"ویکی شیعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 5: | سطر 5: | ||
|عنوان = | |عنوان = | ||
|صارفین = [[عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی]] کے محققین | |صارفین = [[عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی]] کے محققین | ||
|یو آر ایل = [http:// | |یو آر ایل = [http://wikishia۔net wikishia۔net] | ||
|الیگزا درجہ = | |الیگزا درجہ = | ||
|تجارتی؟ = نہیں | |تجارتی؟ = نہیں | ||
سطر 20: | سطر 20: | ||
|تعداد مقالات= | |تعداد مقالات= | ||
}} | }} | ||
'''"ویکی شیعہ"''' مجازی انسائیکلو پیڈیا (دائرۃ المعارف) کی صورت میں انٹرنیٹ پر پوری دنیا میں دستیاب ہے جس کا مقصد تمام ایسے مفاہیم و مسائل کی وضاحت کرنا ہے جو [[شیعہ|اثنا عشری شیعہ]] کی شناخت میں دخیل | '''"ویکی شیعہ"''' مجازی انسائیکلو پیڈیا (دائرۃ المعارف) کی صورت میں انٹرنیٹ پر پوری دنیا میں دستیاب ہے جس کا مقصد تمام ایسے مفاہیم و مسائل کی وضاحت کرنا ہے جو [[شیعہ|اثنا عشری شیعہ]] کی شناخت میں دخیل ہیں۔ ان مفاہیم کا تعلق تاریخ، جغرافیا، فقہ، اصول فقہ، مفاہیم، اعتقادات، شخصیات و غیرہ ۔ ۔ ۔ سے ہو سکتا ہے۔ اور اس مقصد کے حصول کے لئے جو نام اور کلیدی کلمات استعمال کیے جاتے ہیں، ان کو اس انسائیکلوپیڈیا میں واضح کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ | ||
ویکی شیعہ میں کسی شخصیت کے بارے میں اپنی ذاتی رائے یا نظریہ پیش نہیں کیا جاتا اور ایسے جدید نظریات جو ثابت نہیں ہوئے ہوں ان کو پیش کرنے سے پرہیز کیا جاتا | ویکی شیعہ میں کسی شخصیت کے بارے میں اپنی ذاتی رائے یا نظریہ پیش نہیں کیا جاتا اور ایسے جدید نظریات جو ثابت نہیں ہوئے ہوں ان کو پیش کرنے سے پرہیز کیا جاتا ہے۔ علمی اور تاریخی موضوع پر مختلف نظریوں کے بارے میں فیصلہ کرنا خود قاری محترم پر جھوڑ دیا گیا ہے اور ویکی شیعہ اس سلسلے میں بے طرف ہے۔ | ||
مذہبی اختلافات کی بناء پر، ویکی شیعہ کے مولفین کی یہ کوشش ہے کہ جہاں تک ممکن ہو ایسے قدیمی منابع اور مآخذ استعمال کریں جو دونوں بڑے مذاہب ([[شیعہ]] اور [[سنی]]) کے ہاں مورد تایید | مذہبی اختلافات کی بناء پر، ویکی شیعہ کے مولفین کی یہ کوشش ہے کہ جہاں تک ممکن ہو ایسے قدیمی منابع اور مآخذ استعمال کریں جو دونوں بڑے مذاہب ([[شیعہ]] اور [[سنی]]) کے ہاں مورد تایید ہوں۔ | ||
==ویکی شیعہ کی تاریخ== | ==ویکی شیعہ کی تاریخ== | ||
سطر 30: | سطر 30: | ||
===ایجاد کی ضرورت=== | ===ایجاد کی ضرورت=== | ||
