confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
م (←مآخذ) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 79: | سطر 79: | ||
[[شیعہ فقہ]] میں تولی، [[تبری]] کے ہمراہ، [[فروع دین]] کا جزو اور فقہی واجبات میں سے ایک ہے۔<ref>حر عاملی، وسائل الشیعة، ط آل البیت (30 جلدی) ج16، ص176۔</ref> اور دنیا سے رخصت ہونے والوں کو حالت وفات میں بھی اور موت کے بعد بھی تولی اور تبری کی تلقین دی جاتی ہے۔<ref> کاشف الغطاء، کشف الغطاء، ج2، ص251۔</ref> جو اس دینی مفہوم کی اہمیت کی علامت ہے۔ | [[شیعہ فقہ]] میں تولی، [[تبری]] کے ہمراہ، [[فروع دین]] کا جزو اور فقہی واجبات میں سے ایک ہے۔<ref>حر عاملی، وسائل الشیعة، ط آل البیت (30 جلدی) ج16، ص176۔</ref> اور دنیا سے رخصت ہونے والوں کو حالت وفات میں بھی اور موت کے بعد بھی تولی اور تبری کی تلقین دی جاتی ہے۔<ref> کاشف الغطاء، کشف الغطاء، ج2، ص251۔</ref> جو اس دینی مفہوم کی اہمیت کی علامت ہے۔ | ||
علم اخلاق میں بھی تولی اور [[تبری]] اور ان کے آداب کا جائزہ لیا گیا ہے۔ | علم [[اخلاق]] میں بھی تولی اور [[تبری]] اور ان کے آداب کا جائزہ لیا گیا ہے۔ | ||
[[خواجہ نصیر الدین طوسی]] نے [[اخلاق محتشمی]] میں ایک باب کو [[حب و بغض]] اور تولی و [[تبری]] کے لئے مختص کردیا ہے اور آیات کریمہ، [[حدیث|احادیث شریفہ]] اور حکماء و فلاسفہ کے اقوال نقل کئے ہیں۔ علاوہ ازیں [[رسالہ در تولا و تبرا]] کے عنوان سے ایک مستقل رسالہ بھی ان سے منسوب ہے (جو [[اخلاق محتشمی]] کے ہمراہ شائع ہوا ہے) اور اس میں انھوں نے فلسفی نقطہ نظر سے موضوع کا جائزہ لیا ہے اور بالآخر حصول ایمان کو تولی اور تبری سے مشروط و مرتبط کردیا ہے۔ | [[خواجہ نصیر الدین طوسی]] نے [[اخلاق محتشمی]] میں ایک باب کو [[حب و بغض]] اور تولی و [[تبری]] کے لئے مختص کردیا ہے اور آیات کریمہ، [[حدیث|احادیث شریفہ]] اور حکماء و فلاسفہ کے اقوال نقل کئے ہیں۔ علاوہ ازیں [[رسالہ در تولا و تبرا]] کے عنوان سے ایک مستقل رسالہ بھی ان سے منسوب ہے (جو [[اخلاق محتشمی]] کے ہمراہ شائع ہوا ہے) اور اس میں انھوں نے فلسفی نقطہ نظر سے موضوع کا جائزہ لیا ہے اور بالآخر حصول ایمان کو تولی اور تبری سے مشروط و مرتبط کردیا ہے۔ |