مندرجات کا رخ کریں

"حضرت ایوب" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
سطر 37: سطر 37:
حضرت ایوب کے محل دفن کے بارے میں کوئی دقیق معلومات میسر نہیں؛ اس کے باوجود مختلف ممالک میں آپ سے منسوب مقبرے موجود ہیں؛ من جملہ ان میں  [[عراق]] کے جنوبی شہر [[حلہ]] سے دس کیلو میٹر کے فاصلے پر "الرّانْجِیَّہ" نامی مقام پر موجود مقبرہ بھی آپ سے منسوب ہے۔
حضرت ایوب کے محل دفن کے بارے میں کوئی دقیق معلومات میسر نہیں؛ اس کے باوجود مختلف ممالک میں آپ سے منسوب مقبرے موجود ہیں؛ من جملہ ان میں  [[عراق]] کے جنوبی شہر [[حلہ]] سے دس کیلو میٹر کے فاصلے پر "الرّانْجِیَّہ" نامی مقام پر موجود مقبرہ بھی آپ سے منسوب ہے۔
==نسب اور خاندان==
==نسب اور خاندان==
حضرت ایوب حضرت ابراہیم کی نسل سے <ref>سورہ انعام، آیہ ۸۴۔</ref> خدا کے [[انبیاء]]<ref>سورہ نساء، آیہ ۱۶۳۔</ref> میں سے تھے۔ آپ کا نسب باپ کی جانب سے چار <ref>ابن حبیب، المحبر، دارآفاق الجدیدہ، ص۵۔</ref> یا پانچ<ref>مجلسی، حیاۃ القلوب، ۱۳۸۴ش، ج۱، ص۵۵۵؛ ثعلبی، الکشف و البیان، ۱۴۲۲ق، ج۶، ص۲۸۷۔</ref> واسطوں کے ذریعے [[حضرت ابراہیم]] ملتا ہے۔ اسی طرح آپ کا شمار والدہ کی جانب سے [[حضرت لوط]] کے نواسوں میں ہوتا ہے۔<ref>مجلسی، حیاۃ القلوب، ۱۳۸۴ش، ج۱، ص۵۵۵؛ ثعلبی، الشکف و البیان، ۱۴۲۲ق، ج۶، ص۲۸۷۔</ref> آپ کی زوجہ کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے، [[علامہ مجلسی]] کے مطابق مشہور آپ کی زوجہ کو [[حضرت یوسف]] کی نسل سے قرار دیتے ہیں۔<ref> مجلسی، حیاۃ القلوب، ۱۳۸۴ش، ج۱، ص۵۵۵۔</ref> البتہ بعض احادیث میں حضرت یوسب کی بیٹی<ref> قمی، تفسیر القمی، ۱۴۰۴ق، ج۲، ص۲۳۹-۲۴۲۔</ref> اور بعض دوسری احادیث میں [[حضرت یعقوب]] کی بیٹی<ref> مجلسی، حیاۃ القلوب، ۱۳۸۴ش، ج۱، ص۵۵۵۔</ref> قرار دی گئی ہے۔ بعض [[ذوالکفل]] کو حضرت ایوب کے بیٹے بشر قرار دیتے ہیں جو خدا کے [[انبیاء]] میں سے تھے۔<ref>طبری، تاریخ الامم و الملوک، ۱۳۸۷ق، ج۱، ص۳۲۵۔</ref>
حضرت ایوب حضرت ابراہیم کی نسل سے <ref>سورہ انعام، آیہ ۸۴۔</ref> خدا کے [[انبیاء]]<ref>سورہ نساء، آیہ ۱۶۳۔</ref> میں سے تھے۔ آپ کا نسب باپ کی جانب سے چار <ref>ابن حبیب، المحبر، دارآفاق الجدیدہ، ص۵۔</ref> یا پانچ<ref>مجلسی، حیاۃ القلوب، ۱۳۸۴ش، ج۱، ص۵۵۵؛ ثعلبی، الکشف و البیان، ۱۴۲۲ق، ج۶، ص۲۸۷۔</ref> واسطوں کے ذریعے [[حضرت ابراہیم]] ملتا ہے۔ اسی طرح آپ کا شمار والدہ کی جانب سے [[حضرت لوط]] کے نواسوں میں ہوتا ہے۔<ref>مجلسی، حیاۃ القلوب، ۱۳۸۴ش، ج۱، ص۵۵۵؛ ثعلبی، الشکف و البیان، ۱۴۲۲ق، ج۶، ص۲۸۷۔</ref> آپ کی زوجہ کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے، [[علامہ مجلسی]] کے مطابق مشہور آپ کی زوجہ کو [[حضرت یوسف]] کی نسل سے قرار دیتے ہیں۔<ref> مجلسی، حیاۃ القلوب، ۱۳۸۴ش، ج۱، ص۵۵۵۔</ref> البتہ بعض احادیث میں حضرت یوسف کی بیٹی<ref> قمی، تفسیر القمی، ۱۴۰۴ق، ج۲، ص۲۳۹-۲۴۲۔</ref> اور بعض دوسری احادیث میں [[حضرت یعقوب]] کی بیٹی<ref> مجلسی، حیاۃ القلوب، ۱۳۸۴ش، ج۱، ص۵۵۵۔</ref> قرار دی گئی ہے۔ بعض [[ذوالکفل]] کو حضرت ایوب کے بیٹے بشر قرار دیتے ہیں جو خدا کے [[انبیاء]] میں سے تھے۔<ref>طبری، تاریخ الامم و الملوک، ۱۳۸۷ق، ج۱، ص۳۲۵۔</ref>
 
== امتحان الہی==
== امتحان الہی==
{{اصلی|صبر ایوب}}
{{اصلی|صبر ایوب}}
گمنام صارف