گمنام صارف
"تولی" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 50: | سطر 50: | ||
| | ||
[[فضل بن روزبہان]] کہتے ہیں: [[اہل سنت]] کا بھی یہی عقیدہ ہے کہ [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول اللہ(ص)]] اور [[اہل بیت علیہم السلام|اہل بیت]] نبی(ص) کا تولّا واجب اور ان کے دشمنوں سے [[تبری|تبرا]] ہر مؤمن پر واجب ہے اور جو انہیں اپنے امور میں صاحب تصرف نہ مانے اور ان کے دشمنوں سے تبرا [اور بیزاری کا اظہار] نہ کرے، وہ مؤمن نہیں ہے۔<ref>فضل اللّه بن روزبهان، وسیلة الخادم الی المخدوم، ص300</ref> | [[فضل بن روزبہان]] کہتے ہیں: [[اہل سنت]] کا بھی یہی عقیدہ ہے کہ [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول اللہ(ص)]] اور [[اہل بیت علیہم السلام|اہل بیت]] نبی(ص) کا تولّا واجب اور ان کے دشمنوں سے [[تبری|تبرا]] ہر مؤمن پر واجب ہے اور جو انہیں اپنے امور میں صاحب تصرف نہ مانے اور ان کے دشمنوں سے تبرا [اور بیزاری کا اظہار] نہ کرے، وہ مؤمن نہیں ہے۔<ref>فضل اللّه بن روزبهان، وسیلة الخادم الی المخدوم، ص300</ref> | ||
[[امام علی رضا علیہ السلام|امام رضا علیہالسلام]] نے بھی فرمایا ہے: | |||
:<font color= mauve>'''"كمالُ الدّينِ وَلايتُنا وَالبَراءَةُ مِن عَدُوِّنا"'''</font> <br/> ترجمہ: دینا کا عروج و کمال ہماری ولایت اور ہمارے دشمن سے اعلان بیزاری ہے۔<ref>مجلسی، بحار الانوار، ج27 ص58۔</ref> | |||
[[حدیث|احادیث]] میں [[حب و بغض|محبت]] اور [[ائمۂ طاہرین علیہم السلام|اہل بیت]] کے تولیٰ پر دنیا اور آخرت کی سعادت جیسے آثار مرتب ہوتے ہیں۔<ref>مجلسی، بحار الانوار، ج27، ص74ـ75، 78۔</ref> نیز [[حدیث|احادیث]] میں [[ائمہ طاہرین علیہم السلام|ائمہ(ع)]] کی محبت کے دنیاوی اور اخروی آثار بیان ہوئے ہیں اور کہا گیا ہے کہ دنیا میں اس کے آثار و ثمرات میں [[زہد]]، اعمال صالحہ کا اشتیاق، [[دین]] میں [[ورع]] (اور گناہوں سے دوری)، [[عبادت]] کی طرف رغبت و رجحان، موت سے قبل [[توبہ]]، شب بیداری میں نشاط و سرور، [[سخاوت]]، اور امر و نہی کا تحفظ شامل ہیں<ref>رجوع کریں: مجلسی، بحار الانوار، ج27، ص78۔</ref> اور [[قیامت|آخرت]] میں بھی محب [[اہل بیت علیہم السلام|اہل بیت]] جہنم کی آگ سے محفوظ ہوگا، اس کے چہرے کی رنگت سفید ہوگی، اس کا نامہ اعمال اس کے داہنے ہاتھ میں دیا جائے گا اور بغیر حساب و کتاب کے، بہشت میں داخل ہوگا۔<ref>رجوع کریں: مجلسی، بحار الانوار، ج27، ص78ـ79، نیز رجوع کریں: ج26، ص158۔</ref> | |||
==پاورقی حاشیے== | ==پاورقی حاشیے== | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} |