ہو تو میں تجھ سے پناہ مانگتا ہوں کہ اس جیسا ہوں ۔ میری توبہ کو ایسی توبہ قرار دے کہ اس کے بعد پھر توبہ کی احتیاج نہ رہے جس سے گزشتہ گناہ محو ہو جائیں اور زندگی کے باقی دنوں میں (گناہوں سے ) سلامتی کا سامان ہو۔
(20) اے اللہ! وہ بندہ جو تجھ سے توبہ کرے اور تیرے علم غیب میں وہ توبہ شکنی کرنے والوں اور گناہ ومعصیت کی طرف دوبارہ پلٹنے والا ہو تو میں تجھ سے پناہ مانگتا ہوں کہ اس جیسا ہوں۔ میری توبہ کو ایسی توبہ قرار دے کہ اس کے بعد پھر توبہ کی احتیاج نہ رہے جس سے گزشتہ گناہ محو ہو جائیں اور زندگی کے باقی دنوں میں (گناہوں سے) سلامتی کا سامان ہو۔


(21) اے اللہ! میں اپنی جہالتوں سے عذر خواہ اور اپنی بد اعمالیوں سے بخشش کا طلب گار ہوں ۔ لہذا اپنے لطف و احسان سے مجھے پناہ گاہ رحمت میں جگہ دے اوراپنے تفضل سے اپنی عافیت کے پردہ میں چھپا لے ۔
(21) اے اللہ! میں اپنی جہالتوں سے عذر خواہ اور اپنی بد اعمالیوں سے بخشش کا طلب گار ہوں۔ لہذا اپنے لطف و احسان سے مجھے پناہ گاہ رحمت میں جگہ دے اور اپنے تفضل سے اپنی عافیت کے پردہ میں چھپا لے۔


(22) اے اللہ ! میں دل میں گزرنے والے خیالات اور آنکھ کے اشاروں اور زبان کی گفتگوؤں ،غرض ہر اس چیز سے جو تیرے ارادہ و رضا کے خلاف ہو اور تیری محبت کے حدود سے باہر ہو ، تیری بارگاہ میں توبہ کرتا ہوں ۔ ایسی توبہ جس سے میرا ہر ہر عضو اپنی جگہ پر تیری عقوبتوں سے بچا رہے اور ان تکلیف دہ عذابوں سے جن سے سرکش لوگ خائف رہتے ہیں محفوظ رہے ۔
(22) اے اللہ ! میں دل میں گزرنے والے خیالات اور آنکھ کے اشاروں اور زبان کی گفتگوؤں، غرض ہر اس چیز سے جو تیرے ارادہ و رضا کے خلاف ہو اور تیری محبت کے حدود سے باہر ہو، تیری بارگاہ میں توبہ کرتا ہوں۔ ایسی توبہ جس سے میرا ہر ہر عضو اپنی جگہ پر تیری عقوبتوں سے بچا رہے اور ان تکلیف دہ عذابوں سے جن سے سرکش لوگ خائف رہتے ہیں محفوظ رہے ۔




(23) اے معبود ! یہ تیرے سامنے میرا عالم تنہائی ، تیرے خوف سے میرے دل کی دھڑکن ، تیری ہیبت سے میرے اعضاء کی تھرتھری ۔ ان حالتوں پر رحم فرما ۔ پروردگارا! مجھے گناہوں نے تیری بارگاہ میں رسوائی کی منزل پر لا کھڑا کیا ہے ۔ اب اگر چپ رہوں تو میری طرف سے کوئی بولنے والا نہیں ہے اور کوئی وسیلہ لاؤں تو شفاعت کا سزاوار نہیں ہوں۔
(23) اے معبود ! یہ تیرے سامنے میرا عالم تنہائی، تیرے خوف سے میرے دل کی دھڑکن، تیری ہیبت سے میرے اعضاء کی تھرتھری۔ ان حالتوں پر رحم فرما۔ پروردگارا! مجھے گناہوں نے تیری بارگاہ میں رسوائی کی منزل پر لا کھڑا کیا ہے۔ اب اگر چپ رہوں تو میری طرف سے کوئی بولنے والا نہیں ہے اور کوئی وسیلہ لاؤں تو شفاعت کا سزاوار نہیں ہوں۔


