"ورع" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
{{اخلاق-عمودی}} | {{اخلاق-عمودی}} | ||
'''وَرَعْ''' یا '''پرہیزگاری''' اور '''تقوی''' انسان کے اندر ایک ایسی حالت ہے جو نفس کی مکمل حفاظت اور لغزش کے خوف پر جاکر ختم ہوتی ہے- ورع، تقوی سے بالاتر ایک مقام ہے کیونکہ انسان اس حالت میں شبہات اور حتی ایسے حلال کاموں سے بھی سب سے دوری اختیار کرتا ہے جو ممکن ہے گناہ پر جاکر ختم ہوں- | '''وَرَعْ''' یا '''پرہیزگاری''' اور '''تقوی''' انسان کے اندر ایک ایسی حالت ہے جو نفس کی مکمل حفاظت اور لغزش کے خوف پر جاکر ختم ہوتی ہے- ورع، تقوی سے بالاتر ایک مقام ہے کیونکہ انسان اس حالت میں شبہات اور حتی ایسے حلال کاموں سے بھی سب سے دوری اختیار کرتا ہے جو ممکن ہے گناہ پر جاکر ختم ہوں- | ||
علمائے شیعہ نے ورع کے لئے کچھ مراتب بیان کئے ہیں منجملہ: [[توبہ]] کرنے والوں کی ورع، ورع صالحین، ورع متقین اور ورع سالکین- | علمائے شیعہ نے ورع کے لئے کچھ مراتب بیان کئے ہیں منجملہ: [[توبہ]] کرنے والوں کی ورع، ورع صالحین، ورع متقین اور ورع سالکین- | ||
روایات میں ورع کے لئے کچھ علامتیں ذکر ہوئی ہیں جیسے ایمان کا مضبوط ہونا، حرام محرمات سے انسان کی حفاظت، اہلبیت علیہم السلام کی مدد اور یقین کے برترین مقام پر فائز ہونا- | روایات میں ورع کے لئے کچھ علامتیں ذکر ہوئی ہیں جیسے ایمان کا مضبوط ہونا، حرام محرمات سے انسان کی حفاظت، اہلبیت علیہم السلام کی مدد اور یقین کے برترین مقام پر فائز ہونا- | ||
==ورع کا مفہوم== | ==ورع کا مفہوم== |