confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 31: | سطر 31: | ||
[[حکومت امام علی]] میں وہ آپ کے اصحاب میں سے تھے لیکن عمر کے آخری حصے میں [[بنی امیہ]] کی طرف جھک گئے اور [[عبیداللہ بن زیاد]] کی طرف سے منصوب ہوکر [[یزید بن معاویہ]] کے کارگزار کے عنوان سے [[ہندوستان]] کے علاقے میں حکومت کی۔<ref> بلاذری، فتوح البلدان، ۱۹۸۸م، ج۱، ص۴۱۸۔</ref> اور پھر [[سنہ ۶۲ھ]] میں وہیں مرگئے۔<ref> ابن سعد، الطبقات الكبری، بیروت، ج۶، ص۸۳</ref> | [[حکومت امام علی]] میں وہ آپ کے اصحاب میں سے تھے لیکن عمر کے آخری حصے میں [[بنی امیہ]] کی طرف جھک گئے اور [[عبیداللہ بن زیاد]] کی طرف سے منصوب ہوکر [[یزید بن معاویہ]] کے کارگزار کے عنوان سے [[ہندوستان]] کے علاقے میں حکومت کی۔<ref> بلاذری، فتوح البلدان، ۱۹۸۸م، ج۱، ص۴۱۸۔</ref> اور پھر [[سنہ ۶۲ھ]] میں وہیں مرگئے۔<ref> ابن سعد، الطبقات الكبری، بیروت، ج۶، ص۸۳</ref> | ||
== حضرت | == حضرت علیؑ کی خلافت کا دور== | ||
منذر نے [[جنگ جمل]] اور [[جنگ صفین]] کو موقع پر حضرت علی ؑ کی رکاب میں جنگ کی۔ جنگ جمل کے بعد منذر نے [[آخر الزمان]] کے بارے میں امیر المؤمنین سے سوال کیا اور امام نے انھیں اور دیگر اصحاب کو تفصیل سے جواب دیا۔<ref> ابن اعثم، الفتوح، ۱۴۱۱ق، ص۴۸۸۔</ref> | منذر نے [[جنگ جمل]] اور [[جنگ صفین]] کو موقع پر حضرت علی ؑ کی رکاب میں جنگ کی۔ جنگ جمل کے بعد منذر نے [[آخر الزمان]] کے بارے میں امیر المؤمنین سے سوال کیا اور امام نے انھیں اور دیگر اصحاب کو تفصیل سے جواب دیا۔<ref> ابن اعثم، الفتوح، ۱۴۱۱ق، ص۴۸۸۔</ref> | ||
جنگ صفین کے موقع پر انھوں نے لوگوں کو جنگ میں شرکت کرنے کے لئے جوش دلانے میں مثبت کردار ادا کیا۔<ref> ابن أَعْثَم، الفتوح، ۱۴۱۱ھ، ج۳، ص۹۰۔</ref> اور [[حکمیت]] کے مسئلہ میں بھی تقریر کرکے زبان سے وفاداری کا اعلان کیا۔<ref> ابن اعثم، الفتوح، ۱۴۱۱ھ، ج۴، ص۲۰۳۔</ref> | جنگ صفین کے موقع پر انھوں نے لوگوں کو جنگ میں شرکت کرنے کے لئے جوش دلانے میں مثبت کردار ادا کیا۔<ref> ابن أَعْثَم، الفتوح، ۱۴۱۱ھ، ج۳، ص۹۰۔</ref> اور [[حکمیت]] کے مسئلہ میں بھی تقریر کرکے زبان سے وفاداری کا اعلان کیا۔<ref> ابن اعثم، الفتوح، ۱۴۱۱ھ، ج۴، ص۲۰۳۔</ref> | ||
منذر بن جارود، جنگ صفین کے بعد [[فارس]] کے علاقے اصطخر میں ایک | منذر بن جارود، جنگ صفین کے بعد [[فارس]] کے علاقے اصطخر میں ایک کارگزار کے طور پر منصوب ہوئے؛ لیکن ان کی دنیا داری اور عیاشی کی خبریں ملنے کے بعد حضرت علی ؑ نے ان کے والد کے سبب ان پر اعتماد کرنے کو بیان کیا اور ان کی غلطی کی یاد دہانی کے ساتھ ان کو ان کے منصب سے معزول کردیا۔<ref> زرکلی، الاعلام، ۱۹۸۹م، ج۷، ص۲۹۲ </ref> [[کوفہ]] پلٹنے کے بعد منذر کو قید ہوگئی اور [[صعصعہ بن صوحان]] کی سفارش اور تیس ہزار [[درہم]] جرمانہ دے کر زندان سے آزاد ہوئے۔<ref> ثقفی، الغارات، ۱۳۷۴ش، ج۱، ص۱۹۷؛ یعقوبی، تاریخ الیعقوبی، دار صادر، ج۲، ص۲۰۴۔</ref> کچھ لوگوں کے مطابق وہ [[خوارج]] کے ہم رائے تھے۔<ref> الزرکلی، الاعلام، ۱۹۸۹م، ج۷، ص۲۹۲۔</ref> | ||
== امام حسین ؑ کی دعوت کا جواب== | == امام حسین ؑ کی دعوت کا جواب== |