"معجزات پیغمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''معجزات پیغمبر'''، [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] کے ان خارق العادہ(غیر معمولی) کاموں کو کہا جاتا ہے جنہیں آپ نے اپنی [[نبوت|نبوّت]] کے اثبات کے لئے [[خدا]] کے اذن سے انجام | '''معجزات پیغمبر'''، [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] کے ان خارق العادہ(غیر معمولی) کاموں کو کہا جاتا ہے جنہیں آپ نے اپنی [[نبوت|نبوّت]] کے اثبات کے لئے [[خدا]] کے اذن سے انجام دیئے۔ آپ کے معجزات کی تعداد ہزار سے زیادہ ذکر کی گئی ہیں جنہیں معنوی اور حسی معجزوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ | ||
پیغمبر اسلامؐ کا سب سے اہم [[معجزہ]] [[قرآن]] ہے جو دوسرے [[انبیاء]] کے معجزوں کے برخلاف، ہمیشہ رہے گا۔ [[رد الشمس|ردّ الشمس]] اور [[شقالقمر|شقّ القمر]] آپؐ کے حسی معجزوں میں سے ہیں۔ بعض منابع میں [[اخلاق پیغمبر اسلام|اخلاق نبوی]] اور [[سیرہ نبوی]] کو آپؐ کے معنوی معجزوں میں شمار کیے گئے ہیں۔ | پیغمبر اسلامؐ کا سب سے اہم [[معجزہ]] [[قرآن]] ہے جو دوسرے [[انبیاء]] کے معجزوں کے برخلاف، ہمیشہ رہے گا۔ [[رد الشمس|ردّ الشمس]] اور [[شقالقمر|شقّ القمر]] آپؐ کے حسی معجزوں میں سے ہیں۔ بعض منابع میں [[اخلاق پیغمبر اسلام|اخلاق نبوی]] اور [[سیرہ نبوی]] کو آپؐ کے معنوی معجزوں میں شمار کیے گئے ہیں۔ |