"آیت وسیلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
←وسیلہ کے مصادیق
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←مضامین) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 40: | سطر 40: | ||
[[مفسرین]] وسیلہ کے مفہوم کو بہت وسیع قرار دیتے ہیں جس میں وہ تمام امور شامل ہوتے ہیں جو خدا سے تقرب کا سبب بن سکتے ہیں اور ان میں سب سے اہم ذرایع خدا کی اطاعت و بندگی اور ترک [[معصیت]] بیان کرتے ہیں۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۳، ص۲۹۳؛ فخر رازی، التفسیر الکبیر، ۱۴۲۰ق، ج۱۱، ص۳۴۹۔</ref> بعض مفسرین [[امام علیؑ]] سے مروی ایک حدیث<ref>ابن شعبہ حرانی، تحف العقول، ۱۴۰۴ق، ص۱۴۹۔</ref> سے استناد کرتے ہوئے خدا سے [[تقرب]] کے ذرایع کو خدا اور پیغمبر اکرمؐ پر [[ایمان]]، راہ خدا میں جہاد، [[نماز]]، [[روزہ]]، [[زکات]]، [[انفاق]]، [[حج]]، [[عمرہ]]، [[صلہ رحم]]، [[صدقہ]] اور [[ذکر| ذکر خدا]] قرار دیتے ہیں۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۱ش، ج۴، ص۳۶۴۔</ref> | [[مفسرین]] وسیلہ کے مفہوم کو بہت وسیع قرار دیتے ہیں جس میں وہ تمام امور شامل ہوتے ہیں جو خدا سے تقرب کا سبب بن سکتے ہیں اور ان میں سب سے اہم ذرایع خدا کی اطاعت و بندگی اور ترک [[معصیت]] بیان کرتے ہیں۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۳، ص۲۹۳؛ فخر رازی، التفسیر الکبیر، ۱۴۲۰ق، ج۱۱، ص۳۴۹۔</ref> بعض مفسرین [[امام علیؑ]] سے مروی ایک حدیث<ref>ابن شعبہ حرانی، تحف العقول، ۱۴۰۴ق، ص۱۴۹۔</ref> سے استناد کرتے ہوئے خدا سے [[تقرب]] کے ذرایع کو خدا اور پیغمبر اکرمؐ پر [[ایمان]]، راہ خدا میں جہاد، [[نماز]]، [[روزہ]]، [[زکات]]، [[انفاق]]، [[حج]]، [[عمرہ]]، [[صلہ رحم]]، [[صدقہ]] اور [[ذکر| ذکر خدا]] قرار دیتے ہیں۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۱ش، ج۴، ص۳۶۴۔</ref> | ||
<br /> | <br /> | ||
[[انبیاء]]، [[اولیاء]] اور خدا کے نیک اور صالح بندوں کی [[شفاعت]]، پیغمبر اکرمؐ اور ائمہ معصومینؑ کی پیروی اور خدا سے انبیاء، اولیاء و صالحین خاص کر [[پیغمبر اسلامؐ]] اور [[اہل بیتؑ]] کے مقام و منزلت کی قسم دینا قرآنی آیات<ref>سورہ نساء، آیہ ۶۴؛ سورہ یوسف، آیہ ۹۷؛ سورہ توبہ آیہ ۱۱۴۔</ref> اور روایات<ref>حویزی، تفسیر نور الثقلین، ۱۴۱۵ق، ج۱، ص۶۲۵-۶۲۶؛ سیوطی، الدر المنثور، ۱۴۰۴ق، ج۱، ص۶۰۔</ref> | اسی طرح [[انبیاء]]، [[اولیاء]] اور خدا کے نیک اور صالح بندوں کی [[شفاعت]]، پیغمبر اکرمؐ اور ائمہ معصومینؑ کی پیروی اور خدا سے انبیاء، اولیاء و صالحین خاص کر [[پیغمبر اسلامؐ]] اور [[اہل بیتؑ]] کے مقام و منزلت کی قسم دینا قرآنی آیات<ref>سورہ نساء، آیہ ۶۴؛ سورہ یوسف، آیہ ۹۷؛ سورہ توبہ آیہ ۱۱۴۔</ref> اور روایات<ref>حویزی، تفسیر نور الثقلین، ۱۴۱۵ق، ج۱، ص۶۲۵-۶۲۶؛ سیوطی، الدر المنثور، ۱۴۰۴ق، ج۱، ص۶۰۔</ref> کی روشنی میں وسیلہ کے مصادیق میں سے قرار دیتے ہیں۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۱ش، ج۴، ص۳۶۴۔</ref> | ||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |