مندرجات کا رخ کریں

"ورع" کے نسخوں کے درمیان فرق

3 بائٹ کا ازالہ ،  28 مارچ 2021ء
م
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7: سطر 7:


==ورع کا مفہوم‌==
==ورع کا مفہوم‌==
لفظ ورع کو اپنے آپ کو محرمات سے بچانا، گناہ سے دوری،<ref> ابن منظور، لسان العرب، ۱۴۱۴ھ، ذیل واژہ ورع۔</ref> پرہیزگاری و پارسائی،<ref> دہخدا، لغت ‌نامہ، ۱۳۷۷ش، ذیل واژہ ورع۔</ref> اور [[محرمات]] کے ارتکاب کے ڈر سے شبہات سے پرہیز <ref> انوری، فرہنگ بزرگ سخن، ۱۳۸۱ش، ذیل واژہ ورع۔</ref> کے معنی میں بیان کیا گیا ہے۔ روایات میں لفظ ورع کو محرمات سے پرہیز اور شبہوں سے دوری کرنا بتایا گیا ہے۔<ref> برای نمونہ کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ھ، ج۵، ص۱۰۸؛ تمیمی آمدی، غرر الحکم، ۱۴۱۰ھ، ص۱۲۵۔</ref> [[امام خمینی]] رہ نے ورع کی تعریف میں فرمایا ہے: ورع، نفس کی مکمل حفاظت اور لغزشوں سے ڈرنا یا حق کے احترام میں نفس پر سختی کرنا۔<ref> امام خمینی، چہل حدیث، ۱۳۷۸ش، ص۲۰۶۔</ref>
لفظ ورع کو اپنے آپ کو محرمات سے بچانا، گناہ سے دوری،<ref> ابن منظور، لسان العرب، ۱۴۱۴ھ، ذیل واژہ ورع۔</ref> پرہیزگاری و پارسائی،<ref> دہخدا، لغت ‌نامہ، ۱۳۷۷ش، ذیل واژہ ورع۔</ref> اور [[محرمات]] کے ارتکاب کے ڈر سے شبہات سے پرہیز <ref> انوری، فرہنگ بزرگ سخن، ۱۳۸۱ش، ذیل واژہ ورع۔</ref> کے معنی میں بیان کیا گیا ہے۔ روایات میں لفظ ورع کو محرمات سے پرہیز اور شبہوں سے دوری کرنا بتایا گیا ہے۔<ref> برای نمونہ کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ھ، ج۵، ص۱۰۸؛ تمیمی آمدی، غرر الحکم، ۱۴۱۰ھ، ص۱۲۵۔</ref> [[امام خمینیؒ]] نے ورع کی تعریف میں فرمایا ہے: ورع، نفس کی مکمل حفاظت اور لغزشوں سے ڈرنا یا حق کے احترام میں نفس پر سختی کرنا۔<ref> امام خمینی، چہل حدیث، ۱۳۷۸ش، ص۲۰۶۔</ref>


===تقوی اور ورع کا فرق===
===تقوی اور ورع کا فرق===
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099

ترامیم