"ورع" کے نسخوں کے درمیان فرق
←ورع کے مراتب
سطر 20: | سطر 20: | ||
امام خمینی بهی کبائر سے دوری کو ورع عامہ محرمات کے واقع ہونے کے ڈر سے شبہات سے دوری کو ورع خاصہ مباحات سے پرہیز گناہ سے دوری کی دلیل کو ورع زہد اہل زہد مقامات کے حصول کے لئے دنیا کو ترک کردینا ورع اہل سلوک بابالله و شهود جمالالله کے حصول کے لئے مقامات کے ترک کرنے کو ورع مجذوبین اور مقصد پر توجہ سے اجتناب کو ورع اولیاء سمجھتے ہیں-<ref>امام خمینی، چهل حدیث، ۱۳۷۸ش، ص۴۷۴.</ref> | امام خمینی بهی کبائر سے دوری کو ورع عامہ محرمات کے واقع ہونے کے ڈر سے شبہات سے دوری کو ورع خاصہ مباحات سے پرہیز گناہ سے دوری کی دلیل کو ورع زہد اہل زہد مقامات کے حصول کے لئے دنیا کو ترک کردینا ورع اہل سلوک بابالله و شهود جمالالله کے حصول کے لئے مقامات کے ترک کرنے کو ورع مجذوبین اور مقصد پر توجہ سے اجتناب کو ورع اولیاء سمجھتے ہیں-<ref>امام خمینی، چهل حدیث، ۱۳۷۸ش، ص۴۷۴.</ref> | ||
==ورع کے آثار== | |||
روایات میں ورع کے متعدد آثار بیان کئے گئے ہیں- دین کی حفاظت <ref>کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۲، ص۷۶.</ref> ایمان کا مضبوط ہونا <ref>کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۲، ص۳۲۰.</ref> اہلبیت علیہم السلام کی ہمراہی اور ان کی مدد<ref>کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۲، ص۷۸.</ref> محرمات اور گناہوں سے انسان کی حفاظت <ref>کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۴، ص۲۸۵.</ref> عبادت کی اعلی ترین قسم کا حاصل ہونا <ref>کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۲، ص۷۷.</ref> یقین کے برترین درجہ کا حصول <ref>کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۲، ص۶۲.</ref> منجملہ آثار ورع کے لیے بیان ہوئے ہیں- | |||
==متعلقہ صفحات== | |||
* [[تقوی]] | |||
== حوالہ جات == | |||
{{حوالہ جات2}} | |||
==مآخذ == | |||
{{مآخذ}} | |||
* ابن منظور، محمد بن مکرم، لسان العرب، بیروت، دار الفکر للطباعة و النشر و التوزیع-دار صادر، ۱۴۱۴ق. | |||
* امام خمینی، سید روحالله، چهل حدیث، تهران، مرکز تنظیم و نشر آثار امام خمینی، ۱۳۷۸ش. | |||
* انوری، حسن، فرهنگ بزرگ سخن، تهران، انتشارات سخن، ۱۳۸۱ش. | |||
* تمیمی آمدی، عبدالواحد، غرر الحکم و درر الکلم، تصحیح سید مهدی رجائی، قم، دار الکتاب اسلامی، ۱۴۱۰ق. | |||
* دهخدا، علیاکبر، لغتنامه، تهران، انتشارات دانشگاه تهران، ۱۳۷۷ش. | |||
* راغب اصفهانی، حسین بن محمد، مفردات ألفاظ القرآن، تصحیح صفوان عدنان داودی، لبنان - سوریه، دار العلم- الدار الشامیة، ۱۴۱۲ق. | |||
* طریحی، فخرالدین، مجمعالبحرین، تهران، کتابفروشی مرتضوی، ۱۴۱۶ق. | |||
* کلینی، محمد بن یعقوب، الکافی، تهران، دار الکتب الإسلامیة، ۱۴۰۷ق. | |||
* مجلسی، محمدباقر، بحارالانوار، بیروت، دار إحیاء التراث العربی، ۱۴۰۳ق. | |||
* مجلسی، محمدباقر، مرآة العقول فی شرح أخبار آل الرسول، تهران، دار الکتب الإسلامیة، ۱۴۰۴ق. | |||
* ملاحویش آل غازی، عبدالقادر، بیان المعانی، دمشق، مطبعة الترقی، ۱۳۸۲ق. | |||
{{خاتمہ}} | |||
{{فضائل اخلاقی}} | |||
{{عرفان اسلامی}} | |||
[[fa:ورع]] | [[fa:ورع]] | ||
[[en:Wara']] | [[en:Wara']] |