confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{معاد (عمودی)}} | {{معاد (عمودی)}} | ||
'''ہاویہ'''، [[قرآن]] میں [[جہنم]] کے ناموں میں سے ایک نام ہاویہ آیا ہے۔ [[روایت]] کے مطابق ہاویہ جہنم کا سب سے | '''ہاویہ'''، [[قرآن]] میں [[جہنم]] کے ناموں میں سے ایک نام ہاویہ آیا ہے۔ [[روایت]] کے مطابق ہاویہ جہنم کا سب سے نچلا طبقہ ہےاور ایک دوسری روایت کے مطابق یہ منکران [[ولایت]] علیؑ کا مقام ہے۔ | ||
==مفہوم== | ==مفہوم== | ||
سطر 6: | سطر 6: | ||
==قرآن میں == | ==قرآن میں == | ||
[[سورہ قارعہ]] میں ایک بار لفظ ہاویہ آیا ہے | [[سورہ قارعہ]] میں ایک بار لفظ ہاویہ آیا ہے {{قرآنی آیت|وَأَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَازِينُهُ فَأُمُّهُ هَاوِيَةٌ؛}}اور جس کا پلہ ہلکا ہو گا سو اس کا ٹھکانا ہاویہ ہوگا اور آپ کو کس چیز نے بتایا ہاویہ کیا ہے؟ وہ بھڑکتی ہوئی آگ ہے) <ref> سوره قارعہ، آیات ۸-۱۱۔</ref> | ||
بعض مفسرین نے (اُمّ) کے کلمہ کوجگہ کے معنی میں استعمال کیا ہے اور ان کے مطابق جیسے ماں بچے کو آغوش میں لیتی ہے اسی طرح [[دوزخ]] انسانوں کو آغوش میں لے گی۔<ref> طباطبائی، المیزان، ۱۳۹۴ھ، ج۲۰، ص۳۴۹۔</ref> لیکن کچھ دوسرے مفسرین (ام ) کو اس آیت میں سر کے مغز سے تفسیر کی ہے اور ان کے مطابق ہاویہ جہنمیوں کی توصیف ہے کیونکہ وہ سر کے بل اس میں گریں گے۔<ref> مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۳ش، ج۲۷، ص۲۶۷۔</ref> | بعض مفسرین نے (اُمّ) کے کلمہ کوجگہ کے معنی میں استعمال کیا ہے اور ان کے مطابق جیسے ماں بچے کو آغوش میں لیتی ہے اسی طرح [[دوزخ]] انسانوں کو آغوش میں لے گی۔<ref> طباطبائی، المیزان، ۱۳۹۴ھ، ج۲۰، ص۳۴۹۔</ref> لیکن کچھ دوسرے مفسرین (ام ) کو اس آیت میں سر کے مغز سے تفسیر کی ہے اور ان کے مطابق ہاویہ جہنمیوں کی توصیف ہے کیونکہ وہ سر کے بل اس میں گریں گے۔<ref> مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۳ش، ج۲۷، ص۲۶۷۔</ref> | ||
سطر 27: | سطر 27: | ||
*ابن فارس، احمد بن فارس، معجم مقاییس اللغۃ، قم، مکتب الاعلام الاسلامی، ۱۴۰۴ھ | *ابن فارس، احمد بن فارس، معجم مقاییس اللغۃ، قم، مکتب الاعلام الاسلامی، ۱۴۰۴ھ | ||
*طباطبائی، سید محمد حسین، المیزان فی تفسیر القرآن، بیروت، مؤسسۃالاعلمی، ۱۳۹۴ھ۔ | *طباطبائی، سید محمد حسین، المیزان فی تفسیر القرآن، بیروت، مؤسسۃالاعلمی، ۱۳۹۴ھ۔ | ||
*طبرسی، فضل بن حسن، مجمع البیان فی تفسیر القرآن، تہران، ناصر خسرو، چاپ سوم، | *طبرسی، فضل بن حسن، مجمع البیان فی تفسیر القرآن، تہران، ناصر خسرو، چاپ سوم، ۱۳۷۲ہجری شمسی۔ | ||
*حویزی، عبد علی، نور الثقلین، قم، مطبعۃالعلمیۃ، چاپ دوم، بیتا۔ | *حویزی، عبد علی، نور الثقلین، قم، مطبعۃالعلمیۃ، چاپ دوم، بیتا۔ | ||
*کلینی، محمد بن یعقوب، الکافی، تہران، دار الکتب الاسلامیہ، ۱۴۰۷ھ۔ | *کلینی، محمد بن یعقوب، الکافی، تہران، دار الکتب الاسلامیہ، ۱۴۰۷ھ۔ | ||
*مجلسی، محمد باقر، بحار الانوار، بیروت، موسسۃالوفاء، ۱۴۰۴ھ۔ | *مجلسی، محمد باقر، بحار الانوار، بیروت، موسسۃالوفاء، ۱۴۰۴ھ۔ | ||
*مکارم شیرازی، ناصر، تفسیر نمونہ، تہران، دار الکتب الاسلامیہ، | *مکارم شیرازی، ناصر، تفسیر نمونہ، تہران، دار الکتب الاسلامیہ، ۱۳۷۳ہجری شمسی۔ | ||
{{جہنم}} | {{جہنم}} |