مندرجات کا رخ کریں

"فلسفہ اسلامی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 7: سطر 7:
عالم [[اسلام]] میں فلسفہ کی کچھ مخالفتیں بھی رہی ہیں۔ بعض مخالفین نے فلسفہ اسلامی کو کچھ [[کفر]] آمیز چیزوں پر مشتمل سمجھا ہے۔ کچھ دوسرے لوگ معرفت دینی کو فلسفہ سے الگ کرنے کے قائل ہیں۔ لیکن اس کے باوجود بہت سے مسلمان [[علماء]] و [[فقہاء]] خود فلسفی رہے ہیں اور انھوں نے اس کی کوئی مخالفت نہیں کی۔

==حقیقت فلسفہ==
==حقیقت فلسفہ اسلامی==
'''فلسفہ اسلامی''' وہ علم ہے جو عقلی اور برہانی روش اپنا کر وجود، معرفت، [[نفس]]، [[خدا]] اور [[دین‌]] کی کلی بحث کرتا ہے۔<ref>عبودیت، «آیا فلسفہ اسلامی داریم؟»، ۱۳۸۲ش، ص۲۸۔</ref> عقلی و برہانی روش سے فلاسفہ کی مراد یہ ہے کہ فلسفی مسائل ایسے استدلال سے ثابت کئے جاتے ہیں جو بدیہیات عقلی پر مشتمل ہوتے ہیں۔<ref>عبودیت، «آیا فلسفہ اسلامی داریم؟»، ۱۳۸۲ش، ص۲۸۔</ref>

17

ترامیم