عام طور پر "[[دین]]" اور علی الخصوص "[[اسلام]]" اور "[[شیعہ|تشیع]]" ایسے موضوعات ہیں جن کے بارے میں مجازی دائرۃ المعارفوں میں معلومات بہت وافر مقدار میں موجود | عام طور پر "[[دین]]" اور علی الخصوص "[[اسلام]]" اور "[[شیعہ|تشیع]]" ایسے موضوعات ہیں جن کے بارے میں مجازی دائرۃ المعارفوں میں معلومات بہت وافر مقدار میں موجود ہیں۔ لیکن کیونکہ یا ان انسائیکلوپیڈیا کے مولفین صحیح طور پر اسلامی معارف سے آگاہ نہیں ہیں یا اسلام اور تشیع پر سرے سے اعتقاد ہی نہیں رکھتے، اس لئے اسلامی مفاہیم کے موضوع پر لکھے گئے مقالات میں بہت زیادہ غلطیاں دیکھنے میں آتی ہیں۔ | ||
[[شیعہ|اہل تشیع]] کے اعتقادات کے بارے میں انٹرنیٹ پر موجود مواد میں بہت سی خامیاں ہیں ان خامیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے اور اسی طرح اہل تشیع یا کسی بھی اہل تحقیق کی ضرورت کی بنا پر آسانی سے اہل تشیع اور [[اسلام]] کے اعتقادات تک پہونچنے کے لئے ایسی وب سایٹ کی ضرورت کو محسوس کیا گیا جو ان باقی تمام دائرۃ المعارف کی جگہ لے | [[شیعہ|اہل تشیع]] کے اعتقادات کے بارے میں انٹرنیٹ پر موجود مواد میں بہت سی خامیاں ہیں ان خامیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے اور اسی طرح اہل تشیع یا کسی بھی اہل تحقیق کی ضرورت کی بنا پر آسانی سے اہل تشیع اور [[اسلام]] کے اعتقادات تک پہونچنے کے لئے ایسی وب سایٹ کی ضرورت کو محسوس کیا گیا جو ان باقی تمام دائرۃ المعارف کی جگہ لے سکے۔ اسی وجہ سے مکتب [[اہل بیت علیہم السلام|اہل بیت (ع)]] کو صحیح طور پر متعارف کرانے اور اس سے دفاع کو مد نظر رکھتے ہوئے، [[عالمی اہل بیت اسمبلی]] کی ثقافتی ڈپٹی نے ویکی شیعہ کی ایجاد کا ارادہ کیا۔ | ||
===ویکی شیعہ کا آغاز=== | ===ویکی شیعہ کا آغاز=== | ||
22 مئی 2013 کو ویکی شیعہ کے مؤلفین کی پہلی نشست منعقد کی گئی، اور اس کے بعد کئی ایک ورکشاپ رکھے گئے جن میں ویکی پر کام کرنے کے بارے میں، اس کے مؤلفین کو آگاہ کیا | 22 مئی 2013 کو ویکی شیعہ کے مؤلفین کی پہلی نشست منعقد کی گئی، اور اس کے بعد کئی ایک ورکشاپ رکھے گئے جن میں ویکی پر کام کرنے کے بارے میں، اس کے مؤلفین کو آگاہ کیا گیا۔ یوں 17 جون 2013 کو ویکی شیعہ کا پہلا مقالہ نشر کیا گیا۔ | ||
کچھ ہی دنوں بعد یہ سائٹ تمام قارئین کی دسترس میں رکھ دیا | کچھ ہی دنوں بعد یہ سائٹ تمام قارئین کی دسترس میں رکھ دیا گیا۔ | ||
===ویکی شیعہ کا باقاعدہ افتتاح=== | ===ویکی شیعہ کا باقاعدہ افتتاح=== | ||
