مندرجات کا رخ کریں

"صارف:E.musavi/تختہ مشق" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 36: سطر 36:

خطیب اعظم مولانا سید غلام عسکری کی دعوت پر آپ ادارہ تنظیم المکاتب لکھنو سے منسلک ہوئے اور وہاں آپ نے تنظیم میں ایک رکن، نائب صدر اور صدر کی حیثیت سے ان کے شانہ بہ شانہ خدمات انجام دیں۔
خطیب اعظم مولانا سید غلام عسکری کی دعوت پر آپ ادارہ تنظیم المکاتب لکھنو سے منسلک ہوئے اور وہاں آپ نے تنظیم میں ایک رکن، نائب صدر اور صدر کی حیثیت سے ان کے شانہ بہ شانہ خدمات انجام دیں۔
=== ایران سے رابطہ ===
ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد وہاں منعقد ہونے والی مختلف اسلامی کانفرنسوں میں آپ کو مدعو کیا جاتا تھا اور آپ ان میں مستقل طور پر شرکت فرماتے تھے۔ وفات سے کچھ پہلے ایران کے قائد [[آیت اللہ سید علی خامنہ ای]] نے آپ کو ہندوستان میں اپنا نمایندہ مقرر کیا۔ اسی سبب سے آپ نے سنہ 1998 ء میں ابوظبی کو خیرباد کہہ کر ممبی کا رخ کیا اور وہاں آپ نے ادارہ اسلام شناسی قائم کیا۔ آخر عمر تک آپ مشغول خدمت رہے۔

== تصنیف و تالیف و ترجمہ ==
== تصنیف و تالیف و ترجمہ ==
گمنام صارف