گمنام صارف
"ورع" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi (+ زمرہ:اخلاقی فضائل (بذریعہ:آلہ فوری زمرہ بندی)) |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{اخلاق-عمودی}} | |||
'''وَرَعْ''' یا '''پرہیزگاری''' اور '''تقوی''' انسان کے اندر ایک ایسی حالت ہے جو نفس کی مکمل حفاظت اور لغزش کے خوف پر جاکر ختم ہوتی ہے۔ ورع، [[تقوی]] سے بالاتر ایک مقام ہے کیونکہ انسان اس حالت میں شبہات اور حتی ایسے حلال کاموں سے بھی سب سے دوری اختیار کرتا ہے جو ممکن ہے [[گناہ]] پر جاکر ختم ہوں۔ | |||
علمائے [[شیعہ]] نے ورع کے لئے کچھ مراتب بیان کئے ہیں منجملہ: [[توبہ]] کرنے والوں کی ورع، ورع [[صالحین]]، ورع [[متقین]] اور ورع [[سالکین]]۔ | |||
[[روایات]] میں ورع کے لئے کچھ علامتیں ذکر ہوئی ہیں جیسے [[ایمان]] کا مضبوط ہونا، [[حرام]] سے انسان کی حفاظت، [[اہل بیت علیہم السلام]] کی مدد اور یقین کے برترین مقام پر فائز ہونا۔ | |||
==ورع کا مفہوم== | ==ورع کا مفہوم== | ||
لفظ ورع کو اپنے آپ کو محرمات سے بچانا، گناہ سے دوری،<ref>ابن منظور، لسان العرب، ۱۴۱۴ھ، ذیل واژہ ورع۔</ref> پرہیزگاری و پارسائی،<ref>دہخدا، | لفظ ورع کو اپنے آپ کو محرمات سے بچانا، گناہ سے دوری،<ref> ابن منظور، لسان العرب، ۱۴۱۴ھ، ذیل واژہ ورع۔</ref> پرہیزگاری و پارسائی،<ref> دہخدا، لغت نامہ، ۱۳۷۷ش، ذیل واژہ ورع۔</ref> اور [[محرمات]] کے ارتکاب کے ڈر سے شبہات سے پرہیز <ref> انوری، فرہنگ بزرگ سخن، ۱۳۸۱ش، ذیل واژہ ورع۔</ref> کے معنی میں بیان کیا گیا ہے۔ روایات میں لفظ ورع کو محرمات سے پرہیز اور شبہوں سے دوری کرنا بتایا گیا ہے۔<ref> برای نمونہ کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ھ، ج۵، ص۱۰۸؛ تمیمی آمدی، غرر الحکم، ۱۴۱۰ھ، ص۱۲۵۔</ref> [[امام خمینی]] رہ نے ورع کی تعریف میں فرمایا ہے: ورع، نفس کی مکمل حفاظت اور لغزشوں سے ڈرنا یا حق کے احترام میں نفس پر سختی کرنا۔<ref> امام خمینی، چہل حدیث، ۱۳۷۸ش، ص۲۰۶۔</ref> | ||
===تقوی اور ورع کا فرق=== | ===تقوی اور ورع کا فرق=== | ||
لغت کی کتابوں میں ورع اور [[تقوی]] کے ایک ہی معنی | لغت کی کتابوں میں ورع اور [[تقوی]] کے ایک ہی معنی ہیں۔<ref> طریحی، مجمع البحرین، ۱۴۱۶ھ، ذیل واژہ وقا؛ راغب اصفہانی، المفردات، ۱۴۱۲ھ، ذیل واژہ وقایہ۔</ref> لیکن روایات میں ورع کے لئے مراتب اور درجات بیان ہوئے ہیں۔<ref> مجلسی، بحار الانوار، ۱۴۰۳ھ، ج۶۷، ص۱۰۰۔</ref> روایات کی رو سے تقوی یعنی واجبات کی ادائیگی اور حرام کاموں سے دوری اور یہ ورع کا پہلا درجہ ہے۔ اس طرح سے ورع کا درجہ تقوی کے درجے سے بڑا درجہ بتایا گیا ہے کہ اس مقام تک پہنچنے کے لئے نہ صرف یہ کہ گناہوں سے پرہیز کیا جائے بلکہ ان مشکوک اور [[حلال]] کاموں سے دوری کی جائے جو ممکن ہے گناہ کی زمین فراہم کرنے میں مدد کریں۔<ref> ملا حویش آل غازی، بیان المعانی، ۱۳۸۲ھ، ج۳، ص۵۵۔</ref> | ||
== ورع کے مراتب == | == ورع کے مراتب == | ||
