confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,901
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 10: | سطر 10: | ||
|مقام = | |مقام = | ||
|نوع = مجازی انسائیکلو پیڈیا | |نوع = مجازی انسائیکلو پیڈیا | ||
|زبان = 13 زبانیں:( | |زبان = 13 زبانیں:([[:ar:الصفحة_الرئيسية|عربی]]، [[:en:Main_Page|انگریزی]]، [[:fa:صفحه_اصلی|فارسی]]، [[:tr:Anasayfa|ترکی]]، [[:fr:Accueil|فرانسیس]]، [[:es:Página_principal|ہسپانوی]]، [[:id:Halaman_Utama|انڈونیشین]]، [[:de:Hauptseite|جرمن]]،[[:ru:Заглавная страница|روسی]]، [[چائینا]]، [[سواحلی]]، اور [[ہندی]]) | ||
|رکنیت = | |رکنیت = | ||
|ملکیت = [[عالمی اہل بیت اسمبلی]] | |ملکیت = [[عالمی اہل بیت اسمبلی]] | ||
سطر 26: | سطر 26: | ||
مذہبی اختلافات کو مد نظر رکھتے ہوئے، ویکی شیعہ کے مولفین کی یہ کوشش رہے گی کہ جہاں تک ممکن ہو ایسے قدیمی منابع اور مآخذ استعمال کریں جو دونوں بڑے مذاہب ([[شیعہ]] اور [[سنی]]) کے یہاں مورد تائید ہوں۔ | مذہبی اختلافات کو مد نظر رکھتے ہوئے، ویکی شیعہ کے مولفین کی یہ کوشش رہے گی کہ جہاں تک ممکن ہو ایسے قدیمی منابع اور مآخذ استعمال کریں جو دونوں بڑے مذاہب ([[شیعہ]] اور [[سنی]]) کے یہاں مورد تائید ہوں۔ | ||
==ویکی شیعہ کی | ==تاریخچہ== | ||
[[ملف:افتتاح ویکی شیعه.jpg|تصغیر|[[سبط النبی کانفرنس]] کی افتتاحی تقریب میں اسلامی جمہوری ایران کے صدر مملکت کے ہاتھوں ویکی شیعہ کی رونمائی]] | |||
[[22 مئی]] [[سنہ 2013 ء|2013ء]] کو ویکی شیعہ کے مؤلفین کی پہلی نشست منعقد ہوئی جس کے بعد کئی ایک ورکشاپ رکھے گئے جن میں ویکی پر کام کرنے کے بارے میں ان مؤلفین کو آگاہ کیا گیا۔ یوں 17 جون 2013 کو ویکی شیعہ کا پہلا مقالہ نشر کیا گیا۔ کچھ ہی دنوں بعد یہ سائٹ تمام قارئین کی دسترس میں رکھ دیا گیا۔ | |||
22 جون 2013 کو [[تہران]] میں "[[امام حسن مجتبی علیہ السلام|سبط النبی(ع)]]" کے نام سے ہونے والے اجلاس میں، [[اسلامی جمہوریہ ایران]] کے صدر مملکت جناب [[حجت الاسلام حسن روحانی]] کے ہاتھوں سے ویکی شیعہ کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔ | |||
===ایجاد کی ضرورت=== | ===ایجاد کی ضرورت=== | ||
[[دین]] و مذہب خاص کر [[اسلام]] اور [[شیعہ|تشیع]] ایسے موضوعات میں سے ہیں جن کے بارے میں | [[دین]] و مذہب خاص کر [[اسلام]] اور [[شیعہ|تشیع]] ایسے موضوعات میں سے ہیں جن کے بارے میں انٹرنیٹ پر وافر مقدار میں معلومات موجود ہیں۔ لیکن ان سائٹوں کے مولفین صحیح طور پر اسلامی معارف سے آگاہ نہیں ہونے یا اسلام اور تشیع پر سرے سے اعتقاد ہی نہ رکھنے کی وجہ سے اسلامی موضوعات پر لکھے گئے مقالات میں بہت زیادہ غلطیاں دیکھنے میں آتی ہیں۔ | ||
