"معجزات پیغمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''معجزات پیغمبر'''، [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] کے ان خارق العادہ(غیر معمولی) کاموں کو کہا جاتا ہے جنہیں آپ نے اپنی [[نبوت|نبوّت]] کے اثبات کے لئے [[خدا]] کے اذن سے انجام دیا۔ آپ کے معجزات کی تعداد ہزار سے زیادہ ذکر کی گئی ہیں جنہیں معنوی معجزات اور حسی معجزات میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ | '''معجزات پیغمبر'''، [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] کے ان خارق العادہ(غیر معمولی) کاموں کو کہا جاتا ہے جنہیں آپ نے اپنی [[نبوت|نبوّت]] کے اثبات کے لئے [[خدا]] کے اذن سے انجام دیا۔ آپ کے معجزات کی تعداد ہزار سے زیادہ ذکر کی گئی ہیں جنہیں معنوی معجزات اور حسی معجزات میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ | ||
پیغمبر اسلامؐ کا سب سے اہم [[معجزہ]] [[قرآن]] ہے جو دوسرے [[انبیاء]] کے معجزات کے برخلاف ہمیشہ رہے گا۔ [[رد الشمس|ردّ الشمس]] اور [[شقالقمر|شقّ القمر]] آپؐ کے حسی معجزات میں سے ہیں۔ بعض منابع میں [[اخلاق پیغمبر اسلام|اخلاق نبوی]] اور [[سیرہ نبوی]] کو معنوی معجزات میں شمار کیا گیا ہے۔ | پیغمبر اسلامؐ کا سب سے اہم [[معجزہ]] [[قرآن]] ہے جو دوسرے [[انبیاء]] کے معجزات کے برخلاف ہمیشہ رہے گا۔ [[رد الشمس|ردّ الشمس]] اور [[شقالقمر|شقّ القمر]] آپؐ کے حسی معجزات میں سے ہیں۔ بعض منابع میں [[اخلاق پیغمبر اسلام|اخلاق نبوی]] اور [[سیرہ نبوی]] کو آپؐ معنوی معجزات میں شمار کیا گیا ہے۔ | ||
==معجزہ== | ==معجزہ== |