علامہ مجلسی نے ورع کے لئے چار درجے ذکر کئے ہیں : | علامہ مجلسی نے ورع کے لئے چار درجے ذکر کئے ہیں: | ||
* '''توبہ کرنے والوں کا ورع:''' وہ چیز جو انسان کو گناہ اور [[فسق]] سے | * '''توبہ کرنے والوں کا ورع:''' وہ چیز جو انسان کو گناہ اور [[فسق]] سے خارج کرتی ہے اور گواہی کے قبول ہونے کا سبب بنتی ہے۔ | ||
* '''ورع صالحین:''' اس درجہ میں انسان شبہات سے دوری کرتا ہے تاکہ اس کے لیے گناہ کا موقع فراہم نہ | * '''ورع صالحین:''' اس درجہ میں انسان شبہات سے دوری کرتا ہے تاکہ اس کے لیے گناہ کا موقع فراہم نہ ہو۔ | ||
* '''ورع متقین:''' انسان کے اندر ایک حالت ہے کہ وہ حلال اور [[مباح]] کام کہ جو ممکن ہے حرام پر جاکر ختم ہوں ان سے | * '''ورع متقین:''' انسان کے اندر ایک حالت ہے کہ وہ حلال اور [[مباح]] کام کہ جو ممکن ہے [[حرام]] پر جاکر ختم ہوں ان سے دوری کرتا ہے۔ | ||
* '''ورع سالکان و صدیقین:''' اس ڈر سے غیر خدا سے روگردانی کہ زندگی کا ایک لمحہ کسی ایسے کام میں صرف نہ ہوجائے جو تقرب خدا کا باعث نہ ہو | * '''ورع سالکان و صدیقین:''' اس ڈر سے غیر خدا سے روگردانی کہ زندگی کا ایک لمحہ کسی ایسے کام میں صرف نہ ہوجائے جو تقرب خدا کا باعث نہ ہو اگر چہ یقین ہے کہ حرام پر جاکر ختم نہیں ہوگا۔<ref> مجلسی، مراۃ العقول، ۱۴۰۴ھ، ج۸، ص۵۲-۵۳؛ مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ھ، ج۶۷، ص۱۰۰</ref> | ||
امام خمینی رہ بھی [[کبائر]] سے دوری کو ورع عامہ، محرمات میں پڑنے کے ڈر سے شبہات سے دوری کو ورع خاصہ، گناہ سے دوری کی کے لئے مباحات سے پرہیز کو ورع اہل زہد، مقامات کے حصول کے لئے دنیا کو ترک کردینے کو ورع اہل سلوک، | امام خمینی رہ بھی [[کبائر]] سے دوری کو ورع عامہ، محرمات میں پڑنے کے ڈر سے شبہات سے دوری کو ورع خاصہ، گناہ سے دوری کی کے لئے مباحات سے پرہیز کو ورع اہل زہد، مقامات کے حصول کے لئے دنیا کو ترک کردینے کو ورع اہل سلوک، باب اللہ و شہود جمال اللہ کے حصول کے لئے مقامات کے ترک کرنے کو ورع مجذوبین اور مقصد پر توجہ سے اجتناب کرنے کو ورع اولیاء سمجھتے ہیں۔<ref> امام خمینی، چہل حدیث، ۱۳۷۸ش، ص۴۷۴۔</ref> | ||
==ورع کے آثار== | ==ورع کے آثار== | ||
روایات میں ورع کے متعدد آثار بیان کئے گئے ہیں- دین کی حفاظت،<ref>کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ھ، ج۲، ص۷۶۔</ref> [[ایمان]] کا مضبوط ہونا <ref>کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ھ، ج۲، ص۳۲۰۔</ref> [[اہل بیت علیہم السلام]] کی ہمراہی اور ان کی مدد،<ref>کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ھ، ج۲، ص۷۸۔</ref> محرمات اور گناہوں سے انسان کی حفاظت،<ref>کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ھ، ج۴، ص۲۸۵۔</ref> [[عبادت]] کی اعلی ترین قسم کا حاصل ہونا، <ref>کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ھ، ج۲، ص۷۷۔</ref> یقین کے برترین درجہ کا حصول <ref>کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ھ، ج۲، ص۶۲۔