"ورع" کے نسخوں کے درمیان فرق
←تقوی اور ورع کا فرق
سطر 10: | سطر 10: | ||
===تقوی اور ورع کا فرق=== | ===تقوی اور ورع کا فرق=== | ||
لغت کی کتابوں میں ورع اور تقوی کے ایک ہی معنی ہیں-<ref>طریحی، مجمع البحرین، ۱۴۱۶ھ، ذیل واژہ وقا؛ راغب اصفہانی، المفردات، ۱۴۱۲ھ، ذیل واژہ وقایہ۔</ref> لیکن روایات میں ورع کے لئے مراتب اور درجات بیان ہوئے ہیں-<ref>مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ھ، ج۶۷، ص۱۰۰۔</ref> روایات کی رو سے تقوی یعنی واجبات کی ادائیگی اور حرام کاموں سے دوری اور یہ ورع کا پہلا درجہ ہے۔ اس طرح سے ورع کا درجہ تقوی کے درجے سے بڑا درجہ بتایا گیا ہے کہ اس مقام تک پہنچنے کے لئے نہ صرف یہ کہ گناہوں سے پرہیز کیا جائے بلکہ ان مشکوک اور حلال کاموں سے دوری کی جائے جو ممکن ہے گناہ کی زمین فراہم کرنے میں مدد کریں | لغت کی کتابوں میں ورع اور تقوی کے ایک ہی معنی ہیں-<ref>طریحی، مجمع البحرین، ۱۴۱۶ھ، ذیل واژہ وقا؛ راغب اصفہانی، المفردات، ۱۴۱۲ھ، ذیل واژہ وقایہ۔</ref> لیکن روایات میں ورع کے لئے مراتب اور درجات بیان ہوئے ہیں-<ref>مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ھ، ج۶۷، ص۱۰۰۔</ref> روایات کی رو سے تقوی یعنی واجبات کی ادائیگی اور حرام کاموں سے دوری اور یہ ورع کا پہلا درجہ ہے۔ اس طرح سے ورع کا درجہ تقوی کے درجے سے بڑا درجہ بتایا گیا ہے کہ اس مقام تک پہنچنے کے لئے نہ صرف یہ کہ گناہوں سے پرہیز کیا جائے بلکہ ان مشکوک اور حلال کاموں سے دوری کی جائے جو ممکن ہے گناہ کی زمین فراہم کرنے میں مدد کریں-<ref> ملاحویش آل غازی، بیان المعانی، ۱۳۸۲ھ، ج۳، ص۵۵۔</ref> | ||
===تقوی اور ورع کا فرق=== | ===تقوی اور ورع کا فرق=== |