confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 3: | سطر 3: | ||
اکثر شیعہ [[مراجع تقلید]] منجملہ [[سید ابوالقاسم خوئی]]، [[سید علی سیستانی]] اور [[لطف اللہ صافی گلپائیگانی]] کے مطابق اگر غروب آفتاب اور [[اذان]] صبح کے درمیانی فاصلہ کے دو حصہ کئے جائیں تو ان کے درمیان کا نقطہ، شرعی نصف شب (آدھی رات) ہوگا۔<ref>فلاحزادہ، احکام دین، ۱۳۷۴ش، ص۶۹؛ آخوندی، مناسک نوین، ۱۳۹۰ش، ص۲۴۸۔</ref> اس کے باوجود [[امام خمینی]] نے غروب آفتاب اور طلوع آفتاب کے فاصلہ کے درمیان کے نقطہ کو شرعی نصف شب قرار دیا ہے۔<ref> آخوندی، مناسک نوین، ۱۳۹۰ش، ص۲۴۸۔</ref> | اکثر شیعہ [[مراجع تقلید]] منجملہ [[سید ابوالقاسم خوئی]]، [[سید علی سیستانی]] اور [[لطف اللہ صافی گلپائیگانی]] کے مطابق اگر غروب آفتاب اور [[اذان]] صبح کے درمیانی فاصلہ کے دو حصہ کئے جائیں تو ان کے درمیان کا نقطہ، شرعی نصف شب (آدھی رات) ہوگا۔<ref>فلاحزادہ، احکام دین، ۱۳۷۴ش، ص۶۹؛ آخوندی، مناسک نوین، ۱۳۹۰ش، ص۲۴۸۔</ref> اس کے باوجود [[امام خمینی]] نے غروب آفتاب اور طلوع آفتاب کے فاصلہ کے درمیان کے نقطہ کو شرعی نصف شب قرار دیا ہے۔<ref> آخوندی، مناسک نوین، ۱۳۹۰ش، ص۲۴۸۔</ref> | ||
شرعی نصف شب پر نماز عشاء کا وقت ختم ہوجاتا ہے۔<ref>فلاحزادہ، احکام دین، ۱۳۷۴ش، ص۶۹۔</ref> اسی طرح [[منا]] میں رات گزارنے کے احکام میں بھی شرعی نصف شب کا تذکرہ آتا ہے۔<ref>دیکھئے: آخوندی، مناسک نوین، ۱۳۹۰ش، ص۲۴۷-۲۴۸۔</ref> اس بنیاد پر زیادہ تر [[شیعہ]] مراجع تقلید منجملہ [[سید ابوالقاسم خوئی]]، [[میرزا جواد تبریزی]]، [[سید علی سیستانی]] اور [[سید علی خامنہ ای]] نے منا میں رات گزارنے کے وقت کو آغاز شب سے لیکر نصف شب کے بعد تک یا نصف شب کے پہلے سے لیکر [[طلوع فجر]] تک بیان کیا ہے۔<ref>آخوندی، مناسک نوین، ۱۳۹۰ش، ص۲۴۷۔</ref> | شرعی نصف شب پر نماز عشاء کا وقت ختم ہوجاتا ہے۔<ref>فلاحزادہ، احکام دین، ۱۳۷۴ش، ص۶۹۔</ref> اسی طرح [[منا]] میں رات گزارنے کے احکام میں بھی شرعی نصف شب کا تذکرہ آتا ہے۔<ref>دیکھئے: آخوندی، مناسک نوین، ۱۳۹۰ش، ص۲۴۷-۲۴۸۔</ref> اس بنیاد پر زیادہ تر [[شیعہ]] [[مراجع تقلید]] منجملہ [[سید ابوالقاسم خوئی]]، [[میرزا جواد تبریزی]]، [[سید علی سیستانی]] اور [[سید علی خامنہ ای]] نے منا میں رات گزارنے کے وقت کو آغاز شب سے لیکر نصف شب کے بعد تک یا نصف شب کے پہلے سے لیکر [[طلوع فجر]] تک بیان کیا ہے۔<ref>آخوندی، مناسک نوین، ۱۳۹۰ش، ص۲۴۷۔</ref> | ||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== | ||
سطر 20: | سطر 20: | ||
[[ar:نصف الليل]] | [[ar:نصف الليل]] | ||
[[en:Midnight in religious law]] | [[en:Midnight in religious law]] | ||
[[Category:فقہی اصطلاحات]] | |||
[[Category:اوقات نماز]] | |||
[[Category:مقالات ترجمہ شدہ توسط مجمع محققین ہند]] | |||
[[Category:مجمع محققین ہند کے تائید شدہ مقالات]] | |||
[[زمرہ:فقہی اصطلاحات]] | [[زمرہ:فقہی اصطلاحات]] |