ویکی شیعہ 22 جون 2013 کو [[تہران]] میں "[[امام حسن مجتبی علیہ السلام|سبط النبی(ع)]]" کے نام سے ہونے والے اجلاس میں، ا[[سلامی جمہوریہ ایران]] کے صدر مملکت جناب [[حجت الاسلام حسن روحانی]] کے ہاتھوں سے اس کا باقاعدہ افتتاح کیا | ویکی شیعہ 22 جون 2013 کو [[تہران]] میں "[[امام حسن مجتبی علیہ السلام|سبط النبی(ع)]]" کے نام سے ہونے والے اجلاس میں، ا[[سلامی جمہوریہ ایران]] کے صدر مملکت جناب [[حجت الاسلام حسن روحانی]] کے ہاتھوں سے اس کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔ | ||
==خصوصیات== | ==خصوصیات== | ||
===متنوع اور مختلف موضوعات=== | ===متنوع اور مختلف موضوعات=== | ||
ویکی شیعہ کے موضوعات درج ذیل ہیں: عقائد، شخصیات، کتابیں، مکانات، واقعات، تہوار و رسومات اور مناسک، اور اہل بیت پر اعتقاد رکھنے والے فرقے، تشیع کی تاریخ اور ہر وہ عنوان جو کسی نہ کسی طریقے سے اہل بیت(ع) اور آپ کے ماننے والوں سے متعلق | ویکی شیعہ کے موضوعات درج ذیل ہیں: عقائد، شخصیات، کتابیں، مکانات، واقعات، تہوار و رسومات اور مناسک، اور اہل بیت پر اعتقاد رکھنے والے فرقے، تشیع کی تاریخ اور ہر وہ عنوان جو کسی نہ کسی طریقے سے اہل بیت(ع) اور آپ کے ماننے والوں سے متعلق ہو۔ | ||
عام اسلامی مفاہیم جن پر سب مسلمان اتفاق رکھتے ہوں یا وہ جو اسلامی تاریخ سے مرتبط ہوں وہ بھی ویکی شیعہ پر پائے جائیں | عام اسلامی مفاہیم جن پر سب مسلمان اتفاق رکھتے ہوں یا وہ جو اسلامی تاریخ سے مرتبط ہوں وہ بھی ویکی شیعہ پر پائے جائیں گے۔ | ||
دوسرے اسلامی فرقوں سے متعلق مفاہیم بھی اگر [[اہل بیت علیہم السلام|اہل بیت (ع)]] سے مرتبط پائے جائیں یا ان کا استعمال ویکی شیعہ میں زیادہ ہو تو ان کو بھی ویکی شیعہ میں متعارف کرایا جائے | دوسرے اسلامی فرقوں سے متعلق مفاہیم بھی اگر [[اہل بیت علیہم السلام|اہل بیت (ع)]] سے مرتبط پائے جائیں یا ان کا استعمال ویکی شیعہ میں زیادہ ہو تو ان کو بھی ویکی شیعہ میں متعارف کرایا جائے گا۔ | ||
===محتوا پر نظارت=== | ===محتوا پر نظارت=== | ||
ویکی شیعہ پر منتشر کیے جانے والے مواد پر نگرانی کی جاتی ہے، اور ان کو زیر نظر رکھا جاتا | ویکی شیعہ پر منتشر کیے جانے والے مواد پر نگرانی کی جاتی ہے، اور ان کو زیر نظر رکھا جاتا ہے۔ اسی وجہ سے ویکی شیعہ کو اہل تشیع کے نظریات کی پہچان کے لئے معتبر ماخذ اور منبع کے طور پر مانا جا سکتا ہے۔ | ||
===اردو ویکی شیعہ=== | ===اردو ویکی شیعہ=== | ||
سنہ 2014ء کے اواخر میں ویکی شیعہ میں اردو زبان کا بھی اضافہ کیا گیا اور 17 ربیع الاول سنہ 1437 ہجری قمری (بمطابق 29 دسمبر 2015ء) کو ویکی شیعہ اردو کے مضامین کی تعداد 1000 تک جا | سنہ 2014ء کے اواخر میں ویکی شیعہ میں اردو زبان کا بھی اضافہ کیا گیا اور 17 ربیع الاول سنہ 1437 ہجری قمری (بمطابق 29 دسمبر 2015ء) کو ویکی شیعہ اردو کے مضامین کی تعداد 1000 تک جا پہونچی۔ | ||