"دعائے اللہم کن لولیک" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 25: | سطر 25: | ||
جن کتابوں میں یہ دعا نقل ہوئی ہے اس میں [[امام مہدی]] عجل اللہ تعالیٰ فرجہ کے نام کی جگہ «فُلَانِ بْنِ فُلَانٍ» کی تعبیر آئی ہے۔ اس لئے کچھ [[علماء]] نے کہا ہے کہ ممکن ہے یہ دعا ہے ہر [[امام]] کے لئے ان کے عہد [[امامت]] میں پڑھی جاسکتی ہو اور امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ سے مخصوص نہ ہو۔ | جن کتابوں میں یہ دعا نقل ہوئی ہے اس میں [[امام مہدی]] عجل اللہ تعالیٰ فرجہ کے نام کی جگہ «فُلَانِ بْنِ فُلَانٍ» کی تعبیر آئی ہے۔ اس لئے کچھ [[علماء]] نے کہا ہے کہ ممکن ہے یہ دعا ہے ہر [[امام]] کے لئے ان کے عہد [[امامت]] میں پڑھی جاسکتی ہو اور امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ سے مخصوص نہ ہو۔ | ||
کتاب «شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)»، تالیف [[محسن قرائتی]] اس دعا کے بارے میں لکھی گئی ہے۔ | کتاب «شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)»، تالیف [[محسن قرائتی]] اس دعا کے بارے میں لکھی گئی ہے۔ | ||
==یہ دعا پڑھنے کا وقت== | |||
روایت دعا کے ابتدائی فقروں،{{یادداشت|یہ فقرے اس طرح ہیں: «تُکرِّرُ فِی لَیلَةِ ثَلَاثٍ وَ عِشْرِینَ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ هَذَا الدُّعَاءَ سَاجِداً وَ قَائِماً وَ قَاعِداً وَ عَلَی کلِّ حَالٍ وَ فِی الشَّهْرِ کلِّهِ وَ کیفَ أَمْکنَک وَ مَتَی حَضَرَک مِنْ دَهْرِک تَقُولُ بَعْدَ تَحْمِیدِ اللَّهِ تَبَارَک وَ تَعَالَی وَ الصَّلَاةِ عَلَی النَّبِی ص...» (کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۴، ص۱۶۲؛ طوسی، تهذیب الاحکام، ۱۴۰۷ق، ج۳، ص۱۰۲و۱۰۳؛ طوسی، مصباح المتهجد، ۱۴۱۱ق، ج۲، ص۶۳۰.)}} کی بنیاد پر اگرچہ یہ دعا، [[ماہ رمضان]] کی [[تیئسویں کی شب]] سے مخصوص ہے؛ لیکن اس کو ہر حال میں اور ہر وقت پڑھا جاسکتا ہے؛ کیونکہ کہا گیا ہے کہ اس دعا کو [[تیئسویں کی شب]]، بلکہ سارے رمضان بھر، اور زندگی کے لمحہ میں (کھڑے ہونے، بیٹھنے، اور سجدہ کرنے) کی ہر حالت میں پڑھا جا سکتا ہے۔<ref>نگاه کنید به: کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۴، ص۱۶۲؛ طوسی، تهذیب الاحکام، ۱۴۰۷ق، ج۳، ص۱۰۲و۱۰۳؛ طوسی، مصباح المتهجد، ۱۴۱۱ق، ج۲، ص۶۳۰؛ ابن مشهدی، المزار الکبیر، ۱۴۱۹ق، ص۶۱۲؛ کفعمی، البلد الامین، ۱۴۱۸ق، ص۲۰۳؛ سید بن طاووس، اقبال الاعمال، ۱۴۱۹ق، ج۱، ص۸۵.</ref> اسی وجہ سے کہا گیا ہے کہ ہر شب و روز اور [[نماز]]وں میں اس دعا کا پڑھنا مناسب ہے۔<ref>نگاه کنید به: قرائتی، شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)، ۱۳۹۳ش، ص۳۵و۳۶.</ref> | |||
اسی طرح سفارش کی گئی ہے کہ اس دعا کو [[حمد]] [[خدا]] اور [[رسول خدا]] صلی اللہ علیہ وآلہ پر [[صلوات] بھیجنے کے بعد پڑھا جائے۔<ref>نگاه کنید به: کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۴، ص۱۶۲؛ طوسی، تهذیب الاحکام، ۱۴۰۷ق، ج۳، ص۱۰۲و۱۰۳؛ طوسی، مصباح المتهجد، ۱۴۱۱ق، ج۲، ص۶۳۰؛ ابن مشهدی، المزار الکبیر، ۱۴۱۹ق، ص۶۱۲؛ کفعمی، البلد الامین، ۱۴۱۸ق، ص۲۰۳؛ سید بن طاووس، اقبال الاعمال، ۱۴۱۹ق، ج۱، ص۸۵.</ref> | |||
{{دعائیں}} | {{دعائیں}} | ||
{{دعا و مناجات}} | {{دعا و مناجات}} |