گمنام صارف
"حضرت فاطمہ بنت اسد" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 41: | سطر 41: | ||
===رسول اللہ(ص) کے ہاتھ پر بیعت کرنے والی پہلی خاتون=== | ===رسول اللہ(ص) کے ہاتھ پر بیعت کرنے والی پہلی خاتون=== | ||
[[فتح مکہ]] کے بعد، جب [[رسول اللہ]](ص) [[کوہ صفا]] پر کھڑے ہوئے تھے اور مردوں سے [[بیعت]] لی تو [[مکہ]] کی خواتین بھی ـ جو [[اسلام]] قبول کرچکی تھیں ـ [[بیعت]] کے لئے آپ(ص) کی خدمت میں حاضر ہوئیں۔ اسی وقت [[سورہ ممتحنہ]] کی آیت 12 نازل ہوئی<ref>طباطبائی، المیزان، ج 19، ص246۔</ref> جس میں آپ(ص) سے فرمایا گیا: | [[فتح مکہ]] کے بعد، جب [[رسول اللہ]](ص) [[کوہ صفا]] پر کھڑے ہوئے تھے اور مردوں سے [[بیعت]] لی تو [[مکہ]] کی خواتین بھی ـ جو [[اسلام]] قبول کرچکی تھیں ـ [[بیعت]] کے لئے آپ(ص) کی خدمت میں حاضر ہوئیں۔ اسی وقت [[سورہ ممتحنہ]] کی آیت 12 نازل ہوئی<ref>طباطبائی، المیزان، ج 19، ص246۔</ref> جس میں آپ(ص) سے فرمایا گیا: | ||
:'''<font color = green>يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ إِذَا جَاءكَ الْمُؤْمِنَاتُ يُبَايِعْنَكَ عَلَى أَن لَّا يُشْرِكْنَ بِاللَّهِ شَيْئاً وَلَا يَسْرِقْنَ وَلَا يَزْنِينَ وَلَا يَقْتُلْنَ أَوْلَادَهُنَّ وَلَا يَأْتِينَ بِبُهْتَانٍ يَفْتَرِينَهُ بَيْنَ أَيْدِيهِنَّ وَأَرْجُلِهِنَّ وَلَا يَعْصِينَكَ فِي مَعْرُوفٍ فَبَايِعْهُنَّ وَاسْتَغْفِرْ لَهُنَّ اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ۔</font>''' | :'''<font color = green>يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ إِذَا جَاءكَ الْمُؤْمِنَاتُ يُبَايِعْنَكَ عَلَى أَن لَّا يُشْرِكْنَ بِاللَّهِ شَيْئاً وَلَا يَسْرِقْنَ وَلَا يَزْنِينَ وَلَا يَقْتُلْنَ أَوْلَادَهُنَّ وَلَا يَأْتِينَ بِبُهْتَانٍ يَفْتَرِينَهُ بَيْنَ أَيْدِيهِنَّ وَأَرْجُلِهِنَّ وَلَا يَعْصِينَكَ فِي مَعْرُوفٍ فَبَايِعْهُنَّ وَاسْتَغْفِرْ لَهُنَّ اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ۔</font>''' | ||
::ترجمہ: اے پیغمبر! جب آپ کے پاس ایمان لانے والی عورتیں بیعت کرنے کے لئے آئیں، ان شرائط پر کہ وہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کریں گی اور چوری نہیں کریں گی اور زناکاری نہیں کریں گی اور اپنی اولاد کی جان نہیں لیں گی اور کوئی بہتان نہیں باندھیں گی اپنے ہاتھوں اور پیروں کے بیچ میں اور آپ کے احکام کی جو نیکی کے ساتھ ہوں گے نافرمانی نہیں کریں گی تو ان سے بیعت لے لیجئے اور ان کے لئے اللہ سے دعائے مغفرت کیجئے۔ یقینا اللہ بخشنے والا ہے، بڑا مہربان۔ | ::ترجمہ: اے پیغمبر! جب آپ کے پاس ایمان لانے والی عورتیں بیعت کرنے کے لئے آئیں، ان شرائط پر کہ وہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کریں گی اور چوری نہیں کریں گی اور زناکاری نہیں کریں گی اور اپنی اولاد کی جان نہیں لیں گی اور کوئی بہتان نہیں باندھیں گی اپنے ہاتھوں اور پیروں کے بیچ میں اور آپ کے احکام کی جو نیکی کے ساتھ ہوں گے نافرمانی نہیں کریں گی تو ان سے بیعت لے لیجئے اور ان کے لئے اللہ سے دعائے مغفرت کیجئے۔ یقینا اللہ بخشنے والا ہے، بڑا مہربان۔ | ||
سطر 50: | سطر 50: | ||
[[ar:فاطمة بنت أسد]] | [[ar:فاطمة بنت أسد]] | ||
[[en:Fatima Bint Asad]] | [[en:Fatima Bint Asad]] | ||
{{صحابہ}} |