مندرجات کا رخ کریں

"روح القدس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  5 اگست 2020ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''رُوح‌ُ القُدُس''' کے معین پاک روح کے ہیں لیکن اس کی حقیقت کے بارے میں اختلاف‌ نظر پایا جاتا ہے۔ [[جبرئیل]]، [[عالم امر]] کا ایک موجود، غیبی طاقت، عقل فعال، روح‌الارواح اور فرشتوں کے سردار اس کے مصادیق کے طور پر بیان کیا گیا ہے۔ اسلامی منابع میں [[انبیاء]] تک [[وحی]] کا ابلاغ، [[مؤمن|مؤمنین]] کی مدد، انبیاء اور ان کے اولیاء تک علوم اور احکام الہی پہنچے کا مبداء و منشاء اور [[قیامت]] کے دن [[شفاعت]] جیسے وظائف کی نسبت روح‌القدس کی طرف دی گئی ہے۔
'''رُوح‌ُ القُدُس''' کے معنی پاک روح کے ہیں لیکن اس کی حقیقت کے بارے میں اختلاف‌ نظر پایا جاتا ہے۔ [[جبرئیل]]، [[عالم امر]] کا ایک موجود، غیبی طاقت، عقل فعال، روح‌الارواح اور فرشتوں کے سردار اس کے مصادیق کے طور پر بیان کیا گیا ہے۔ اسلامی منابع میں [[انبیاء]] تک [[وحی]] کا ابلاغ، [[مؤمن|مؤمنین]] کی مدد، انبیاء اور ان کے اولیاء تک علوم اور احکام الہی پہنچے کا مبداء و منشاء اور [[قیامت]] کے دن [[شفاعت]] جیسے وظائف کی نسبت روح‌القدس کی طرف دی گئی ہے۔


روح‌القدس عیسائی تعلیمات میں "اُقنوم ثلاثہ" میں سے تیسرا اقنوم ہے لیکن بعض عیسائی متکلمین اس کی الوہیت کے قائل نہیں ہیں۔
روح‌القدس عیسائی تعلیمات میں "اُقنوم ثلاثہ" میں سے تیسرا اقنوم ہے لیکن بعض عیسائی متکلمین اس کی الوہیت کے قائل نہیں ہیں۔
confirmed، templateeditor
7,303

ترامیم