"لا فتی الا علی" کے نسخوں کے درمیان فرق
←مقام نزول
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
|||
سطر 11: | سطر 11: | ||
==مقام نزول== | ==مقام نزول== | ||
امام باقر علیہ السلام سے نقل ہونے والی ایک حدیث کی بنیاد پر جنگ احد میں [[رضوان]] نام کے ایک [[فرشتے]] نے یہ جملہ کہا ہے۔<ref>خوارزمی، المناقب، ۱۴۱۱ق، ص۱۶۷، ح۲۰۰.</ref> [[ساتویں صدی ہجری]] کے [[اہل سنت]] عالم دین دین [[سبط بن جوزی]] نے کہا ہے کہ [[احمد ابن حنبل]] نے حضرت علی علیہ السلام کی اس فضیلت کو جنگ [[خیبر]] سے متعلق مانا ہے۔<ref>سبط بن جوری، | امام باقر علیہ السلام سے نقل ہونے والی ایک حدیث کی بنیاد پر جنگ احد میں [[رضوان]] نام کے ایک [[فرشتے]] نے یہ جملہ کہا ہے۔<ref>خوارزمی، المناقب، ۱۴۱۱ق، ص۱۶۷، ح۲۰۰.</ref> [[ساتویں صدی ہجری]] کے [[اہل سنت]] عالم دین دین [[سبط بن جوزی]] نے کہا ہے کہ [[احمد ابن حنبل]] نے حضرت علی علیہ السلام کی اس فضیلت کو جنگ [[خیبر]] سے متعلق مانا ہے۔<ref>سبط بن جوری، تذکرۃ الخواص، ۱۴۱۸ق، ص۲۶></ref> [[علامہ امینی]] اس موضوع سے متعلق [[احادیث]] کی بنیاد پر اس بات کے قائل ہیں کہ یہ واقعہ کئی مرتبہ پیش آیا ہے اور [[علم حدیث]] کے دانشوران اس سلسلے میں [[اجماع]] رکھتے ہیں۔<ref>امینی، الغدیر، ۱۴۱۶ق، ج۲، ص۱۰۴.</ref> | ||
== حضرت علی علیہ السلام کا استدلال == | == حضرت علی علیہ السلام کا استدلال == |