مندرجات کا رخ کریں

"روح القدس" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 14: سطر 14:
* '''غیبی طاقت''': "روح‌القدس" اسم اعظم<ref>ابوحیان اندلسی، البحر المحیط، ۱۴۲۰ق، ج۱، ص۴۸۱۔</ref> یا غیبی طاقت<ref>ملاحظہ کریں: مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۴ش، ج۱، ص۳۳۹۔</ref> ہے جس کے توسط سے [[حضرت عیسی]] مردوں کو زندہ کرتے تھے۔ یہ غیبی طاقت کمزور شکل میں تمام مؤمنین کے ساتھ ہوتے ہیں اور ان کی مدد کرتے ہیں اور ان کو [[گناہ|گناہوں]] سے محفوظ رکھتے ہیں۔<ref>ملاظہ کریں: مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۴ش، ج۱، ص۳۳۹۔</ref>

*'''مخلوق اول''': سید حیدر آملی کے مطابق حکما اس بات پر اتفاق‌ نظر رکھتے ہیں کہ مخلوق اول عقل ہے البتہ اسے مختلف ناموں سے یاد کیا جاتا ہے من جملہ ان میں روح‌القدس اور عقل فعال بھی ہیں۔<ref>آملی، جامع الاسرار، ۱۳۴۷ش، ج۱، ص۶۸۸۔</ref>

*'''روح الارواح''': بعض [[عرفان|عرفانی]] آثار میں روح‌القدس کو روح‌الارواح کے نام سے بھی یاد کیا گیا ہے جو خدا کا مخلوق نہیں بلکہ خدا پہلوں میں سے ایک پہلو ہے جس کے ساتھ مخلوقات کی روح قائم ہے۔<ref> جیلی، الانسان الکامل فی معرفۃ الاواخر و الاوائل، ۱۴۱۸ق، ص۱۵۰۔</ref>
*'''روح الارواح''': بعض [[عرفان|عرفانی]] آثار میں روح‌القدس کو روح‌الارواح کے نام سے بھی یاد کیا گیا ہے جو خدا کا مخلوق نہیں بلکہ خدا تجلیوں میں سے ایک تجلی ہے جس کے ساتھ مخلوقات کی روح قائم ہے۔<ref> جیلی، الانسان الکامل فی معرفۃ الاواخر و الاوائل، ۱۴۱۸ق، ص۱۵۰۔</ref>

== وظایف ==
== وظایف ==
confirmed، templateeditor
7,303

ترامیم