"ہاویہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (←مآخذ) |
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''ہاویہ''' | '''ہاویہ''' [[قرآن]] میں [[جہنم]] کے ناموں میں سے ایک نام ہاویہ آیا ہے۔ [[روایت]] کے مطابق ہاویہ جہنم کا سب سے آخری(نچلا طبقہ) طبقہ ہےاور ایک دوسری روایت کے مطابق یہ منکران [[ولایت]] علیؑ کا مقام ہے۔ | ||
[[قرآن]] میں [[جہنم ]] کے ناموں میں سے ایک نام ہاویہ آیا ہے۔ [[ | |||
==مفہوم== | ==مفہوم== | ||
اصطلاح میں ہاویہ گرنے یا سقوط کے معنی میں ہے کیونکہ [[کافر| کفار]] اور منکران ولایت اس میں سقوط کریں گے اس لیے اسے ہاویہ کہا جاتا | اصطلاح میں ہاویہ گرنے یا سقوط کے معنی میں ہے کیونکہ [[کافر|کفار]] اور منکران ولایت اس میں سقوط کریں گے اس لیے اسے ہاویہ کہا جاتا ہے۔<ref>ابن فارس، معجم مقاییس اللغۃ، ۱۴۰۴ھ، ج۲، ص۷۸۔</ref> | ||
==قرآن میں == | ==قرآن میں == | ||
[[سورہ قارعہ]] میں ایک بار لفظ ہاویہ آیا ہے (وَأَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَازِينُهُ فَأُمُّهُ | [[سورہ قارعہ]] میں ایک بار لفظ ہاویہ آیا ہے (وَأَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَازِينُهُ فَأُمُّهُ هَاوِيَةٌ؛اور جس کا پلہ ہلکا ہو گا سو اس کا ٹھکانا ہاویہ ہو گااور آپ کو کس چیز نے بتایا ہاویہ کیا ہے؟ وہ بھڑکتی ہوئی آگ ہے) <ref> سوره قارعہ، آیات ۸-۱۱۔</ref> | ||
بعض مفسرین نے (اُمّ) کے کلمہ کوجگہ کے معنی میں استعمال کیا ہےاور ان کے مطابق جیسے ماں بچے کو آغوش میں لیتی ہے اسی طرح [[دوزخ ]] انسانوں کو آغوش میں لے گی ۔<ref>طباطبائی، المیزان، ۱۳۹۴ھ، ج۲۰، ص۳۴۹۔</ref>لیکن کچھ دوسرے مفسرین | بعض مفسرین نے (اُمّ) کے کلمہ کوجگہ کے معنی میں استعمال کیا ہےاور ان کے مطابق جیسے ماں بچے کو آغوش میں لیتی ہے اسی طرح [[دوزخ]] انسانوں کو آغوش میں لے گی ۔<ref>طباطبائی، المیزان، ۱۳۹۴ھ، ج۲۰، ص۳۴۹۔</ref>لیکن کچھ دوسرے مفسرین (ام ) کو اس آیت میں سر کے مغز سے تفسیر کی ہے اور ان کے مطابق ہاویہ جہنمیوں کی توصیف ہے کیونکہ وہ سر کے بل اس میں گریں گے ۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۳ش، ج۲۷، ص۲۶۷۔</ref> | ||
==حدیث میں== | ==حدیث میں== | ||
[[امام علیؑ]] کی ایک حدیث میں جہنم کے سات طبقوں میں سے پہلے طبقہ کا نام ہاویہ بتایا گیا ہے۔ <ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۲۷ش، ج ۶، ص۵۱۹۔</ref> | [[امام علیؑ]] کی ایک حدیث میں جہنم کے سات طبقوں میں سے پہلے طبقہ کا نام ہاویہ بتایا گیا ہے۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۲۷ش، ج ۶، ص۵۱۹۔</ref> اسی طرح کچھ دوسری روایات میں ہاویہ کو طبقہ ہفتم یعنی سب سے نچلے طبقے کے طور پر ذکر کیا گیا ہے۔<ref> حویزی، نورالثقلین، بیتا، ج۳، ص۱۸؛ مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۴ھ، ج۸، ص۲۸۵۔</ref> | ||
روایت کےمطابق [[ حضرت عیسی ؑ]] ایک شہر سے گزر رہے تھے ۔آپ نے دیکھا کہ اس کے سبھی رہنے والے مردہ اور ان کے بدن زمین پر پڑے ہوئے ہیں۔ ایک [[حواری]] کی درخواست پر آپ نے ان میں سے ایک شخص کو زندہ کیا اور اس سے پوچھا : آپ کا انجام کیا ہوا ؟اس نے کہا : رات کو خوش و خرم تھے لیکن صبح میں ہاویہ (جہنم) میں تھے۔ حضرت عیسیؑ نے پوچھا :ہاویہ کیا ہے ؟ اس نے عرض کی : [[سجین]] ہے۔ آپ نے پوچھا : سجین کیا ہے؟ اس نے جواب دیا : پتھر کے پہاڑ ہیں کہ جو آگ میں تبدیل ہوجاتے ہیں اور وہ بھڑکتی ہوئی آگ ہمیں جلاتی ہے۔<ref>کلینی، کافی، ۱۴۰۷ھ، ج۲، ص۳۱۹۔</ref> | روایت کےمطابق [[ حضرت عیسی ؑ]] ایک شہر سے گزر رہے تھے ۔آپ نے دیکھا کہ اس کے سبھی رہنے والے مردہ اور ان کے بدن زمین پر پڑے ہوئے ہیں۔ ایک [[حواری]] کی درخواست پر آپ نے ان میں سے ایک شخص کو زندہ کیا اور اس سے پوچھا : آپ کا انجام کیا ہوا ؟اس نے کہا : رات کو خوش و خرم تھے لیکن صبح میں ہاویہ (جہنم) میں تھے۔ حضرت عیسیؑ نے پوچھا :ہاویہ کیا ہے ؟ اس نے عرض کی : [[سجین]] ہے۔ آپ نے پوچھا : سجین کیا ہے؟ اس نے جواب دیا : پتھر کے پہاڑ ہیں کہ جو آگ میں تبدیل ہوجاتے ہیں اور وہ بھڑکتی ہوئی آگ ہمیں جلاتی ہے۔<ref>کلینی، کافی، ۱۴۰۷ھ، ج۲، ص۳۱۹۔</ref> | ||
[[امام جعفر صادق ؑ]] نے فرمایا : منکر [[ولایت]] [[امام علی ؑ]] کا ٹھکانہ | [[امام جعفر صادق ؑ]] نے فرمایا : منکر [[ولایت]] [[امام علی ؑ]] کا ٹھکانہ ہاویہ میں ہے۔<ref>ابن شہر آشوب، مناقب، ۱۴۳۰ھ، ج۲، ص۱۵۱۔</ref> | ||
==متعلقہ مضامین== | ==متعلقہ مضامین== | ||
* [[اسفل السافلین]] | * [[اسفل السافلین]] |