confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←مآخذ) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←شرائط) |
||
سطر 14: | سطر 14: | ||
[[امام حسنؑ]] سے مروی ایک حدیث میں آیا ہے کہ اگر کوئی اپنے [[دل]] کی حفاظت کرے تاکہ [[خدا]] کو ناپسند امور اس میں داخل نہ ہوں تو میں ضمانت دیتا ہوں کہ یہ شخص مستجاب الدعوہ ہوگا۔<ref>کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۲، ص۶۲۔</ref> | [[امام حسنؑ]] سے مروی ایک حدیث میں آیا ہے کہ اگر کوئی اپنے [[دل]] کی حفاظت کرے تاکہ [[خدا]] کو ناپسند امور اس میں داخل نہ ہوں تو میں ضمانت دیتا ہوں کہ یہ شخص مستجاب الدعوہ ہوگا۔<ref>کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۲، ص۶۲۔</ref> | ||
[[امام | [[امام رضاؑ]] سے مروی ہے کہ [[بلعم باعورا]] نیز [[اسم اعظم]] کا حامل ہونے کی وجہ سے مستجاب الدعوہ تھا<ref> عیاشی، التفسیر، ۱۳۸۰ق، ج۲، ص۴۲۔</ref> یہاں تک کہ [[فرعون]] کی پیروی اور [[حضرت موسیؑ]] سے دشمنی کی بنا پر یہ مقام اس سے چھین لیا گیا۔<ref>بحرانی، البرہان، ۱۴۱۶ق، ج۲، ص۶۱۵؛ قمی، تفسیر القمی، ۱۴۰۴ق، ج۱، ص۲۴۸۔</ref> | ||
اسی طرح نقل ہوا ہے کہ ایک شخص [[پیغمبر اکرمؐ]] کی خدمت میں آیا اور آپؑ سے تقاضا کیا کہ ان کے حق میں مستجاب الدعوہ ہونے کی دعا کریں؛ پیغمبر اکرمؐ نے فرمایا: "اپنے آپ کو پاک کروں تاکہ مستجاب الدعوہ بن جاؤ۔ اس ذات کی قسم جس کی قدرت میں [[محمدؐ]] کی جان ہے، وہ شخص جو [[مال حرام|لقمہ حرام]] سے اپنا پیٹ بھرتا ہے، چالیس دن تک اس کا کوئی عمل مورد قبول واقع نہیں ہو گا۔»<ref> محمدی ریشہری، نہج الدعاء، ۱۳۸۵ش، ج۱، ص۴۴۳۔</ref> | اسی طرح نقل ہوا ہے کہ ایک شخص [[پیغمبر اکرمؐ]] کی خدمت میں آیا اور آپؑ سے تقاضا کیا کہ ان کے حق میں مستجاب الدعوہ ہونے کی دعا کریں؛ پیغمبر اکرمؐ نے فرمایا: "اپنے آپ کو پاک کروں تاکہ مستجاب الدعوہ بن جاؤ۔ اس ذات کی قسم جس کی قدرت میں [[محمدؐ]] کی جان ہے، وہ شخص جو [[مال حرام|لقمہ حرام]] سے اپنا پیٹ بھرتا ہے، چالیس دن تک اس کا کوئی عمل مورد قبول واقع نہیں ہو گا۔»<ref> محمدی ریشہری، نہج الدعاء، ۱۳۸۵ش، ج۱، ص۴۴۳۔</ref> |