مندرجات کا رخ کریں

"صارف:E.musavi/تختہ مشق" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''سید کلب صادق''' (1939 ء)، سید کلب صادق شیعہ عالم دین، مصلح، ماہر تعلیم اور نامور خطیب ہیں۔ ان کا تعلق لکھنو کے معروف شیعہ علمی خانوادہ، خاندان اجتہاد سے ہے۔ مشہور علمی خاندان کی فرد، علمی شخصیت اور برجستہ خطیب ہونے کی وجہ سے وہ دنیائے [[اسلام]] خاص طور پر دنیائے [[تشیع]] میں بے حد مقبولیت کے حامل ہیں۔ خطابت اور عشرہ مجالس کے سلسلہ میں پورے ہندوستان بلکہ پوری دنیا کا سفر کر چکے ہیں۔ ان کا امتیاز یہ ہے کہ وہ لکھنو جیسے شہر اور [[شیعہ]] [[سنی]] منافرت کے ماحول میں [[اتحاد بین المسلمین]] کے حامی و پرچم دار ہیں۔ انہوں نے دینی، تعلیمی، سماجی اور سیاسی اعتبار سے نہایت موثر اور فعال کردار ادا کیا ہے۔ ان ہی امور کی وجہ سے وہ ملک کی سب سے بڑی شیعہ شخصیت کے طور پر تسلیم کئے جاتے ہیں۔  
'''سید کلب صادق''' (1939 ء)، [[شیعہ]] عالم دین، مصلح، ماہر تعلیم اور نامور خطیب ہیں۔ ان کا تعلق لکھنو کے معروف شیعہ علمی خانوادہ، خاندان [[اجتہاد]] سے ہے۔ مشہور علمی خاندان کی فرد، علمی شخصیت اور برجستہ خطیب ہونے کی وجہ سے وہ دنیائے [[اسلام]] خاص طور پر دنیائے [[تشیع]] میں بے حد مقبولیت کے حامل ہیں۔ خطابت اور عشرہ مجالس کے سلسلہ میں پورے ہندوستان بلکہ پوری دنیا کا سفر کر چکے ہیں۔ ان کا امتیاز یہ ہے کہ وہ لکھنو جیسے شہر اور [[شیعہ]] [[سنی]] منافرت کے ماحول میں [[اتحاد بین المسلمین]] کے حامی و پرچم دار ہیں۔ انہوں نے دینی، تعلیمی، سماجی اور سیاسی اعتبار سے نہایت موثر اور فعال کردار ادا کیا ہے۔ ان ہی امور کی وجہ سے وہ ملک کی سب سے بڑی شیعہ شخصیت کے طور پر تسلیم کئے جاتے ہیں۔  


==سوانح عمری==
==سوانح عمری==
ان کی ولادت سنہ 1939 ء میں ہندوستان کی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنو میں ہوئی۔ ان کے والد سید کلب حسین ایک عالم دین اور خطیب تھے۔ ان کے بڑے بھائی سید کلب عابد بھی دور معاصر ایک معروف عالم اور خطیب تھے۔ عصر حاضر کے مشہور عالم سید کلب جواد ان کی بھتیجے ہیں۔ سید کلب صادق نے ابتدائی تعلیم قدیم دینی درس گاہ مدرسہ سلطان المدارس سے حاصل کی۔ اس کے بعد علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں داخلہ لیا اور وہاں سے عربی زبان و ادب میں بی اے اور ایم اے کیا اور لکھنو یونیورسٹی سے اپنی پی ایچ، ڈی مکمل کرکے ڈاکٹریٹ کی سند حاصل کی۔  
ان کی ولادت سنہ 1939 ء میں ہندوستان کی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنو میں ہوئی۔ ان کے والد [[سید کلب حسین]] ایک عالم دین اور خطیب تھے۔ ان کے بڑے بھائی [[سید کلب عابد]] بھی دور معاصر ایک معروف عالم اور خطیب تھے۔ عصر حاضر کے مشہور عالم [[سید کلب جواد]] ان کی بھتیجے ہیں۔ سید کلب صادق نے ابتدائی تعلیم قدیم دینی درس گاہ مدرسہ سلطان المدارس سے حاصل کی۔ اس کے بعد علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں داخلہ لیا اور وہاں سے عربی زبان و ادب میں بی اے اور ایم اے کیا اور لکھنو یونیورسٹی سے اپنی پی ایچ، ڈی مکمل کرکے ڈاکٹریٹ کی سند حاصل کی۔  


===فعالیت و خدمات===
===فعالیت و خدمات===
گمنام صارف