(24) اے اللہ ! محمد اور ان کی آل پر رحمت نازل فرما اور اپنے کرم و بخشش کو میری خطاؤں کا شفیع قرار دے اور اپنے فضل سے میرے گناہوں کو بخش دے اور جس سزا کا میں سزاوار ہوں وہ ‎سزا نہ دے اور اپنا دامن کرم مجھ پر پھیلا دے اور اپنے پردہ عفوورحمت میں مجھے ڈھانپ لے اور مجھ سے اس ذی اقتدار شخص کا سا برتاؤ کر جس کے آگے کوئی ذلیل گڑگڑائے تو وہ اس پر ترس کھائے یا اس دولت مند کا سا جس سےکوئی بندہ محتاج لپٹے تو وہ اسے سہارا دے کر اٹھا لے۔
(24) اے اللہ ! محمد اور ان کی آل پر رحمت نازل فرما اور اپنے کرم و بخشش کو میری خطاؤں کا شفیع قرار دے اور اپنے فضل سے میرے گناہوں کو بخش دے اور جس سزا کا میں سزاوار ہوں وہ ‎سزا نہ دے اور اپنا دامن کرم مجھ پر پھیلا دے اور اپنے پردہ عفو و رحمت میں مجھے ڈھانپ لے اور مجھ سے اس ذی اقتدار شخص کا سا برتاؤ کر جس کے آگے کوئی ذلیل گڑگڑائے تو وہ اس پر ترس کھائے یا اس دولت مند کا سا جس سے کوئی بندہ محتاج لپٹے تو وہ اسے سہارا دے کر اٹھا لے۔


(25) بارالہا ! مجھے تیرے ( عذاب ) سے کوئی پناہ دینے والا نہیں ہے ۔ اب تیری قوت و توانائی ہی پناہ دے تو دے ۔ اور تیرے یہاں کوئی میری سفارش کرنے والانہیں ۔ اب تیرا فضل ہی سفارش کرے تو کرے ۔ اور میرے گناہوں نے مجھے ہراساں کر دیا ہے۔ اب تیرا عفو و درگذر ہی مجھے مطمئن کرے تو کرے ۔
(25) بار الہا ! مجھے تیرے (عذاب) سے کوئی پناہ دینے والا نہیں ہے۔ اب تیری قوت و توانائی ہی پناہ دے تو دے۔ اور تیرے یہاں کوئی میری سفارش کرنے والا نہیں۔ اب تیرا فضل ہی سفارش کرے تو کرے۔ اور میرے گناہوں نے مجھے ہراساں کر دیا ہے۔ اب تیرا عفو و درگذر ہی مجھے مطمئن کرے تو کرے۔


(26) یہ جو کچھ میں کہہ رہا ہوں اس لئے نہیں کہ میں اپنی بداعمالیوں سے ناواقف اور اپنی گزشتہ بدکاریوں کو فراموش کر چکا ہوں بلکہ اس لئے کہ تیرا آسمان اور جو اس میں رہتے سہتے ہیں اور تیری زمین اور جو اس پر آباد ہیں ۔ میری ندامت کو جس کا میں نے تیرے سامنے اظہار کیا ہے ، اور میری توبہ کو جس کے ذریعہ تجھ سے پناہ مانگی ہے سن لیں۔
(26) یہ جو کچھ میں کہہ رہا ہوں اس لئے نہیں کہ میں اپنی بد اعمالیوں سے ناواقف اور اپنی گزشتہ بدکاریوں کو فراموش کر چکا ہوں بلکہ اس لئے کہ تیرا آسمان اور جو اس میں رہتے سہتے ہیں اور تیری زمین اور جو اس پر آباد ہیں۔ میری ندامت کو جس کا میں نے تیرے سامنے اظہار کیا ہے، اور میری توبہ کو جس کے ذریعہ تجھ سے پناہ مانگی ہے سن لیں۔