[[شیعہ]] اعتقادات کے بارے میں انٹرنیٹ پر موجود خامیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے اہل تشیع یا کسی بھی اہل تحقیق کو آسانی سے اہل تشیع اور [[اسلام]] کے صحیح اعتقادات تک رسائی کے لئے ایسی وب سایٹ کی ضرورت کو محسوس کیا گیا جو باقی تمام دائرۃ المعارف کی جگہ لے سکے۔ اسی وجہ سے مکتب [[اہل بیت علیہم السلام|اہل بیت (ع)]] کو صحیح طور پر متعارف کرانے کیلئے [[عالمی اہل بیت اسمبلی]] کی ثقافتی شعبے نے ویکی شیعہ کی ایجاد کا ارادہ کیا۔ | [[شیعہ]] اعتقادات کے بارے میں انٹرنیٹ پر موجود خامیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے اہل تشیع یا کسی بھی اہل تحقیق کو آسانی سے اہل تشیع اور [[اسلام]] کے صحیح اعتقادات تک رسائی کے لئے ایسی وب سایٹ کی ضرورت کو محسوس کیا گیا جو باقی تمام دائرۃ المعارف کی جگہ لے سکے۔ اسی وجہ سے مکتب [[اہل بیت علیہم السلام|اہل بیت (ع)]] کو صحیح طور پر متعارف کرانے کیلئے [[عالمی اہل بیت اسمبلی]] کی ثقافتی شعبے نے ویکی شیعہ کی ایجاد کا ارادہ کیا۔ | ||
==خصوصیات== | ==خصوصیات== | ||
سطر 47: | سطر 43: | ||
دوسرے اسلامی فرقوں سے متعلق مفاہیم بھی اگر [[اہل بیت علیہم السلام|اہل بیت (ع)]] سے مرتبط پائے جائیں یا ان کا استعمال ویکی شیعہ میں زیادہ ہو تو ان کو بھی ویکی شیعہ میں متعارف کرایا جائے گا۔ | دوسرے اسلامی فرقوں سے متعلق مفاہیم بھی اگر [[اہل بیت علیہم السلام|اہل بیت (ع)]] سے مرتبط پائے جائیں یا ان کا استعمال ویکی شیعہ میں زیادہ ہو تو ان کو بھی ویکی شیعہ میں متعارف کرایا جائے گا۔ | ||
=== | ===مضمون پر نظارت=== | ||
ویکی شیعہ پر منتشر کیے جانے والے مواد پر نگرانی کی جاتی ہے، اور ان کو زیر نظر رکھا جاتا ہے۔ اسی وجہ سے ویکی شیعہ کو اہل تشیع کے نظریات کی پہچان کے لئے معتبر ماخذ اور منبع کے طور پر مانا جا سکتا ہے۔ | ویکی شیعہ پر منتشر کیے جانے والے مواد پر نگرانی کی جاتی ہے، اور ان کو زیر نظر رکھا جاتا ہے۔ اسی وجہ سے ویکی شیعہ کو اہل تشیع کے نظریات کی پہچان کے لئے معتبر ماخذ اور منبع کے طور پر مانا جا سکتا ہے۔ | ||
===غیر جانب داری=== | |||
* ویکی شیعہ میں مذہب شیعہ کے اندرونی مسائل میں بےطرفی کا خیال رکھا جاتا ہے البتہ یہ بات واضح ہے کہ ویکی شیعہ تعلیمات اہل بیتؑ کی ترویج کے لئے ہی بنائی گئی ہے اور اسی ہدف کے تعاقب میں مقالات لکھے جاتے ہیں۔ | |||
* ویکی شیعہ کے مقالے تحقیقی اور علمی نہیں ہیں یعنی درجہ اول کے مقالات نہیں جو کسی علمی مسئلے کی حل تک نہیں جاسکتے ہیں۔ ویکی شیعہ کی بنیاد اس بات پر ہے کہ آپ کو کسی بھی موضوع کے بارے میں مآخذ سے اطلاعات فراہم کرتا ہے اس لئے مؤلفین اپنا نظریہ بیان کرنے سے گریز کریں۔ | |||
* کسی بھی علمی اختلاف کا فیصلہ قارئین پر چھوڑا جاتا ہے اور ویکی اس حوالے سے بےطرف ہے۔ | |||
* مذہبی اخلافات کے پیش نظر مؤلفین کو چاہئے کہ وہ قدیمی اور حد الامکان اسلام کے دو بڑے مذاہب؛ شیعہ اور سنی دونوں کے لئے قابل قبول مآخذ سے مطالب اخذ کریں | |||
===اردو ویکی شیعہ=== | ===اردو ویکی شیعہ=== | ||
سنہ 2014ء کے اواخر میں ویکی شیعہ میں اردو زبان کا بھی اضافہ کیا گیا اور 17 ربیع الاول سنہ 1437 ہجری قمری (بمطابق 29 دسمبر 2015ء) کو ویکی شیعہ اردو کے مضامین کی تعداد 1000 تک جا پہونچی۔ | سنہ 2014ء کے اواخر میں ویکی شیعہ میں اردو زبان کا بھی اضافہ کیا گیا اور 17 ربیع الاول سنہ 1437 ہجری قمری (بمطابق 29 دسمبر 2015ء) کو ویکی شیعہ اردو کے مضامین کی تعداد 1000 تک جا پہونچی۔ |