</ref> منجملہ آثار ورع کے لیے بیان ہوئے ہیں- | روایات میں ورع کے متعدد آثار بیان کئے گئے ہیں- دین کی حفاظت،<ref> کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ھ، ج۲، ص۷۶۔</ref> [[ایمان]] کا مضبوط ہونا <ref> کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ھ، ج۲، ص۳۲۰۔</ref> [[اہل بیت علیہم السلام]] کی ہمراہی اور ان کی مدد،<ref> کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ھ، ج۲، ص۷۸۔</ref> محرمات اور گناہوں سے انسان کی حفاظت،<ref> کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ھ، ج۴، ص۲۸۵۔</ref> [[عبادت]] کی اعلی ترین قسم کا حاصل ہونا، <ref> کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ھ، ج۲، ص۷۷۔</ref> یقین کے برترین درجہ کا حصول <ref> کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ھ، ج۲، ص۶۲۔</ref> منجملہ آثار ورع کے لیے بیان ہوئے ہیں- | ||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات2}} | {{حوالہ جات2}} | ||
سطر 35: | سطر 33: | ||
* انوری، حسن، فرہنگ بزرگ سخن، تہران، انتشارات سخن، ۱۳۸۱ش۔ | * انوری، حسن، فرہنگ بزرگ سخن، تہران، انتشارات سخن، ۱۳۸۱ش۔ | ||
* تمیمی آمدی، عبدالواحد، غرر الحکم و درر الکلم، تصحیح سید مہدی رجائی، قم، دار الکتاب اسلامی، ۱۴۱۰ھ۔ | * تمیمی آمدی، عبدالواحد، غرر الحکم و درر الکلم، تصحیح سید مہدی رجائی، قم، دار الکتاب اسلامی، ۱۴۱۰ھ۔ | ||
* دہخدا، | * دہخدا، علی اکبر، لغت نامہ، تہران، انتشارات دانشگاہ تہران، ۱۳۷۷ش۔ | ||
* راغب اصفہانی، حسین بن محمد، مفردات ألفاظ القرآن، تصحیح صفوان عدنان داودی، لبنان - سوریہ، دار العلم- الدار الشامیۃ، ۱۴۱۲ھ۔ | * راغب اصفہانی، حسین بن محمد، مفردات ألفاظ القرآن، تصحیح صفوان عدنان داودی، لبنان - سوریہ، دار العلم- الدار الشامیۃ، ۱۴۱۲ھ۔ | ||
* طریحی، فخرالدین، | * طریحی، فخرالدین، مجمع البحرین، تہران، کتاب فروشی مرتضوی، ۱۴۱۶ھ۔ | ||
* کلینی، محمد بن یعقوب، الکافی، تہران، دار الکتب الإسلامیۃ، ۱۴۰۷ھ۔ | * کلینی، محمد بن یعقوب، الکافی، تہران، دار الکتب الإسلامیۃ، ۱۴۰۷ھ۔ | ||
* مجلسی، | * مجلسی، محمد باقر، بحار الانوار، بیروت، دار إحیاء التراث العربی، ۱۴۰۳ھ۔ | ||
* مجلسی، | * مجلسی، محمد باقر، مرآۃ العقول فی شرح أخبار آل الرسول، تہران، دار الکتب الإسلامیۃ، ۱۴۰۴ھ۔ | ||
* ملاحویش آل غازی، عبدالقادر، بیان المعانی، دمشق، مطبعۃ الترقی، ۱۳۸۲ھ۔ | * ملاحویش آل غازی، عبدالقادر، بیان المعانی، دمشق، مطبعۃ الترقی، ۱۳۸۲ھ۔ | ||
{{خاتمہ}} | {{خاتمہ}} | ||
{{فضائل اخلاقی}} | {{فضائل اخلاقی}} | ||
{{عرفان اسلامی}} | {{عرفان اسلامی}} | ||
[[fa:ورع]] | |||
[[en:Wara']] | |||
[[زمرہ:منازل سیر و سلوک]] | [[زمرہ:منازل سیر و سلوک]] | ||
[[زمرہ:اصطلاحات اخلاقی]] | [[زمرہ:اصطلاحات اخلاقی]] | ||
[[زمرہ:اخلاقی فضائل]] | [[زمرہ:اخلاقی فضائل]] | ||