confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←مسائل) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←مسائل) |
||
سطر 11: | سطر 11: | ||
===مسائل=== | ===مسائل=== | ||
فلسفہ اسلامی کے مسائل کو پانچ حصوں پر تقسیم کیا گیا ہے: | فلسفہ اسلامی کے مسائل کو پانچ حصوں پر تقسیم کیا گیا ہے: | ||
*'''امور عام یا الہیات بالمعنی الاعم''': | *'''امور عام یا الہیات بالمعنی الاعم''':وجود کے کلی حالات، وجود مستقل و رابط، وجود ذہنی، مواد ثُلاث، جعل، ماہیت، وحدت و کثرت، علیت، قوہ و فعل، ثُبات و سَیَلان، علم و عالم و معلوم و مَقولات عشر کے کلی احوال؛ | ||
*'''خداشناسی یا الہیات بالمعنی الاخص''': ذات [[خدا]]، [[توحید]] کا اثبات اور صفات کی کلی بحثیں؛ نیز [[صفات خدا]] جیسے علم و قدرت و حیات و [[ارادہ الہی|ارادہ]] و کلام و سمع و بصر اور ہر صفت سے وجود میں آنے والے مسائل، جیسے [[قضا و قدر]] و [[لوح و قلم]] و [[عرش]] و [[کرسی]] و [[جبر]] و [[تفویض]] اسی طرح افعال خدا سے مربوط بحثیں جیسے اثبات عوالم مجرد، حل مشکل شُرور، دوام فیض و حدوث عالم؛ | *'''خداشناسی یا الہیات بالمعنی الاخص''': ذات [[خدا]]، [[توحید]] کا اثبات اور صفات کی کلی بحثیں؛ نیز [[صفات خدا]] جیسے علم و قدرت و حیات و [[ارادہ الہی|ارادہ]] و کلام و سمع و بصر اور ہر صفت سے وجود میں آنے والے مسائل، جیسے [[قضا و قدر]] و [[لوح و قلم]] و [[عرش]] و [[کرسی]] و [[جبر]] و [[تفویض]] اسی طرح افعال خدا سے مربوط بحثیں جیسے اثبات عوالم مجرد، حل مشکل شُرور، دوام فیض و حدوث عالم؛ | ||
*'''علم النفس''': تعریف نفس، اثبات وجود [[نفس]]، اثبات جوہریت نفس، اثبات [[تجرد نفس]]، حدوث یا قدم نفس، قوائے نفس اور اس کے شئون، نفس کے ساتھ قوائے نفس کے ارتباط کی کیفیت اور موت کے بعد نفس کی بقاء؛ | *'''علم النفس''': تعریف نفس، اثبات وجود [[نفس]]، اثبات جوہریت نفس، اثبات [[تجرد نفس]]، حدوث یا قدم نفس، قوائے نفس اور اس کے شئون، نفس کے ساتھ قوائے نفس کے ارتباط کی کیفیت اور موت کے بعد نفس کی بقاء؛ |