"دعائے اللہم کن لولیک" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 20: | سطر 20: | ||
}} | }} | ||
'''دعائے اَللّهُمَّ کُنْ لِوَلیّک''' یا '''دعائے سلامتی [[امام مہدی]]''' عجل اللہ تعالیٰ فرجہ، وہ [[دعا]] ہے جو شیعوں کے بارہویں امام، حضرت امام مہدی عجل اللہ فرجہ کی سلامتی کے لئے پڑھی جاتی ہے۔ یہ دعا «اللَّهُمَ کُنْ لِوَلِیکَ» سے شروع ہوتی ہے اور [[تہذیب الأحکام (کتاب)|تہذیب الأحکام]] میں [[امام باقر علیہ السلام]] و [[امام صادق علیہ السلام]] سے نقل ہوئی ہے | |||
اس دعا میں مختلف تعبیروں کے ذریعہ ان [[امام زمانہ]] عجل اللہ تعالیٰ فرجہ کی سلامتی کے لئے دعا ہے۔ یہ دعا [[شب قدر]]([[23 رمضان]]) کے [[اعمال]] میں نقل ہوئی ہے لیکن کسی بھی وقت اس کو پڑھا جاسکتا ہے۔ دعا کی [[سند روایت|سند]]، [[مرسل]] است؛ لیکن کہتے ہیں معتبر روائی اور دعائی منابع میں اس دعا کا ذکر ہونے کی وجہ سے اس کو [[معتبر]] اور [[صحیح]] مانا جاسکتا ہے۔ | |||
جن کتابوں میں یہ دعا نقل ہوئی ہے اس میں [[امام مہدی]] عجل اللہ تعالیٰ فرجہ کے نام کی جگہ «فُلَانِ بْنِ فُلَانٍ» کی تعبیر آئی ہے۔ اس لئے کچھ [[علماء]] نے کہا ہے کہ ممکن ہے یہ دعا ہے ہر [[امام]] کے لئے ان کے عہد [[امامت]] پمیں پڑھی جاسکتی ہو اور امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ سے مخصوص نہ ہو۔ | |||
کتاب «شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)»، تالیف [[محسن قرائتی]] اس دعا کے بارے میں لکھی گئی ہے۔ | |||
{{دعائیں}} | {{دعائیں}} | ||
{{دعا و مناجات}} | {{دعا و مناجات}} |