"منذر بن جارود" کے نسخوں کے درمیان فرق
←حضرت علی ؑ کی خلافت کا دور
سطر 33: | سطر 33: | ||
== حضرت علی ؑ کی خلافت کا دور== | == حضرت علی ؑ کی خلافت کا دور== | ||
منذر نے [[جنگ جمل]] اور [[جنگ صفین]] کو موقع پر حضرت علی ؑ کی رکاب میں جنگ کی۔ | منذر نے [[جنگ جمل]] اور [[جنگ صفین]] کو موقع پر حضرت علی ؑ کی رکاب میں جنگ کی۔ جنگ جمل کے بعد منذر نے [[آخر الزمان]] کے بارے میں امیر المؤمنین سے سوال کیا اور امام نے انھیں اور دیگر اصحاب کو تفصیل سے جواب دیا۔<ref>ابن اعثم، الفتوح، ۱۴۱۱ق، ص۴۸۸۔</ref> | ||
جنگ صفین کے موقع پر انھوں نے لوگوں کو جنگ میں شرکت کرنے کے لئے | جنگ صفین کے موقع پر انھوں نے لوگوں کو جنگ میں شرکت کرنے کے لئے جوش دلانے میں مثبت کردار ادا کیا۔<ref>ابن أَعْثَم، الفتوح، ۱۴۱۱ھ، ج۳، ص۹۰۔</ref> اور [[حکمیت]] کے مسئلہ میں بھی تقریر کرکے زبان سے وفاداری کا اعلان کیا۔<ref>ابن اعثم، الفتوح، ۱۴۱۱ھ، ج۴، ص۲۰۳۔</ref> | ||
منذر بن جارود، جنگ صفین کے بعد [[فارس]] کے علاقے اصطخر میں ایک کے کارگزار کے طور پر منصوب ہوئے؛ لیکن ان کی دنیا داری اور عیاشی کی خبریں ملنے کے بعد حضرت علی ؑ نے ان کے والد کے سبب ان پر اعتماد کرنے کو بیان کیا اور ان کی غلطی کی یاد دہانی کے ساتھ ان کو ان کے منصب سے معزول کردیا۔<ref>زرکلی، الاعلام، ۱۹۸۹م، ج۷، ص۲۹۲ </ref> [[کوفہ]] پلٹنے کے بعد منذر کو قید ہوگئی اور [[صعصعہ ابن صوحان]] کی سفارش اور تیس ہزار [[درہم]] جرمانہ دے کر زندان سے آزاد ہوئے۔<ref>ثقفی، الغارات، ۱۳۷۴ش، ج۱، ص۱۹۷؛ یعقوبی، تاریخ الیعقوبی، دار صادر، ج۲، ص۲۰۴۔</ref> کچھ لوگوں کے | منذر بن جارود، جنگ صفین کے بعد [[فارس]] کے علاقے اصطخر میں ایک کے کارگزار کے طور پر منصوب ہوئے؛ لیکن ان کی دنیا داری اور عیاشی کی خبریں ملنے کے بعد حضرت علی ؑ نے ان کے والد کے سبب ان پر اعتماد کرنے کو بیان کیا اور ان کی غلطی کی یاد دہانی کے ساتھ ان کو ان کے منصب سے معزول کردیا۔<ref>زرکلی، الاعلام، ۱۹۸۹م، ج۷، ص۲۹۲ </ref> [[کوفہ]] پلٹنے کے بعد منذر کو قید ہوگئی اور [[صعصعہ ابن صوحان]] کی سفارش اور تیس ہزار [[درہم]] جرمانہ دے کر زندان سے آزاد ہوئے۔<ref>ثقفی، الغارات، ۱۳۷۴ش، ج۱، ص۱۹۷؛ یعقوبی، تاریخ الیعقوبی، دار صادر، ج۲، ص۲۰۴۔</ref> کچھ لوگوں کے مطابق وہ [[خوارج]] کے ہم رائے تھے۔<ref>الزرکلی، الاعلام، ۱۹۸۹م، ج۷، ص۲۹۲۔</ref> | ||
== امام حسین ؑ کی دعوت کا جواب== | == امام حسین ؑ کی دعوت کا جواب== |