مندرجات کا رخ کریں

"احتیاط واجب" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 8: سطر 8:
احتیاط واجب میں [[مرجع تقلید]]، متعلقہ عمل کی [[حرمت]] یا [[وجوب]] کا [[فتویٰ]] نہیں دیتا، لیکن اس کا نظریہ یہ ہوتا کہ اس بارے میں ایسے عمل کیا جائے کہ اگر وہ کام حرام ہو تو حرام کو انجام نہ دیا جائے اور اگر وہ کام واجب ہو تو واجب چھوٹنے نہ پائے۔<ref> مکارم شیرازی، دایرۃ المعارف فقہ مقارن،  ۱۴۲۷ھ، ج۱، ص۴۵۳.</ref>

جہسں احتیاط ویسے تو لازم نہ ہو لیکن بہتر ہو کہ احتیاط کی جائے وہاں لفظ "[[احتیاط مستحب]]"، استعمال ہوتا ہے۔<ref>جمعی از مؤلفان، فرہنگ فقہ، ۱۳۸۵ش، ج۱، ص۲۷۲.</ref>
جہاں احتیاط ویسے تو لازم نہ ہو لیکن بہتر ہو کہ احتیاط کی جائے وہاں لفظ "[[احتیاط مستحب]]"، استعمال ہوتا ہے۔<ref>جمعی از مؤلفان، فرہنگ فقہ، ۱۳۸۵ش، ج۱، ص۲۷۲.</ref>

==="احتیاط واجب" اور "فتوائے احتیاط" میں فرق===
==="احتیاط واجب" اور "فتوائے احتیاط" میں فرق===
احتیاط واجب میں کیونکہ [[فقیہ]] کو معتبر [[حجت شرعی]] نہیں مل پائی ہے لہذا وہ اس مقام پر احتیاط کرتا ہے؛ لیکن فتوائے احتیاط میں فقیہ کو حکم شرعی مل گیا ہوتا ہے۔ فتوائے احتیاط میں"احتیاط کا واجب ہونا" ہی [[حکم شرعی]] ہوتا ہے۔<ref>جمعی از مؤلفان، فرہنگ فقہ، ۱۳۸۵ش، ج۱، ص۲۷۲.</ref>
احتیاط واجب میں کیونکہ [[فقیہ]] کو معتبر [[حجت شرعی]] نہیں مل پائی ہے لہذا وہ اس مقام پر احتیاط کرتا ہے؛ لیکن فتوائے احتیاط میں فقیہ کو حکم شرعی مل گیا ہوتا ہے۔ فتوائے احتیاط میں "احتیاط کا واجب ہونا" ہی [[حکم شرعی]] ہوتا ہے۔<ref>جمعی از مؤلفان، فرہنگ فقہ، ۱۳۸۵ش، ج۱، ص۲۷۲.</ref>

== احتیاط واجب کی اصطلاحات==
== احتیاط واجب کی اصطلاحات==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم