گمنام صارف
"فلسفہ اسلامی" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
'''فلسفہ اسلامی''' وہ علم ہے جو عقلی اور برہانی روش اپنا کر وجود، معرفت، [[نفس]]، [[خدا]] اور [[دین]] کی کلی بحث کرتا ہے۔ [[کِندی]] سب سے پہلے مسلمان فلسفی تھے اور [[فارابی]] مؤسس فلسفہ اسلامی ہیں۔ اسلامی فلسفہ میں تین اہم مکتب پائے جاتے ہیں: [[مکتب مَشاء]]، [[مکتب اِشراق]] اور [[حکمت مُتعالیہ]]۔ | '''فلسفہ اسلامی''' وہ علم ہے جو عقلی اور برہانی روش اپنا کر وجود، معرفت، [[نفس]]، [[خدا]] اور [[دین]] کی کلی بحث کرتا ہے۔ [[کِندی]] سب سے پہلے مسلمان فلسفی تھے اور [[فارابی]] مؤسس فلسفہ اسلامی ہیں۔ اسلامی فلسفہ میں تین اہم مکتب پائے جاتے ہیں: [[مکتب مَشاء]]، [[مکتب اِشراق]] اور [[حکمت مُتعالیہ]]۔ | ||
فارابی، [[ابن سینا]]، [[سہروردی]]، [[ابن رشد]]، [[ | فارابی، [[ابن سینا]]، [[سہروردی]]، [[ابن رشد]]، [[میر داماد]] اور [[ملا صدرا]] اہم ترین مسلمان فیلسوف رہے ہیں اور {{عربی|[[الاشارات و التنبیہات]]، [[الشفاء]]، [[حکمۃ الاشراق]]، [[قَبَسات]]، [[اَسفار اَربعہ]]، [[الشواہد الربوبیۃ]]، [[شرح منظومہ]]}} اور {{عربی|[[نہایۃ الحکمۃ]]}}، فلسفہ اسلامی کی نمایاں ترین کتابیں ہیں۔ | ||
عالم [[اسلام]] میں فلسفہ کی کچھ مخالفتیں بھی رہی ہیں۔ بعض مخالفین نے فلسفہ اسلامی کو کچھ [[کفر]] آمیز چیزوں پر مشتمل سمجھا ہے۔ کچھ دوسرے لوگ معرفت دینی کو فلسفہ سے الگ کرنے کے قائل ہیں۔ لیکن اس کے باوجود بہت سے مسلمان [[علماء]] و [[فقہاء]] خود فلسفی رہے ہیں اور انھوں نے اس کی کوئی مخالفت نہیں کی۔ | عالم [[اسلام]] میں فلسفہ کی کچھ مخالفتیں بھی رہی ہیں۔ بعض مخالفین نے فلسفہ اسلامی کو کچھ [[کفر]] آمیز چیزوں پر مشتمل سمجھا ہے۔ کچھ دوسرے لوگ معرفت دینی کو فلسفہ سے الگ کرنے کے قائل ہیں۔ لیکن اس کے باوجود بہت سے مسلمان [[علماء]] و [[فقہاء]] خود فلسفی رہے ہیں اور انھوں نے اس کی کوئی مخالفت نہیں کی۔ |