مندرجات کا رخ کریں

"نفس لوامہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م (پیوند میان ویکی در ویکی داده و حذف آن از مبدا ویرایش)
سطر 6: سطر 6:
==نفس لوامہ کا مفہوم==
==نفس لوامہ کا مفہوم==


نَفْسِ لَوَّامہ، ٹوکنے والے، سرزنش کرنے والے اور ملامت کرنے والے نفس کے معنی میں ہے۔ [[مرتضی مطہری]] کے بقول یہ نفس کا وہ مقام ہے جو نفس امارہ سے اوپر اور نفس مطمئنہ سے نیچے ہے۔<ref>مطہری، مجموعہ آثار، ۱۳۸۹ش، ج۳، ص۵۹۵-۵۹۶.</ref> [[محمد تقی مصباح یزدی]] نے بھی کہا ہے کہ یہ نفس کی وہ حالت ہے جس میں انسان اپنی غلطیوں پر پشیمان ہوتا ہے اور اپنی ملامت کرتا ہے۔<ref>مصباح یزدی، آیین پرواز، ۱۳۹۹ش، ص۲۶.</ref> یہ اصطلاح، [[سورہ قیامت]] استعمال ہوئی ہے: {{عربی|«وَلَا أُقْسِمُ بِالنَّفْسِ اللَّوَّامَةِ}}: اور قسم ہے ملامت کرنے والے نفس کی»۔
نَفْسِ لَوَّامہ، ٹوکنے والے، سرزنش کرنے والے اور ملامت کرنے والے نفس کے معنی میں ہے۔ [[مرتضی مطہری]] کے بقول یہ نفس کا وہ مقام ہے جو نفس امارہ سے اوپر اور نفس مطمئنہ سے نیچے ہے۔<ref>مطہری، مجموعہ آثار، ۱۳۸۹ش، ج۳، ص۵۹۵-۵۹۶.</ref> [[محمد تقی مصباح یزدی]] نے بھی کہا ہے کہ یہ نفس کی وہ حالت ہے جس میں انسان اپنی غلطیوں پر پشیمان ہوتا ہے اور اپنی ملامت کرتا ہے۔<ref>مصباح یزدی، آیین پرواز، ۱۳۹۹ش، ص۲۶.</ref> یہ اصطلاح، [[سورہ قیامت]] میں استعمال ہوئی ہے: {{عربی|«وَلَا أُقْسِمُ بِالنَّفْسِ اللَّوَّامَةِ}}: اور قسم ہے ملامت کرنے والے نفس کی»۔


کہتے ہیں کہ نفس لوامہ وہی ضمیر ہے جو گناہ کے بعد انسان کو ملامت کرتا ہے اور اس کو اندرونی طور پر بے چین کردیتا ہے۔<ref>محفوظی، «نفس لوامہ»، ص۱۲.</ref>
کہتے ہیں کہ نفس لوامہ وہی ضمیر ہے جو گناہ کے بعد انسان کو ملامت کرتا ہے اور اس کو اندرونی طور پر بے چین کردیتا ہے۔<ref>محفوظی، «نفس لوامہ»، ص۱۲.</ref>
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,901

ترامیم