|
|
سطر 34: |
سطر 34: |
| [[پہلوی]] اور [[رضاخان پہلوی|رضاخان]] کے دور حکومت میں عمومی عزاداری پر پابندی تھی۔<ref>محدثی، فرہنگ عاشورا، ۱۴۱۷ق، ص۴۳۴</ref> | | [[پہلوی]] اور [[رضاخان پہلوی|رضاخان]] کے دور حکومت میں عمومی عزاداری پر پابندی تھی۔<ref>محدثی، فرہنگ عاشورا، ۱۴۱۷ق، ص۴۳۴</ref> |
|
| |
|
| ==دستہہای عزاداری در ایران==<!-- | | ==مختلف ممالک میں عزاداری کے جلوسیں== |
| در ایران و ہمزمان با ایام محرم، دستہہای عزاداری در کوچہہا، خیابانہا و ہمچنین بازارہای شہرہا و روستاہای ایران برگزار میشود۔ [[نوحہخوانی]]، [[سینہزنی]]، [[زنجیرزنی]]، گرداندن پرچم، اطعام و نذری دادن، از جملہ شاخصہہای دستہہای عزاداری در ایران است۔ در کنار آن و در برخی مناطق، مراسم خاصی نیز مانند [[سنج و دمام]]، [[طوقبندان]] (علمبندان)، [[علمگردانی]]، [[نخلبندی]]، [[نخلگردانی]]، [[مشعلگردانی]]، [[سنگزنی]]، راہاندازی کاروانہای سبزپوش و سرخپوش، حرکت شتران با کجاوہ بہ عنوان نمادی از کاروان کربلا و [[اسیران کربلا|اسرا]]، [[کرنا زنی]]، [[بہرشہید]] و [[آیین پرسہ]] در دستہہا برپا میشود۔<ref>[http://www۔haz۔ir/?page_id=837 نگاہی بہ آیینہای عزاداری ماہ محرم در ایران]</ref> | | [[ملف:دسته عزاداری در نیجریه.jpg|تصغیر|[[نائجیریہ]] میں [[روز عاشورا|عاشورا]] کے جلوس ]] |
| | مختلف شیعہ نشین ممالک میں ایام عزا خاص کر محرم الحرام میں سڑکوں اور بازاروں میں عزاداری کے جلوس مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ نکالے جاتے ہیں۔ [[عراق]] میں محرم کی ہر رات [[مرثیہ خوانی]] کے ساتھ لوگ منظم انداز میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر پرسوز عزاداری کرتے ہیں۔ [[تاسوعا]] کی رات کو خرما کے شاخوں سے بنائے گئے مشعلیں لے کر صبح تک عزاداری کرتے ہیں۔ ظہر کے وقت ہرولہ کرتے ہوئے [[کربلا]] کی طرف روانہ ہوتے ہیں۔<ref>ر۔ک: [http://dari.irib.ir/component/k2/item/18543 نگاہی بہ آیینہای سوگواری محرم در میان مسلمانان]</ref> [[لبنان]] کے شیعہ نشین مناطق جیسے [[ضاحیہ]] اور [[بقاع]] میں [[عشرہ محرم]] کو لوگ کالے ملبوسات میں عزاداری کرتے ہیں اور تاسوعا کی عصر کو روز عاشورا کی علامتی نمائش میں شرکت کرتے ہیں۔<ref>ر۔ک : [http://dari.irib.ir/component/k2/item/18543 نگاہی بہ آیینہای سوگواری محرم در میان مسلمانان]</ref> [[سمرقند]]، [[بخارا]] اور [[تاشکند]] جو مرکزی ایشیا میں واقع ہے، میں عزاداری کے جلوس، کالے علم نکالنا اور "ماتم امام" نامی مراسم برگزار کرتے ہیں۔<ref>ر۔ک : [http://dari.irib.ir/component/k2/item/18543 نگاہی بہ آیینہای سوگواری محرم در میان مسلمانان]</ref> [[انڈونشیا]] میں عزادار مختلف گروہوں کی شکل میں سڑکوں اور عمومی راستوں پر عزاداری کرتے ہیں۔ مسلمان مرد ان ایام میں کالے لباس پہنتے ہیں اور عورتیں میک اپ سے پرہیز کرتی ہیں، شادی بیاہ کی محفلیں منعقد نہیں کرتے اور نئے لباس نہیں پہنتے۔<ref>ر۔ک : [http://dari.irib.ir/component/k2/item/18543 نگاہی بہ آیینہای سوگواری محرم در میان مسلمانان]</ref> جنوبی ایشا کے دوسرے ممالک [[پاکستان]]، [[ہندوستان]]، [[ملایشا]]، [[تھایلینڈ]] اور [[میانمار]] وغیرہ میں بھی محرم الحرام میں عزاداری کے جلوس اور علم حضرت عباس نکالے جاتے ہیں۔<ref>ر۔ک : [http://dari.irib.ir/component/k2/item/18543 نگاہی بہ آیینہای سوگواری محرم در میان مسلمانان]</ref> |
| | [[ملف:دسته عزاداری ظهر عاشورا در لندن.jpg|تصغیر|لندن میں ظہر عاشورا کا جلوس]] |
|
| |
|
| در ایران راہاندازی دستہہا مختص شیعیان نیست و [[اہل سنت]]، بہ خصوص ساکنان سنیمذہب سیستان و بلوچستان، برای خود دستہہای عزاداری دارند و برای امام حسین(ع) عزاداری میکنند۔ در برخی استانہای ایران مانند [[استان تہران|تہران]] و [[استان آذربایجان غربی|آذربایجان غربی]]، اقلیتہای دینی از جملہ [[مسیحیان]] نیز در کنار دستہہا حضور مییابند۔<ref>[http://www۔haz۔ir/?page_id=837 نگاہی بہ آیینہای عزاداری ماہ محرم در ایران]</ref>
