"ورع" کے نسخوں کے درمیان فرق
←تقوی اور ورع کا فرق
سطر 9: | سطر 9: | ||
===تقوی اور ورع کا فرق=== | ===تقوی اور ورع کا فرق=== | ||
لغت کی کتابوں میں ورع اور تقوی کے ایک ہی معنی ہیں-<ref>طریحی، مجمع البحرین، ۱۴۱۶ق، ذیل واژه وقا؛ راغب اصفهانی، المفردات، ۱۴۱۲ق، ذیل واژه وقایه.</ref> لیکن روایات میں ورع کے لئے مراتب اور درجات بیان ہوئے ہیں-<ref>مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۶۷، ص۱۰۰.</ref> تقوی واجبات کی ادائیگی اور حرام کاموں سے دوری ورع کا پہلا درجہ سمجهاگیا ہے اس طرح سے ورع کا درجہ تقوی کے درجے سے بڑا درجہ بتایا گیا ہے کہ اس مقام تک پہنچنے کے لئے نہ صرف گناہوں سے پرہیز کیا جائے بلکہ شبہناک اور حلال کاموں کہ جو ممکن ہے گناہ کا زمینہ فراہم کرنے میں مدد کریں ان سے دوری کی جائے-<ref> ملاحویش آل غازی، بیان المعانی، ۱۳۸۲ق، ج۳، ص۵۵.</ref> | لغت کی کتابوں میں ورع اور تقوی کے ایک ہی معنی ہیں-<ref>طریحی، مجمع البحرین، ۱۴۱۶ق، ذیل واژه وقا؛ راغب اصفهانی، المفردات، ۱۴۱۲ق، ذیل واژه وقایه.</ref> لیکن روایات میں ورع کے لئے مراتب اور درجات بیان ہوئے ہیں-<ref>مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۶۷، ص۱۰۰.</ref> تقوی واجبات کی ادائیگی اور حرام کاموں سے دوری ورع کا پہلا درجہ سمجهاگیا ہے اس طرح سے ورع کا درجہ تقوی کے درجے سے بڑا درجہ بتایا گیا ہے کہ اس مقام تک پہنچنے کے لئے نہ صرف گناہوں سے پرہیز کیا جائے بلکہ شبہناک اور حلال کاموں کہ جو ممکن ہے گناہ کا زمینہ فراہم کرنے میں مدد کریں ان سے دوری کی جائے-<ref> ملاحویش آل غازی، بیان المعانی، ۱۳۸۲ق، ج۳، ص۵۵.</ref> | ||
== ورع کے مراتب == | |||
علامہ مجلسی نے ورع کے لئے چار درجے ذکر کئے ہیں : | |||
* '''ورع توبہکنندگان:''' وہ چیز جو انسان کو گناه اور فسق سے خارج کرتی ہے اور گواہی کے قبول ہونے کا سبب بنتی ہے- | |||
* '''ورع صالحان:''' اس درجہ میں انسان شبہات سے دوری کرتا ہے تاکہ اس کے لیے گناه کا زمینہ ظاہر نہ ہو- | |||
* '''ورع متقین:''' انسان کے اندر ایک حالت ہے کہ وہ حلال اور مباح کام کہ جو ممکن ہے حرام پر جاکر ختم ہوں ان سے دوری کرتا ہے- | |||
* '''ورع سالکان و صدیقین:''' اس ڈر سے غیر خدا سے روگردانی کہ زندگی کا ایک لمحہ کسی ایسے کام میں صرف نہ ہوجائے جو تقرب خدا کا باعث نہ ہو اگر چہ یقین ہے کہ حرام پر جاکر ختم نہیں ہوگا-<ref>مجلسی، مراة العقول، ۱۴۰۴ق، ج۸، ص۵۲-۵۳؛ مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۶۷، ص۱۰۰</ref> | |||
امام خمینی بهی کبائر سے دوری کو ورع عامہ محرمات کے واقع ہونے کے ڈر سے شبہات سے دوری کو ورع خاصہ مباحات سے پرہیز گناہ سے دوری کی دلیل کو ورع زہد اہل زہد مقامات کے حصول کے لئے دنیا کو ترک کردینا ورع اہل سلوک بابالله و شهود جمالالله کے حصول کے لئے مقامات کے ترک کرنے کو ورع مجذوبین اور مقصد پر توجہ سے اجتناب کو ورع اولیاء سمجھتے ہیں-<ref>امام خمینی، چهل حدیث، ۱۳۷۸ش، ص۴۷۴.</ref> | |||
[[fa:ورع]] | [[fa:ورع]] | ||
[[en:Wara']] | [[en:Wara']] |