مندرجات کا رخ کریں

"تفاخر" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا ازالہ ،  26 فروری 2021ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:
'''تَفاخُر'''، دوسروں کے مقابلے میں اپنے کمالات کو بیان کر کے ان پر فخر کرنے کو کہا جاتا ہے۔ [[حدیث|احادیث]] میں تفاخر کو [[ایمان]] کی آفت قرار دی گئی ہے اور [[اخلاق|اخلاقی]] کتابوں میں اسے [[تکبر]] اور غرور کے زمرے میں شمار کیا گیا ہے۔  

[[جہلالت]] اور احساس حقارت تفاخر کے علل و اسباب میں سے ہیں جبکہ دوسروں کے ساتھ نیک سلوک، [[تواضع]]، [[حلم|صبر]] اور نیک اعمال تفاخر کو ختم کرنے کے علل اسباب میں سے ہیں۔ [[خدا]] کی رحمت سے دوری، [[کفر]]، [[دنیا پرستی]] اور [[کفران نعمت]] تفاخر کے برے اثرات میں سے ہیں۔
[[جہالت]] اور احساس حقارت تفاخر کے علل و اسباب میں سے ہیں جبکہ دوسروں کے ساتھ نیک سلوک، [[تواضع]]، [[حلم|صبر]] اور نیک اعمال تفاخر کو ختم کرنے کے علل اسباب میں سے ہیں۔ [[خدا]] کی رحمت سے دوری، [[کفر]]، [[دنیا پرستی]] اور [[کفران نعمت]] تفاخر کے برے اثرات میں سے ہیں۔

[[قرآن]] اور [[حدیث|احادیث]] میں تفاخر کی مذمت ہوئی ہے لیکن [[فقر]] پر فخر کرنا اور [[خدا]] کا انسان کے بعض [[عمل صالح|نیک اعمال]] پر فخر کرنے کو پسندیدہ عمل قرار دیا گیا ہے۔
[[قرآن]] اور [[حدیث|احادیث]] میں تفاخر کی مذمت ہوئی ہے لیکن [[فقر]] پر فخر کرنا اور [[خدا]] کا انسان کے بعض [[عمل صالح|نیک اعمال]] پر فخر کرنے کو پسندیدہ عمل قرار دیا گیا ہے۔
confirmed، Moderators، منتظمین، templateeditor
21

ترامیم