(27) تاکہ تیری رحمت کی کارفرمائی کی وجہ سے کسی کو میرے حال زار پر رحم آ جائے یا میری پریشاں حالی پر اس کا دل پسیجے تو میرے حق میں دعا کرے جس کی تیرے ہاں میری دعا سے زیادہ شنوائی ہو ۔ یا کوئی ایسی سفارش حاصل کو لوں جو تیرے ہاں میری درخواست سے زیادہ مؤثر ہو اور اس طرح تیرے غضب سے نجات کی دستاویز اور تیری خوشنودی کا پروانہ حاصل کر سکوں۔
(27) تاکہ تیری رحمت کی کار فرمائی کی وجہ سے کسی کو میرے حال زار پر رحم آ جائے یا میری پریشاں حالی پر اس کا دل پسیجے تو میرے حق میں دعا کرے جس کی تیرے ہاں میری دعا سے زیادہ شنوائی ہو۔ یا کوئی ایسی سفارش حاصل کو لوں جو تیرے ہاں میری درخواست سے زیادہ مؤثر ہو اور اس طرح تیرے غضب سے نجات کی دستاویز اور تیری خوشنودی کا پروانہ حاصل کر سکوں۔


(28) اے اللہ! اگر تیری بارگاہ میں ندامت و پشیمانی ہی توبہ ہے تو میں پشیمان ہونے والوں میں سب سے زیادہ ہوں ۔ اور اگر ترک معصیت ہی توبہ و انابت ہے تو میں توبہ کرنے والوں میں اوّل درجہ پر ہوں ۔ اور اگر طلب مغفرت گناہوں کو زائل کرنے کا سبب ہے تو مغفرت کرنے والوں میں سے ایک میں بھی ہوں۔
(28) اے اللہ! اگر تیری بارگاہ میں ندامت و پشیمانی ہی توبہ ہے تو میں پشیمان ہونے والوں میں سب سے زیادہ ہوں۔ اور اگر ترک معصیت ہی توبہ و انابت ہے تو میں توبہ کرنے والوں میں اوّل درجہ پر ہوں۔ اور اگر طلب مغفرت گناہوں کو زائل کرنے کا سبب ہے تو مغفرت کرنے والوں میں سے ایک میں بھی ہوں۔


(29) خدایا جب کہ تو نے توبہ کا حکم دیا ہے اور قبول کرنے کا ذمہ لیا ہے اور دعا پر آمادہ کیا ہے اور قبولیت کا وعدہ فرمایا ہے تو رحمت نازل فرما محمد اور ان کی آل پر اور میری توبہ کو قبول فرما اور مجھے اپنی رحمت سے ناامیدی کے ساتھ نہ پلٹا کیونکہ تو گنہگاروں کی توبہ قبول کرنے والا اور رجوع ہونے والے خطاکاروں پر رحم کرنے والا ہے۔
(29) خدایا جب کہ تو نے توبہ کا حکم دیا ہے اور قبول کرنے کا ذمہ لیا ہے اور دعا پر آمادہ کیا ہے اور قبولیت کا وعدہ فرمایا ہے تو رحمت نازل فرما محمد اور ان کی آل پر اور میری توبہ کو قبول فرما اور مجھے اپنی رحمت سے ناامیدی کے ساتھ نہ پلٹا کیونکہ تو گنہگاروں کی توبہ قبول کرنے والا اور رجوع ہونے والے خطاکاروں پر رحم کرنے والا ہے۔