| | افریقی ممالک من جملہ [[نائجیریا]]، [[الجزایر]] اور [[تونس]] وغیرہ میں بھی محرم الحرام کے ایام میں لوگ سڑکوں پر نکل کر عزاداری کرتے ہیں۔ تونس میں لوگ عاشورا کے دن صبح کو مرحومین کی قبروں پر حاضری دیتے ہیں اور وہاں پر [[شہدائے کربلا]] کی یاد میں عزاداری کرتے ہیں۔ بعض [[شب عاشور]] کو بعض مخصوص جگہوں پر آگ جلاتے ہیں اور وہاں کے لوگوں کا عقیدہ ہے کہ اس عمل سے کربلا میں موجود [[امام حسینؑ]] کے بچے خوش ہوتے ہیں۔<ref>ر۔ک : [http://dari۔irib۔ir/component/k2/item/18543 نگاہی بہ آیینہای سوگواری محرم در میان مسلمانان]</ref> |
|
| |
|
| ==دستہہای عزاداری در کشورہای مختلف==
| |
| [[پروندہ:دستہ عزاداری در نیجریہ۔jpg|بندانگشتی|چپ|دستہ [[عزاداری]] [[شیعیان]] [[نیجریہ]] در [[روز عاشورا]]]]
| |
| در کشورہای مختلف شیعہنشین، حرکت دستہہای عزا در کوچہہا و خیابانہا از مہمترین مراسم مذہبی است۔ در کشور [[عراق]] ہر شب بعد از [[مرثیہ خوانی]]، مردم عزادار کنار ہم میایستند و بہ صورت دستہہای منظم و آہنگین، سوگواری میکنند۔ آنان در شب [[تاسوعا]]، مشعلہایی با شاخہہایی از درخت نخل، میسازند و تا صبح [[روز عاشورا]] آن را میگردانند و شب تا صبح بہ سوگواری میپردازند۔ ہنگام ظہر، مردم عزادار ہرولہ کنان بہ سمت [[کربلا]] میروند۔<ref>ر۔ک بہ: [http://dari۔irib۔ir/component/k2/item/18543 نگاہی بہ آیینہای سوگواری محرم در میان مسلمانان]</ref> در [[لبنان]] مردم مناطق شیعہ نشینی چون [[ضاحیہ]] و [[بقاع]] در طول [[دہہ اول محرم]]،، لباس مشکی بہ تن دارند و در راہپیمایی عصر روز تاسوعا و نمایش آئینی روز عاشورا، شرکت میکنند۔<ref>ر۔ک بہ: [http://dari۔irib۔ir/component/k2/item/18543 نگاہی بہ آیینہای سوگواری محرم در میان مسلمانان]</ref> در شہرہای [[سمرقند]]، [[بخارا]] و [[تاشکند]] کہ در آسیای مرکزی است، حرکت دستہہای عزاداری، برافراشتن پرچم سیاہ و برپایی مراسمی کہ بہ آن «ماتم امام» میگویند، از جملہ آداب و رسوم شیعیان در این ماہ است۔<ref>ر۔ک بہ: [http://dari۔irib۔ir/component/k2/item/18543 نگاہی بہ آیینہای سوگواری محرم در میان مسلمانان]</ref> مردم [[اندونزی]] دستہہا و گروہہایی را تشکیل میدہند و در خیابانہا و معابر عمومی بہ عزاداری میپردازند۔ در این ایام، مردان مسلمان، لباس سیاہ میپوشند، زنان از آرایش پرہیز میکنند، مراسم ازدواج برگزار نمیشود و مردم لباس نو نمیخرند۔<ref>ر۔ک بہ: [http://dari۔irib۔ir/component/k2/item/18543 نگاہی بہ آیینہای سوگواری محرم در میان مسلمانان]</ref> در دیگر کشورہای آسیایی مانند [[پاکستان]]، [[ہند]]، [[مالزی]]، [[تایلند]] و [[میانمار]] نیز دستہہای عزاداری در ایام محرم برپا میشود۔<ref>ر۔ک بہ: [http://dari۔irib۔ir/component/k2/item/18543 نگاہی بہ آیینہای سوگواری محرم در میان مسلمانان]</ref>
| |
| [[پروندہ:دستہ عزاداری ظہر عاشورا در لندن۔jpg|بندانگشتی|دستہ عزاداری ظہر عاشورا در لندن]]
| |
|
| |
| دستہہای عزاداری شیعیان در کشورہای آفریقایی مانند [[نیجریہ]]، [[الجزایر]] و [[تونس]] نیز در ایام محرم در خیابانہا حضور مییابند۔ در تونس مراسم مردم صبح عاشورا بہ مزار درگذشتگان میروند و در آنجا یاد [[شہیدان کربلا]] را گرامی میدارند۔ عدہای از آنہا در [[شب عاشورا]] در نقاط مشخصی آتش روشن میکنند و این اعتقاد در تونس وجود دارد کہ این عمل، موجب شادمانی اطفال امام حسین در کربلا میشود۔<ref>ر۔ک بہ: [http://dari۔irib۔ir/component/k2/item/18543 نگاہی بہ آیینہای سوگواری محرم در میان مسلمانان]</ref>
| |
| -->
| |
| ==متعقہ صفحات== | | ==متعقہ صفحات== |
| * [[عزاداری کے جلوس]] | | * [[عزاداری کے جلوس]] |