مندرجات کا رخ کریں

"صارف:E.musavi/تختہ مشق" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 19: سطر 19:
* آیت اللہ شیخ محمد تقی آل راضی
* آیت اللہ شیخ محمد تقی آل راضی
* آیت اللہ حسین راستی کاشانی
* آیت اللہ حسین راستی کاشانی
== تبلیغ و کارنامے ==
نجف اشرف سے وطن واپسی کے بعد آپ شہر الہ آباد میں مسجد قاضی صاحب میں تبلیغ دین میں مصروف ہوگئے اور مدتوں وہاں خدمت انجام دیں۔
=== ابوظبی ===
سنہ 1978 ء میں مومنین ابو ظبی کی دعوت پر وہاں تشریف لے گئے اور مستقل طور پر وہیں سکونت اختیار کی۔ وہاں نے آپ نے مسجد رسول اعظم میں امام جماعت کے طور پر خدمات انجام دیں۔ ابو ظبی میں قیام کے دوران آپ نے اہم کتابوں کی تالیفات کا کام انجام دیا۔ اسی دوران نے امریکہ، کاناڈا، یوروپ، افریقا اور دنیا کے دیگر ممالک میں تبلیغ و مجالس عزا کو خطاب کرنے کی غرض سے سفر کئے۔
سنہ 1998 ء تک آپ کا قیام ابوظبی میں رہا۔
=== جامعہ انوار العلوم کی تاسیس ===
ابوظبی میں قیام کے دوران سنہ 1985 ء میں آپ نے اپنے وطن شہر الہ آباد میں جامعہ امامیہ انوار العلوم کے نام سے ایک دینی مدرسہ و مرکز تاسیس کیا۔ جس میں سے کثیر تعداد میں طلاب علوم دینی فارغ التحصیل ہونے کے بعد مختلف علاقوں میں تبلیغ دین مبین میں مشغول ہیں اور ایک بڑی تعداد حوزات علمیہ [[قم]] و [[نجف]] میں اعلی دینی تعلیم میں مشغول ہے۔
=== ادارہ تنظیم المکاتب ===
خطیب اعظم مولانا سید غلام عسکری کی دعوت پر آپ ادارہ تنظیم المکاتب لکھنو سے منسلک ہوئے اور وہاں آپ نے تنظیم میں ایک رکن، نائب صدر اور صدر کی حیثیت سے ان کے شانہ بہ شانہ خدمات انجام دیں۔


== تصنیف و تالیف و ترجمہ ==
== تصنیف و تالیف و ترجمہ ==
گمنام صارف