(30) اے اللہ! محمد اور ان کی آل پر رحمت نازل فرما جس طرح تو نے ان کے وسیلہ سے ہماری ہدایت فرمائی ہے ۔ تو محمد اور ان کی آل پر رحمت نازل کر ۔ جس طرح ان کے ذریعہ ہمیں ( گمراہی کے بھنور سے) نکالا ہے ۔ تو محمد اور ان کی آل پر رحمت نازل کر ، ایسی رحمت جو قیامت کے روز اور تجھ سے احتیاج کے دن ہماری سفارش کرے اس لئے کہ تو ہرچیز پر قدرت رکھتا ہے اور یہ امر تیرے لئے سہل و آسان ہے۔}}
(30) اے اللہ! محمد اور ان کی آل پر رحمت نازل فرما جس طرح تو نے ان کے وسیلہ سے ہماری ہدایت فرمائی ہے۔ تو محمد اور ان کی آل پر رحمت نازل کر۔ جس طرح ان کے ذریعہ ہمیں (گمراہی کے بھنور سے) نکالا ہے۔ تو محمد اور ان کی آل پر رحمت نازل کر، ایسی رحمت جو قیامت کے روز اور تجھ سے احتیاج کے دن ہماری سفارش کرے اس لئے کہ تو ہرچیز پر قدرت رکھتا ہے اور یہ امر تیرے لئے سہل و آسان ہے۔}}


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
سطر 199: سطر 199:
* دارابی، محمد بن محمد، ریاض العارفین فی شرح الصحیفہ السجادیہ، تحقیق حسین درگاہی، تہران، نشر اسوہ، 1379 ہجری شمسی۔
* دارابی، محمد بن محمد، ریاض العارفین فی شرح الصحیفہ السجادیہ، تحقیق حسین درگاہی، تہران، نشر اسوہ، 1379 ہجری شمسی۔
* فضل‌ اللہ، سید محمد حسین، آفاق الروح، بیروت، دارالمالک، 1420ھ۔
* فضل‌ اللہ، سید محمد حسین، آفاق الروح، بیروت، دارالمالک، 1420ھ۔
* فہری، سیداحمد، شرح و ترجمہ صحیفہ سجادیہ، تہران، اسوہ، 1388 ہجری شمسی۔
* فہری، سید احمد، شرح و ترجمہ صحیفہ سجادیہ، تہران، اسوہ، 1388 ہجری شمسی۔
* فیض کاشانی، محمد بن مرتضی، تعلیقات علی الصحیفہ السجادیہ، تہران، مؤسسہ البحوث و التحقیقات الثقافیہ، 1407ھ۔
* فیض کاشانی، محمد بن مرتضی، تعلیقات علی الصحیفہ السجادیہ، تہران، مؤسسہ البحوث و التحقیقات الثقافیہ، 1407ھ۔
* مدنی شیرازی، سید علی‌ خان، ریاض السالکین فی شرح صحیفۃ سید الساجدین، قم، مؤسسہ النشر الاسلامی، 1435ھ۔
* مدنی شیرازی، سید علی‌ خان، ریاض السالکین فی شرح صحیفۃ سید الساجدین، قم، مؤسسہ النشر الاسلامی، 1435ھ۔
* مغنیہ، محمدجواد، فی ظلال الصحیفہ السجادیہ، قم، دار الکتاب الاسلامی، 1428ھ۔
* مغنیہ، محمد جواد، فی ظلال الصحیفہ السجادیہ، قم، دار الکتاب الاسلامی، 1428ھ۔
* ممدوحی کرمانشاہی، حسن، شہود و شناخت، ترجمہ و شرح صحیفہ سجادیہ، مقدمہ آیت‌ اللہ جوادی آملی، قم، بوستان کتاب، 1388 ہجری شمسی۔
* ممدوحی کرمانشاہی، حسن، شہود و شناخت، ترجمہ و شرح صحیفہ سجادیہ، مقدمہ آیت‌ اللہ جوادی آملی، قم، بوستان کتاب، 1388 ہجری شمسی۔
* وفایی، مرتضی، تاریخ حدیث شیعہ از آغاز سدہ چہاردہم ہجری تا امروز، قم، مؤسسہ علمی فرہنگی دار الحدیث، سازمان چاپ و نشر، 1390 ہجری شمسی۔
* وفایی، مرتضی، تاریخ حدیث شیعہ از آغاز سدہ چہاردہم ہجری تا امروز، قم، مؤسسہ علمی فرہنگی دار الحدیث، سازمان چاپ و نشر، 1390 ہجری شمسی۔
گمنام صارف